تازہ تر ین :

فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمان لندن چلے گئے

  ہفتہ‬‮ 27 مئی‬‮‬‮ 2023  |  14:30
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان لندن روانہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان لندن میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے بھی ملاقات کریں گے۔ذرائع کے مطابق مولانافضل الرحمان چند روز برطانیہ میں قیام کریں گے،اس دوران وہ برطانیہ ...

مصلحت کی خاطر عمران خان کے خلاف فی الحال کارروائی کی ضرورت نہیں مولانا فضل الرحمن نے بڑا بیان دیدیا

  بدھ‬‮ 16 ‬‮نومبر‬‮ 2022  |  13:32
اسلام آباد(این این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ عمران خان کے لانگ مارچ کے پیچھے غیر ملکی فنڈنگ ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ لانگ مارچ کے پیچھے چھپی سازش سے پردہ چاک کرنا ملکی مفاد کا تقاضا ہے۔ انہوںنے ...

عمران خان چیخو ، چلاؤ یاتڑپو ،آرمی چیف کا تقرر آئین کے مطابق ہو گا، مولانا فضل الرحمن

  منگل‬‮ 20 ستمبر‬‮ 2022  |  15:06
لاڑکانہ( آن لائن)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ اور جمعیت علمائے اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ عمران خان انٹرنیشنل اور امپورٹیڈ چور ہیں لہٰذا ان کا محاسبہ ہونا چاہیے لیکن میں خود اپنی حکومت سے شاکی ہوں کہ ابھی تک ان کے خلاف کارروائی کیوں نہیں ہو ...

مولانا فضل الرحمان بھی سیلاب میں پھنس گئے

  ہفتہ‬‮ 27 اگست‬‮ 2022  |  12:12
پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک ٗ آئی این پی )اپنے گاﺅں میں سیلاب میں پھنسے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے خیبرپختونخوا حکومت کو سیلاب متاثرین کی مدد کے سلسلے میں معاونت کی پیشکش کر دی۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق مولانا فضل الرحمننے میڈیا کو ...

”اقوام متحدہ سے پوچھتے ہیں ہمدرد یاں کس بنیادپر عمران نیازی کیساتھ ہیں ”

  جمعرات‬‮ 25 اگست‬‮ 2022  |  15:15
پشاور، نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی) پی ڈٰی ایم سربراہ  مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ سے پوچھتے ہیں کہ آپ کی ہمدردیاں کس بنیاد پر عمران نیازی کے ساتھ ہیں؟اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی چیئر مین کے دور ...

مداخلت پنڈی سے ہورہی ہے یا پشاور سے؟ صحافی کے سوال پر مولانا فضل الرحمن کازبردست جواب

  پیر‬‮ 25 جولائی‬‮ 2022  |  11:43
ڈیرہ اسماعیل خان ، اسلام آباد( آن لائن، مانیٹرنگ ڈیسک )جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ قومی امور میں نرم یا سخت مداخلت ہرگز قبول نہیں کریں گے،وہ ڈیرہ اسماعیل خان میں صحافیوں سے گفتگو کررہے تھے ،ان کا مزید ...

بلیک میل ہوں گے نہ کسی کے دبائو میں آئینگے،قومی امور میں نرم یا سخت مداخلت ہرگز قبول نہیں ،فضل الرحمن کا دبنگ اعلان

  اتوار‬‮ 24 جولائی‬‮ 2022  |  14:25
ڈیرہ اسماعیل خان ( آن لائن )جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ قومی امور میں نرم یا سخت مداخلت ہرگز قبول نہیں کریں گے،وہ ڈیرہ اسماعیل خان میں صحافیوں سے گفتگو کررہے تھے ،ان کا مزید کہنا تھا کہ کسی ...

ضمنی انتخابات میں شکست، نوازشریف ، آصف زرداری اور فضل الرحمن کے درمیان گفتگو کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

  پیر‬‮ 18 جولائی‬‮ 2022  |  14:42
اسلا م آباد (آن لائن)سابق وزیر اعظم نواز شریف ،آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے ،پنجاب ضمنی الیکشن اور ملک کی مجموعی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔تینوں رہنمائوں نے اتحادیوں کی مشاورت سے آئندہ کے لائحہ عمل پر اتفاق کیا ...

مہنگائی کو کیسے کنٹرول کیا جائے؟ پی ڈی ایم سربراہ فضل الرحمان نے حکومت کو اہم تجاویز دیدیں

  ہفتہ‬‮ 4 جون‬‮ 2022  |  17:24
اسلام آباد (این این آئی)مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے حوالے سے پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کو اہم تجاویز دیتے ہوئے کہاہے کہ وفاقی وصوبائی وزرا مشیرمعاونین آفیسرز گریڈ 19 سے اوپر کے بیوروکریٹس کی مراعات میں پچاس فیصد کمی کی جائے۔اپنے بیان میں مولانا فضل ...

