جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے احکامات ، سوات میں تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی کا گھر مسمار

datetime 26  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ محمود خان کے احکامات پر سوات میں انتظامیہ نے تحریک انصاف کے ایم این اے اور پارلیمانی سیکرٹری حاجی شوکت کا گھر مسمار کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کے احکامات پر سوات میں انتظامیہ متحرک ہو گئی ہے، پشاور سے

تحریک انصاف کے ایم این اے اور پارلیمانی سیکرٹری حاجی شوکت کا گھر مسمار کردیاگیا،ذرائع کاکہناہے کہ تحریک انصاف کے ایم این اے مدین کے مقام پر دریائے سوات میں گھر بنا رہے تھے،ڈی سی سوات نے کہاکہ وزیراعلیٰ محمود خان کے احکامات پر دریائے سوات سے تجاوزات ہٹا رہے ہیں ۔اس لئے حاجی شوکت کا گھر مسمار کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…