اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کی وجہ خراب مشینری، تبدیلی اور مرمت کیلئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ نے وفاق سے 40سے 50ارب حصول کیلئے رابطے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ محمود خان نے صوبے میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کی بڑی وجہ خراب مشینری کوصدارتی انتخاب ...