جمعرات‬‮ ، 27 جون‬‮ 2024 

کیامتحدہ عرب امارات پر واقعی کروز میزائل سے حملہ کیا گیا،حقیقت کھل کر سامنے آگئی

datetime 4  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ عرب امارات نے حوثیوں کی جانب سے اماراتی نیوکلیئر پاور پلانٹ پر میزائل حملے کی خبروں کی تردید کردی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات کے نیشنل ایمرجنسی کرائسس اور ڈیزاسٹر اتھارٹی نے حوثی جنگجوؤں کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری کردہ کروز میزائل حملے کے

دعوے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن کی جانب سے کوئی میزائل اماراتی حدود میں نہیں آیا اور نہ ہی ابوظہبی کے نیوکلیئر پاور پروجیکٹ کو کوئی خطرہ ہے ۔واضح رہے  کہ اس سے پہلے یمن کے جنگجوؤں نے اپنی سوشل میڈیا ویب سائٹ پر ابو ظہبی نیوکلیئر پاور پلانٹ پر کروز میزائل حملے کا دعویٰ کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



سیاست کی سنگ دلی ‘تاریخ کی بے رحمی


میجر طارق رحیم ذوالفقار علی بھٹو کے اے ڈی سی تھے‘…

اگر کویت مجبور ہے

کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…