fbpx
تازہ تر ین :

ماروی میمن

چوہدری نثار علی خان نے جو کہا وہ سچ ثابت ہوا ، ڈار کے انکل کہنے پیچھے کہانی کیاہے؟ ڈار صاحب نے مجھے انوشہ کے بارے میں کیا الفاظ کہے ؟ ماروی میمن کے حیرت انگیز انکشافات

  بدھ‬‮ 17 جولائی‬‮ 2019  |  13:16
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما ماروی میمن سوشل میڈیا پر موضوع بحث بن گئیں۔ میڈیارپورٹ کے مطابق لیگی رہنما ماروی میمن سوشل میڈیا پر اْس وقت موضوع بحث بن گئیں جب ان سے کسی نے پوچھا کہ اسحاق ڈار کیسے ہیں؟ تو انہوں نے جواب ...

انوشہ، اسحاق ڈار کو انکل کہتی تھی اور ڈار مجھے یقین دلانے کیلئے کہ وہ اس کے انکل ہی ہیں، اس کیلئے کچھ اور کہتے تھے لیکن اصل میں دونوں ۔۔۔ ماروی میمن نے دھماکہ خیزاعلان کر دیا

  منگل‬‮ 16 جولائی‬‮ 2019  |  10:17
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق چیئرپرسن بی آئی ایس پی ماروی میمن جوآئے روز کچھ نئے انکشافات کر رہی ہیں اور جلد پریس کانفرنس کرنے کا اعلان بھی کرچکی ہیں۔ اس ضمن میں‌ بہت سے لوگوں کی نگاہیں ان کی طرف مرکوز ہیں کہ وہ کون سے راز ہیں ۔جو وہ اپنے ...

’’مافیا پہلے خریدتا ہے اور ناکامی پر بلیک میل کرتا ہے‘‘ فیاض الحسن چوہان کا وہ بیان جس کی ماروی میمن بھی تعریف کئے بنا نہ رہ سکیں

  پیر‬‮ 15 جولائی‬‮ 2019  |  15:38
اسلام آباد ( آن لا ئن )سابق انکم سپورٹ پروگرام کے چیئرپرسن رہنما ماروی میمن نے کہا فیاض الحسن چوہان نے مافیا کی جو تعریف بیان کی وہ ٹھیک ہے، درست کہا مافیا پہلے خریدتا اور ناکامی پر بلیک میل کرتا ہے۔تفصیلات کے مطابق ماروی میمن نے سماجی رابطے کی ...

’’میری طرف سے دی گئی مہلت ختم ، بہت صبر کر لیا اب اور نہیں ‘‘ ن لیگی رہنما ماروی میمن نے اسحاق ڈار کیخلاف اہم اعلان کردیا

  منگل‬‮ 9 جولائی‬‮ 2019  |  12:38
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ کی رہنما ماروی میمن نے پریس کانفرنس کرنے کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق عوامی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ماروی میمن نے اپنے پیغام میں لکھا کہ میری جانب سے دی گئی مہلت اب ختم ہو گئی ہے ،بہت صبر سے کام ...

”تو پھر بے عزتی ہی آپ کا مقدر ہے“ماروی میمن نے اسحاق ڈار سے خفیہ شادی کے متعلق 3برس بعد خاموشی توڑدی،دھماکہ خیز اعلان کردیا

  بدھ‬‮ 3 جولائی‬‮ 2019  |  19:27
کراچی (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما ماروی میمن نے سابق وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے خفیہ شادی کے متعلق 3 برس بعد خاموشی توڑنے اور تہلکہ خیز انکشافات کرنے کی تیاری کرلی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پراپنے ایک پیغام میں ماروی میمن نے کہا کہ ...

خدان کیلئے میری ماروی میمن سے جان چھڑوادیں ، اسحاق ڈار شادی ختم کروانے کیلئے 50کروڑ روپے دینے کیلئے تیار ، سابق وزیر خزانہ کی پیشکش پر ماروی میمن نے ایسا کیا کہا جس پر اسحاق ڈار پریشانی کے مارے اپنا سر پکڑ لیا

  جمعہ‬‮ 28 جون‬‮ 2019  |  11:35
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ نگار چوہدری غلام حسین نے نجی ٹی وی میں انکشاف کیا ہے کہ انہیں لندن سے باوثوق ذرائع نے بتایا ہے کہ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار یہ کہہ رہے ہیں کہ اللہ واسطے میری ماروی میمن سے جان چھڑوا دیں ۔ ان کا مزید کہنا ...