پی ٹی آئی کو سہولت کاری دینے کا تاثر ابھرا، فضل الرحمان نے سپریم کورٹ سے اپنی پوزیشن واضح کرنے کا مطالبہ کردیا

  جمعرات‬‮ 26 مئی‬‮‬‮ 2022  |  16:59
اسلام آباد( آن لائن) جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ عدالت کی طرف سے پی ٹی آئی کو سہولت کاری دینے کا تاثر پیدا ہوا،عدالت کو اپنی پوزیشن واضح کرنی ہوگی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں سربراہ پی ڈی ایممولانافضل ...

مولانا قومی اسمبلی فلور پر اپنے والد سے کیا گیا سلوک یاد رکھیں انکے والد کو ۔۔۔چوہدری شجاعت نے فضل الرحمن کوبڑا مشورہ دیدیا

  جمعرات‬‮ 7 اپریل‬‮ 2022  |  17:00
لاہور(این این آئی)مسلم لیگ (ق )کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن نے پنجاب اسمبلی میں توڑ پھوڑ کو جارحانہ انداز میں پیش کیا، وہ قومی اسمبلی فلور پر اپنے والد سے کیا گیا سلوک یاد رکھیں، ان کے والد کو سیڑھیوں پر گھسیٹا گیا ...

اداروں کی نیوٹریلٹی مشکوک ،مجبور نہ کیا جائے کہ وہ سازش میں ملوث ہونے والوں کا نام لیں، پھر کہا جائے کہ آپ نے اداروں کا نام کیوں لیا؟مولانا فضل الرحمان کی وارننگ

  بدھ‬‮ 6 اپریل‬‮ 2022  |  13:00
اسلام آباد (این این آئی)حکومت مخالفت اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اداروں کی نیوٹریلٹی مشکوک ہے، اب بھی اداروں کے اندر ایسے لوگ موجود ہیں جو موجودہ سازش میں ملوث ہیں۔ ایک انٹرویومیں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ مجبور نہ ...

اسلام آباد میں دو تین دن رہیں گے ، حکومت دھمکی دیگی تو ہم نے بھی چوڑیاں نہیں پہن رکھیں ،مولانا فضل الرحمن کا بڑا اعلان

  ہفتہ‬‮ 26 مارچ‬‮ 2022  |  16:41
اسلام آباد (این این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں دو تین دن رہیں گے ، حکومت دھمکی دے گی تو ہم نے بھی چوڑیاں نہیں پہن رکھیں ، ہم حدود میں ہیں آپ بھی حدود میں رہیں ،تمام ...

او آئی سی اجلاس، فضل الرحمٰن نے لانگ مارچ کا شیڈول تبدیل کردیا

  بدھ‬‮ 16 مارچ‬‮ 2022  |  11:15
اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)نے او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس کے باعث لانگ مارچ کا شیڈول تبدیل کردیا اور قافلوں کو 23 مارچ کو اسلام آباد میں داخل ہونے سے گریز کی ہدایت کرتے ہوئے کہاکہ مہمانوں کو تکلیف نہیں ہونی چاہیے ۔مولانا فضل الرحمان ...

”عمران خان کو معلوم نہیں کہ ہمارے کارکنوں کے گھروں میں بھی لاٹھیاں تیل کے اندر پڑی ہوئی ہیں“مولانا فضل الرحمان

  منگل‬‮ 8 مارچ‬‮ 2022  |  12:55
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی )پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان ہوتا کون ہے جو ہم جیسے لوگوں کو دھمکیاں دیتا ہے، اسے معلوم نہیں کہ ہمارے کارکنوں کے گھروں میں بھی لاٹھیاں تیل کے اندر پڑی ہوئی ہیں۔علاوہ ...

مولانا فضل الرحمان کا آصف زرداری سے رابطہ، دونوں رہنما عمران خان کو گھر بھیجنے پر متفق

  ہفتہ‬‮ 12 فروری‬‮ 2022  |  13:15
لاہور( آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان کو یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کے خلاف عدم اعتماد پر اپوزیشن کے ساتھ ہیں۔پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سابق ...

اب ہوگا دما دم مست قلندر، مولانا کے نوازشریف اور زرداری سے رابطے،پی ٹی آئی حکومت کیخلاف طبل جنگ بجا دیا

  پیر‬‮ 7 فروری‬‮ 2022  |  15:22
اسلام آباد (آن لائن)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے سابق وزیر اعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری سے الگ الگ ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے جس میں فیصلہ کن حکومت مخالف تحریک کے لئے مختلف آپشنز پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے ،پی ڈی ...

عمران خان نے خطرناک ہونے کی دھمکی فوج اور عدلیہ کو دی، فضل الرحمن کا دعویٰ

  پیر‬‮ 31 جنوری‬‮ 2022  |  16:15
کوئٹہ(این این آئی) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ عمران خان نے حکومت سے نکالنے پر فوج اور عدلیہ کو خطرناک ہونے کی دھمکی دی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ حکومت کی نااہلی اور بھوک پیاس نے ...

نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان اہم ٹیلی فونک رابطہ، اہم معاملات طے

  منگل‬‮ 25 جنوری‬‮ 2022  |  15:51
اسلام آباد ( آن لائن ) پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمن اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے ۔ دونوں رہنمائوں کے درمیان ہونے والے ٹیلی فونک رابطے میں ملکی سیاسی صورتحال اور پی ڈی ایمکی تحریک پر طویل مشاورت ...