بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

کیامتحدہ عرب امارات پر واقعی کروز میزائل سے حملہ کیا گیا،حقیقت کھل کر سامنے آگئی

datetime 4  دسمبر‬‮  2017

کیامتحدہ عرب امارات پر واقعی کروز میزائل سے حملہ کیا گیا،حقیقت کھل کر سامنے آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ عرب امارات نے حوثیوں کی جانب سے اماراتی نیوکلیئر پاور پلانٹ پر میزائل حملے کی خبروں کی تردید کردی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات کے نیشنل ایمرجنسی کرائسس اور ڈیزاسٹر اتھارٹی نے حوثی جنگجوؤں کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری کردہ کروز میزائل حملے کے دعوے کی تردید کرتے ہوئے… Continue 23reading کیامتحدہ عرب امارات پر واقعی کروز میزائل سے حملہ کیا گیا،حقیقت کھل کر سامنے آگئی

ہر ہفتے ایک ،سالانہ 30چھٹیاں وہ بھی تنخواہ کیساتھ،متحدہ عرب امارات میں کام کرنیوالے غیر ملکی ورکروں کیلئے نئے قوانین متعارف

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2017

ہر ہفتے ایک ،سالانہ 30چھٹیاں وہ بھی تنخواہ کیساتھ،متحدہ عرب امارات میں کام کرنیوالے غیر ملکی ورکروں کیلئے نئے قوانین متعارف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ عرب امارات کی حکومت نے غیر ملکی ورکروں کیلئے خصوصی قوانین متعارف کرادئیے ہیں جس کے مطابق ہراسمنٹ ،جبری مشقت اور بچوں کو گھریلو ملازم رکھنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔نئے قانون کے مطابق ملازمین کو تنخواہ سمیت ہر ہفتے ایک چھٹی اور سالانہ 30چھٹیوں کا حق بھی دیا گیا… Continue 23reading ہر ہفتے ایک ،سالانہ 30چھٹیاں وہ بھی تنخواہ کیساتھ،متحدہ عرب امارات میں کام کرنیوالے غیر ملکی ورکروں کیلئے نئے قوانین متعارف

متحدہ عرب امارات کی کابینہ میں ردوبدل، نئی وزارت بھی تخلیق،وزیر کون،کام کیا ہوگا،تاریخی اقدام

datetime 21  اکتوبر‬‮  2017

متحدہ عرب امارات کی کابینہ میں ردوبدل، نئی وزارت بھی تخلیق،وزیر کون،کام کیا ہوگا،تاریخی اقدام

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم اور دبئی کے حکمراں شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے  اپنی کابینہ میں رد وبدل کیا ہے اور مختلف نئے محکموں اور ان کے وزراء کا اعلان کیا ہے۔انھوں نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ حکومت کے حالیہ سالانہ اجلاسوں اور امارات کے… Continue 23reading متحدہ عرب امارات کی کابینہ میں ردوبدل، نئی وزارت بھی تخلیق،وزیر کون،کام کیا ہوگا،تاریخی اقدام

شمالی کوریا کو ایٹمی و میزائل تجربات مہنگے پڑ گئے متعدد اسلامی ریاستوں نے تعلقات ختم کر دئیے

datetime 14  اکتوبر‬‮  2017

شمالی کوریا کو ایٹمی و میزائل تجربات مہنگے پڑ گئے متعدد اسلامی ریاستوں نے تعلقات ختم کر دئیے

دبئی(آئی این پی) متحدہ عرب امارات نے شمالی کوریا سے سفارتی تعلقات ختم کردیے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات نے شمالی کوریا سے سفارتی تعلقات کو ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے پیانگ یانگ سے اپنے سفارتکاروں کو واپس بلا لیا جب کہ شمالی کوریا کے شہریوں کو یو اے ای کے ویزے… Continue 23reading شمالی کوریا کو ایٹمی و میزائل تجربات مہنگے پڑ گئے متعدد اسلامی ریاستوں نے تعلقات ختم کر دئیے

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی ٹیم ،چیف سلیکٹر انضمام الحق نے حیرت انگیز اعلان کردیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2017

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی ٹیم ،چیف سلیکٹر انضمام الحق نے حیرت انگیز اعلان کردیا