سب لوگ اپنی سیٹ بیلٹ باندھ لیں! اسحاق ڈار جلد پاکستان میں ہوں گے‘ ماروی میمن نے بریکنگ نیوزدیتے ہوئے دھماکہ خیز اعلان کردیا

  اتوار‬‮ 23 جون‬‮ 2019  |  14:27
کراچی(سی پی پی )بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سابق چیئرپرسن ماروی میمن نے انکشاف کیا ہے کہ اسحاق ڈار جلد پاکستان میں ہوں گے ، سب لوگ اپنی سیٹ بیلٹ باندھ لیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ بات انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہی، ...

شادی میں نیا موڑ، اسحاق ڈار نے گھٹنے ٹیک دئیے ، ماروی میمن سے معافی مانگ لی ،ساتھ ہی کیا پیغام بھجوادیا؟

  بدھ‬‮ 19 جون‬‮ 2019  |  9:50
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی و تجزیہ کار چوہدری غلام حسین نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسحاق ڈار شادیاں کرتے پھر رہے ہیں۔انہوں نے ماروی میمن کے ساتھ بہت زیادتی کی اور اب ان سے معافیاں مانگ رہے ہیں۔ چوہدری غلام حسین نے کہا کہ ...

جتنا مرضی پیسہ لینا ہے لے لیں معاملہ ختم کریں! اسحاق ڈار سے تعلق ختم کرنے کے بدلے ماروی میمن کو پرکشش پیشکش جانتے ہیں آگے سے انہوں نے کیا جواب دیا؟

  جمعرات‬‮ 16 مئی‬‮‬‮ 2019  |  13:36
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی و تجزیہ کار چوہدری غلام حسین نے نجی ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز کا پہلے تو حمزہ اور شہباز شریف کے خاندان سے تنازعہ تھا لیکن اب انہوں نے ایک نیا محاذ کھول لیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ مریم ...

کیا ن لیگ نے کبھی آئی ایم ایف کا معاہدہ پارلیمنٹ سے منظور کروایا؟ ماروی میمن نے اپنی ہی پارٹی ن لیگ اورپیپلز پارٹی کو آڑھے ہاتھو ںلیتے ہوئے کھری کھری سنادیں 

  جمعہ‬‮ 10 مئی‬‮‬‮ 2019  |  15:38
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول کے بیان کاردعمل دیتے ہوئے ن لیگ کی رہنما ماروی میمن نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کہا ہے کہ ن لیگ نے کبھی آئی ایم ایف سے معاہدہ پارلیمنٹ سےمنظور کروایا ؟ کیا ن لیگ نے معاہدے سے پہلے پارلیمنٹ سے ...

چوہدری نثار نے اقتدار اور درباری پن پر عزت کو ترجیح دی ضمیر کے مطابق فیصلہ کیا ،ماروی میمن نے ایک اور ٹوئٹ داغ دیا

  منگل‬‮ 7 مئی‬‮‬‮ 2019  |  16:40
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سابق رہنما بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سابق چیئر پرسن ماروی میمن نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن )سے علیحدگی چوہدری نثار کیلئے نیاآغازہے،چوہدری نثار نے اقتدار اور درباری پن کے مقابلے میں عزت کو ترجیح دی اور اپنے ضمیر ...

خاندان تباہ۔۔۔قیامت ٹوٹ پڑی، اسحاق ڈار سے شادی کے بعد ماروی میمن پربدترین ظلم و ستم ، سابق خاتون وزیر نے اپنی زندگی سے متعلق اہم فیصلہ کرلیا

  منگل‬‮ 7 مئی‬‮‬‮ 2019  |  13:53
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی و تجزیہ کار چوہدری غلام حسین نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ دنوں سے آپ نے دیکھا ہو گا کہ سابق وزیرو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سربراہ ماروی میمن،جنہوں نے اسحاق ڈار سے شادی کی تھی جس ...

