پیر‬‮ ، 30 دسمبر‬‮ 2024 

ایشیاکپ؛ سری لنکا کیخلاف شکست سابق کپتان مایوس ہوگئے

datetime 15  ستمبر‬‮  2023

ایشیاکپ؛ سری لنکا کیخلاف شکست سابق کپتان مایوس ہوگئے

اسلام آباد (این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ ایشیاکپ کے سپر فور مرحلے میں سری لنکا کے خلاف پاکستان ٹیم کی کارکردگی پر شدید مایوس ہوگئے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس)پر ٹوئٹ کرتے ہوئے سابق کپتان محمد حفیظ نے کولمبو میں سری لنکا کے ہاتھوں ناک آٹ مقابلے میں شکست… Continue 23reading ایشیاکپ؛ سری لنکا کیخلاف شکست سابق کپتان مایوس ہوگئے

محمد حفیظ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم کا حصہ بن گئے

datetime 13  فروری‬‮  2023

محمد حفیظ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم کا حصہ بن گئے

کراچی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ ایچ بی ایل پی ایس ایل کے آٹھویں سیزن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حصہ بن گئے۔ذرائع کے مطابق کرکٹر احسان علی انجری کے بعد پی ایس ایل سے باہر ہوگئے۔احسن علی کی انجری کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سابق کپتان حفیظ کو… Continue 23reading محمد حفیظ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم کا حصہ بن گئے

کرکٹر محمد حفیظ نے جامعہ کراچی میں داخلہ لے لیا

datetime 4  فروری‬‮  2023

کرکٹر محمد حفیظ نے جامعہ کراچی میں داخلہ لے لیا

کراچی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر محمد حفیظ نے جامعہ کراچی کے شعبہ ہیلتھ فزیکل ایجوکیشن اینڈ اسپورٹس سائنس میں داخلہ لے لیا۔تفصیلات کے مطابق جامعہ کراچی کے فیس بْک میں محمد حفیظ کے جامعہ کراچی میں داخلہ کی تصدیق کی گئی۔محمد حفیظ نے صدر شعبہ ہیلتھ فزیکل ایجوکیشن… Continue 23reading کرکٹر محمد حفیظ نے جامعہ کراچی میں داخلہ لے لیا

نیدرلینڈز کے کرکٹر کو مین آف دی میچ پیش کرنے سے متعلق محمد حفیظ کی دلچسپ ٹوئٹ

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2022

نیدرلینڈز کے کرکٹر کو مین آف دی میچ پیش کرنے سے متعلق محمد حفیظ کی دلچسپ ٹوئٹ

ایڈیلیڈ (این این آئی)پاکستان کے سابق کپتان محمد حفیظ نے نیدرلینڈز کے بیٹر کولن ایکرمین کو جنوبی افریقا کے خلاف میچ میں بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ پیش کرنے سے متعلق دلچسپ ٹوئٹ کرتے ہوئے کہاہے کہ کولن ایکرمین کو بحیثیت پاکستانی مداح مین آف دی میچ کا ایوارڈ خاص شکریہ کے ساتھ پیش کر رہا… Continue 23reading نیدرلینڈز کے کرکٹر کو مین آف دی میچ پیش کرنے سے متعلق محمد حفیظ کی دلچسپ ٹوئٹ

محمد حفیظ نے لاہور قلندرز کو خیرباد کہہ دیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2022

محمد حفیظ نے لاہور قلندرز کو خیرباد کہہ دیا

لاہور ( این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کی فرنچائز لاہور قلندرز کو خیرباد کہہ دیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر محمد حفیظ نے اپنے پیغام میں لکھا کہ لاہور قلندرز سے وابستہ اپنی خوشگوار یادوں کو ہمیشہ یاد رکھوں گا، میرا اور لاہور… Continue 23reading محمد حفیظ نے لاہور قلندرز کو خیرباد کہہ دیا

محمد حفیظ نے آل رائونڈر شاداب خان اور محمد نواز کو نمبر 4 اور 5 پر بھیجنے پر سوال اٹھادیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2022

محمد حفیظ نے آل رائونڈر شاداب خان اور محمد نواز کو نمبر 4 اور 5 پر بھیجنے پر سوال اٹھادیا

لاہور (این این آئی)پاکستان کے سابق کپتان محمد حفیظ نے آل رائونڈر شاداب خان اور محمد نواز کو نمبر 4 اور 5 پر بھیجنے پر سوال اٹھادیا۔محمد حفیظ نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ شاداب خان کو نمبر چار اور محمد نواز کو نمبر پانچ پر بھیجنا مختصر مدت کی کامیابی ہو سکتی ہے، اس… Continue 23reading محمد حفیظ نے آل رائونڈر شاداب خان اور محمد نواز کو نمبر 4 اور 5 پر بھیجنے پر سوال اٹھادیا

شعیب ملک کو الوداعی میچ دینا چاہئے تھا، محمد حفیظ

datetime 19  ستمبر‬‮  2022

شعیب ملک کو الوداعی میچ دینا چاہئے تھا، محمد حفیظ

لاہور (آن لائن )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ جب میں نے ریٹائر ہونے کا اعلان کیا تھا تب شعیب ملک کو بھی ریٹائرمنٹ کا مشورہ دیا تھا۔ایک نجی چینل سے بات کرتے ہوئے محمد حفیظ نے کہا کہ شعیب ملک نے 21، 22 سال پاکستان کی خدمت کی،… Continue 23reading شعیب ملک کو الوداعی میچ دینا چاہئے تھا، محمد حفیظ

شعیب ملک کو گزشتہ سال ہی ریٹائرمنٹ کا مشورہ دیا تھا، محمد حفیظ کا انکشاف

datetime 18  ستمبر‬‮  2022

شعیب ملک کو گزشتہ سال ہی ریٹائرمنٹ کا مشورہ دیا تھا، محمد حفیظ کا انکشاف

اسلام آباد ٗ کراچی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے انکشاف کیا ہے کہ شعیب ملک کو گزشتہ سال ہی ریٹائرمنٹ کا مشورہ دیا تھا۔ایک انٹرویومیں سابق کپتان محمد حفیظ نے کہا کہ شعیب ملک نے 21، 22 سال پاکستان کی بہترین خدمت کی، اتنے طویل عرصے اپنی فٹنس کوبرقرار… Continue 23reading شعیب ملک کو گزشتہ سال ہی ریٹائرمنٹ کا مشورہ دیا تھا، محمد حفیظ کا انکشاف

محمد حفیظ نے بھارت کو دنیائے کرکٹ کا لاڈلہ کہہ دیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2022

محمد حفیظ نے بھارت کو دنیائے کرکٹ کا لاڈلہ کہہ دیا

لاہور (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے بھارت کو کرکٹ کی دنیا کا لاڈلہ کہہ دیا۔ ایک انٹرویومیں محمد حفیظ نے کہا کہ ہمارے معاشرے میں جو کمانے والا ہوتا ہے وہ سب کا لاڈلہ ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت ایک آمدنی بنانے والا ملک ہے، دنیا میں… Continue 23reading محمد حفیظ نے بھارت کو دنیائے کرکٹ کا لاڈلہ کہہ دیا

Page 1 of 12
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 12