مشال قتل کیس،پولیس نے اہم ترین کامیابی حاصل کرلی

11  مئی‬‮  2017

مشال قتل کیس،پولیس نے اہم ترین کامیابی حاصل کرلی

پشاور(این این آئی)عبدالولی خان یونیورسٹی کے طالب علم مشال قتل کیس میں پولیس نے مزید جار ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے چاروں کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ہے پولیس کے مطابق مشال کے قتل میں ملوث مزید چار ملزمان کو کاروائی کے دوران گرفتار کرلیا گیا… Continue 23reading مشال قتل کیس،پولیس نے اہم ترین کامیابی حاصل کرلی

مشال قتل کیس کی جے آئی ٹی رپورٹ مکمل ،ڈی آئی جی مردان نے بڑی خبر سنادی

8  مئی‬‮  2017

مشال قتل کیس کی جے آئی ٹی رپورٹ مکمل ،ڈی آئی جی مردان نے بڑی خبر سنادی

مردان(این این آئی) ڈی آئی جی مردان عالم شنواری نے کہا ہے کہ مشال قتل کیس میں جے آئی ٹی کی رپورٹ مکمل ہے جسے جلد سپریم کورٹ میں جمع کرائیں گے۔اطلاعات کے مطابق ڈی آئی جی مردان عالم شنواری نے بتایا کہ مشال قتل کیس کی جے آئی ٹی رپورٹ مکمل ہے جو جلد… Continue 23reading مشال قتل کیس کی جے آئی ٹی رپورٹ مکمل ،ڈی آئی جی مردان نے بڑی خبر سنادی

مشال قتل کیس،ملزمان عارف اور علی خان کے بیرون ملک فرار کی خبریں،حقیقت کچھ اور ہی نکلی،حیرت انگیزانکشافات

4  مئی‬‮  2017

مشال قتل کیس،ملزمان عارف اور علی خان کے بیرون ملک فرار کی خبریں،حقیقت کچھ اور ہی نکلی،حیرت انگیزانکشافات

مردان(آئی این پی) مشال قتل کیس کے 2 ملزمان عارف اور علی خان کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ڈی آئی جی مردان عالم شنواری کا کہنا ہے کہ مشال قتل کیس کے نامزد ملزمان عارف اور علی خان کے بیرون ملک فرار کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں،دونوں ملزمان… Continue 23reading مشال قتل کیس،ملزمان عارف اور علی خان کے بیرون ملک فرار کی خبریں،حقیقت کچھ اور ہی نکلی،حیرت انگیزانکشافات

مشال قتل کیس ،عبدالولی خان یونیورسٹی کودوبارہ کب کھولاجائے گا؟تاریخ سامنے آگئی

3  مئی‬‮  2017

مشال قتل کیس ،عبدالولی خان یونیورسٹی کودوبارہ کب کھولاجائے گا؟تاریخ سامنے آگئی

پشاور(آن لائن) عبدالولی خان یونیورسٹی کو کھولنے کافیصلہ کیاگیا ہے ۔ مشعال قتل کیس کے واقعہ کے بعد بی اے ، بی ایس سی امتحانات کے لئے ممکنہ طور پر یونیورسٹی کو کھولا جا رہا ہے ۔ مشعال قتل کیس کے بعد یونیورسٹی کو غیر معینہ مدت کے لئے بند کردیاگیاتھا ۔ خیبر پختونخوا حکومت… Continue 23reading مشال قتل کیس ،عبدالولی خان یونیورسٹی کودوبارہ کب کھولاجائے گا؟تاریخ سامنے آگئی

مشال قتل کیس ،مولاناسمیع الحق نے ہنگامی قدم اُٹھالیا

1  مئی‬‮  2017

مشال قتل کیس ،مولاناسمیع الحق نے ہنگامی قدم اُٹھالیا

لاہور( آئی این پی) جمعیت علماء اسلام (س)کے امیر مرکزیہ مولانا سمیع الحق نے مشال قتل کیس کی آڑ میں توہین رسالت قانوں کی ممکنہ تبدیلی پر پارٹی کی مرکزی مجلس عمومی کاہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔تفصیلات کے مطابق مولانا سمیع الحق نے کہاکہ اگرتوہین رسالت قانون کو چھیڑا گیا تو جمعیت علماء اسلام ملک… Continue 23reading مشال قتل کیس ،مولاناسمیع الحق نے ہنگامی قدم اُٹھالیا

مشال قتل کیس ،مرکزی ملزم گرفتار،گولیاں مارنے والاکون تھا؟حقیقت جان کرآپ شدیدصدمہ ہوگا

27  اپریل‬‮  2017

مشال قتل کیس ،مرکزی ملزم گرفتار،گولیاں مارنے والاکون تھا؟حقیقت جان کرآپ شدیدصدمہ ہوگا

مردان (آئی این پی)ڈی آئی جی مردان عالم شنواری نے کہا ہے کہ مشال قتل کیس میں اب تک 41افرادکوگرفتارکیاجاچکا ہے، مشال پر فائرنگ کرنے والے عمران کو گرفتارکرلیاہے، گواہوں کے مطابق مشال کوگولیاں طالبعلم عمران نے ماریں،پولیس نے آکر 2افرادکی جان بچائی،یونیورسٹی نے ڈھائی گھنٹے تک انکوائری اپنے آفس میں کرائی،ملزم عمران نے مجسٹریٹ… Continue 23reading مشال قتل کیس ،مرکزی ملزم گرفتار،گولیاں مارنے والاکون تھا؟حقیقت جان کرآپ شدیدصدمہ ہوگا

مشال قتل کیس ،اہم ملزم نے اعتراف جرم کرلیا

25  اپریل‬‮  2017

مشال قتل کیس ،اہم ملزم نے اعتراف جرم کرلیا

پشاور(این این آئی)مشال قتل کیس میں گرفتار اہم ملزم بلال بخش اور عامر کو انسداد دہشت گردی جبکہ آٹھ گرفتار ملزمان کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کردیا گیا،ایک نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا۔ مشال کیس میں مبینہ ملوث گرفتار ملزم بلال بخش اورعامر کوانسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔… Continue 23reading مشال قتل کیس ،اہم ملزم نے اعتراف جرم کرلیا