مسلم لیگ (ن) اور زرداری نے باری لگائی ہو ئی تھی،انہو ں نے بیو رو کریسی میں اپنے بندے بٹھا ئے ہو ئے  ہیں تاکہ۔۔۔! ن لیگ کی رہنماماروی میمن کھل کر سامنے آگئیں،سنگین الزامات عائد

  اتوار‬‮ 5 مئی‬‮‬‮ 2019  |  23:56
؁ُاسلام آباد(یوپی آئی) مسلم لیگ ن کی ناراض رہنما ماروی میمن نے تحریک انصاف حکومت کی جانب سے طارق باجوہ کو گورنر سٹیٹ بینک کے عہدے سے ہٹانے کے فیصلے پر تحریک انصاف کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ  طارق باجوہ کی برطرفی بارش کا پہلا قطرہ ہے اور انہیں ...

طارق باجوہ کی برطرفی بارش کا پہلا قطرہ قرار

  اتوار‬‮ 5 مئی‬‮‬‮ 2019  |  16:44
؁ُاسلام آباد(آن لائن ) مسلم لیگ ن کی ناراض رہنماماروی میمن نے تحریک انصاف حکومت کی جانب سے طارق باجوہ کو گورنر سٹیٹ بینک کے عہدے سے ہٹانے کے فیصلے پر تحریک انصاف کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ طارق باجوہ کی برطرفی بارش کا پہلا قطرہ ہے اور انہیں ...

پارٹی کے اعلیٰ عہدیداران کارکنان سے جتنی زیادتی کریں ہم پھر بھی نہیں بھاگیں گے ،ماروی میمن کا دبنگ اعلان

  اتوار‬‮ 5 مئی‬‮‬‮ 2019  |  9:55
اسلام آباد(آن لائن )مسلم لیگ ن کی رہنما ماروی میمن نے کہا ہے کہ کارکنان سے پارٹی اعلیٰ عہدیداران زیادتی کرے لیکن پھر بھی ہم نہیں بھاگیں گے بغاوت کریں گے میرے دشمن۔ ان خیالات کا اظہار ماروی میمن نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر ایک صارف کو ...

ن لیگ کی رہنما ماروی میمن نے عمران خان کی ایمانداری کا اعتراف کر لیا

  جمعرات‬‮ 2 مئی‬‮‬‮ 2019  |  20:14
لاہور(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما ماروی میمن نے عمران خان کی ایمانداری کا اعتراف کر لیا۔ماروی میمن کا عمران خان کے بیان این آر او نہیں دوں گا پر تبصرہ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ عمران خان مستعفی تو ہو جائیں گے مگر ن لیگ اور پیپلز ...

ماروی میمن کی دھمکی آمیز ٹوئٹ،لیگی قیادت  کواپنی پڑ گئی،ن لیگ کے سوشل میڈیا ونگ کو نئی ہدایات جاری

  اتوار‬‮ 28 اپریل‬‮ 2019  |  21:19
اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی  رہنما ماروی میمن کی جانب سے  لیگی قیادت کو دھمکی آمیز ٹویٹ نے رائیونڈ سمیت معتبر لیگی سیاسی شخصیات  کو شدید وسوسوں اور پریشانی میں مبتلا کردیا ہے۔ ماروی میمن نے بظاہر تو اسحاق ڈار سے شادی سے متعلق سوال پر  آگ بگولہ  ...

اسحاق ڈار نے ماروی میمن کیساتھ اپنا نکاح خود پڑھایا، شادی کے گواہ کون تھے،گواہوں کو اغوا کیوں کیا گیا؟تہلکہ خیز انکشافات

  ہفتہ‬‮ 3 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  17:01
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسحاق ڈار نے ماروی میمن سے نا صرف خفیہ شادی کی بلکہ خود ہی نکاح خواں بن کر اپنا نکاح پڑھایا، باورچی اور ڈرائیور کو اغوا نہیں کیا گیا بلکہ ایک خاتون کی درخواست پر نکاح سے متعلق سوالات کئے گئے، اسحاق ڈار کے حساس ادارے پر لگائے گئے ...

’’اب تک بہت برداشت کرلیا‘‘ ن لیگ والوں کو وارننگ دے رہی ہوں کہ۔۔۔!!! ماروی میمن نے تہلکہ خیز اعلان کردیا

  بدھ‬‮ 11 جولائی‬‮ 2018  |  17:42
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )میں ایک مہذب خاتون ہوں۔ ابھی اپنا منہ نہیں کھول رہی لیکن جو کچھ میں نے برداشت کیا اگر اس کے بجائے میں نے اپنا منہ کھولا تو یہ آپ کے لیے اچھا نہیں ہو گا ۔مسلم لیگ ن کی رہنما ماروی میمن نے سوشل میڈ یا ...