لاہور(آئی این پی)سری لنکا کے خلاف متحدہ عرب امارات میں کھیلی جانے والی ٹیسٹ سیریز کے لئے قومی ٹیم کا اعلان (آج)ہفتہ کو ہوگا۔پاکستان اور سری لنکا کے درمیان2ٹیسٹ،5ون ڈے اور3ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز متحدہ عرب امارات میں شیڈول ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا باقاعدہ آغاز 28 ستمبر کو ابوظہبی کے… Continue 23reading سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی ٹیم ،چیف سلیکٹر انضمام الحق نے حیرت انگیز اعلان کردیا

متحدہ عرب امارات کے فرمانروا کا عید الاضحی کے موقع پر 803 قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم

datetime 29  اگست‬‮  2017

متحدہ عرب امارات کے فرمانروا کا عید الاضحی کے موقع پر 803 قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم

ابوظہبی (این این آئی) متحدہ عرب امارات کے فرمانروا شیخ خلیفہ بن زید النہیان نے عیدالاضحی کے موقع پر 803 قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم جاری کردیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق یو اے ای کے فرمانروا شیخ خلیفہ بن زید النہیان نے عیدالاضحی کے موقع پر 803 قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم جاری… Continue 23reading متحدہ عرب امارات کے فرمانروا کا عید الاضحی کے موقع پر 803 قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم

وزیراعظم کس ملک کے نائب صدر سے بات کرنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن کوششوں کے باوجود رابطہ نہیں ہو پا رہا؟ حیران کن انکشاف

datetime 13  جولائی  2017

وزیراعظم کس ملک کے نائب صدر سے بات کرنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن کوششوں کے باوجود رابطہ نہیں ہو پا رہا؟ حیران کن انکشاف

اسلام آباد(آن لائن)دفتر خارجہ کی جانب سے متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے کو لکھے گئے خط میں وزیر اعظم نواز شریف نے یو اے ای کے اعلیٰ حکام سے فوری روابط کی خواہش ظاہر کردی۔باوثوق ذرائع کے مطابق 12 جولائی کو دفتر خارجہ کی جانب سے متحدہ عرب امارات کے اسلام آباد میں موجود سفارت… Continue 23reading وزیراعظم کس ملک کے نائب صدر سے بات کرنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن کوششوں کے باوجود رابطہ نہیں ہو پا رہا؟ حیران کن انکشاف

متحدہ عرب امارات نے عید الفطر کے موقع پر شہریوں کو زبردست سہولت فراہم کرنے کا اعلان کردیا

datetime 23  جون‬‮  2017

متحدہ عرب امارات نے عید الفطر کے موقع پر شہریوں کو زبردست سہولت فراہم کرنے کا اعلان کردیا

ابوظہبی(آئی این پی)متحدہ عرب امارات نے عید الفطر کے موقع پر شہریوں کو مفت انٹرنیٹ فراہم کرنے کا اعلان کر دیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی حکومت نے عید کی مناسبت سے شہریوں کو 7 روز تک مفت انٹرنیٹ دینے کا اعلا ن کیا ہے ۔ متحدہ عرب امارات کی حکومت… Continue 23reading متحدہ عرب امارات نے عید الفطر کے موقع پر شہریوں کو زبردست سہولت فراہم کرنے کا اعلان کردیا

قطرسے سمجھوتہ اب صرف کس شرط پر ہوگا،متحدہ عرب امارات نے حیرت انگیزاعلان کردیا

datetime 18  جون‬‮  2017

قطرسے سمجھوتہ اب صرف کس شرط پر ہوگا،متحدہ عرب امارات نے حیرت انگیزاعلان کردیا

دبئی (آئی این پی )متحدہ عرب امارات نے کہا ہے کہ قطر کی جانب سے دہشت گردی کی فنڈنگ روکنے کا کوئی بھی سمجھوتہ مغربی ممالک کی نگرانی اور ضمانت ہی میں قابل عمل ہو سکتا ہے، متحدہ عرب امارات، سعودی عرب، مصر اور بحرین کو قطر پر اعتبار نہیں رہا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے… Continue 23reading قطرسے سمجھوتہ اب صرف کس شرط پر ہوگا،متحدہ عرب امارات نے حیرت انگیزاعلان کردیا

Page 19 of 26
1 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26