جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

اپوزیشن کی امیدوں پر پانی پھر گیا وزیراعظم ہٹائو فارمولا ۔۔ فیصلہ سنا دیا گیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2019

اپوزیشن کی امیدوں پر پانی پھر گیا وزیراعظم ہٹائو فارمولا ۔۔ فیصلہ سنا دیا گیا

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اپوزیشن پارلیمانی کردار ادا کرے گی تو حکومت پر احسان نہیں کرے گی،وزیراعظم کی خواہش ملک مستحکم ہے لیکن اپوزیشن توجہ ہٹانا چاہتی ہے ۔جمعہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں معاون خصوصی برائے… Continue 23reading اپوزیشن کی امیدوں پر پانی پھر گیا وزیراعظم ہٹائو فارمولا ۔۔ فیصلہ سنا دیا گیا

شہباز شریف ن لیگ کے صدر لیکن پارٹی کے اندر فیصلے کون کرتا ہے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2019

شہباز شریف ن لیگ کے صدر لیکن پارٹی کے اندر فیصلے کون کرتا ہے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد(آن لائن) معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ شہباز شریف پہلے اپنی پارٹی میں ان ہاؤس تبدیلی لائیں، وہ اپنی پارٹی کے بعد پارلیمان میں تبدیلی کی بات کریں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے انہو ں نے کہا کہ ن لیگ کے صدر شہباز… Continue 23reading شہباز شریف ن لیگ کے صدر لیکن پارٹی کے اندر فیصلے کون کرتا ہے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

شریف برادران اپنی اصل پہچان کے حوالے سے قوم کو آگاہ کریں، شہباز شریف کی لندن پریس کانفرنس پر حکومت کا شدید ردعمل

datetime 4  دسمبر‬‮  2019

شریف برادران اپنی اصل پہچان کے حوالے سے قوم کو آگاہ کریں، شہباز شریف کی لندن پریس کانفرنس پر حکومت کا شدید ردعمل

اسلام آباد (این این آئی)معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ شہباز شریف نے قوم کو گمراہ کرنے کیلئے بیان دیا،آشیانہ ہاؤسنگ سکیم سے متعلق  معاملہ زیرسماعت ہے، ملکی فضائیں اپوزیشن لیڈر کی متلاشی ہیں،لندن میں پریس کانفرنس کرنے کی بجائے ملک آ کر مقدمات کا سامنا کریں،شریف برادران اپنی اصل… Continue 23reading شریف برادران اپنی اصل پہچان کے حوالے سے قوم کو آگاہ کریں، شہباز شریف کی لندن پریس کانفرنس پر حکومت کا شدید ردعمل

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن ہونے سے پہلے ہی حکومت نے ایسا دعویٰ کردیا کہ آپ بھی حیران رہ جائینگے

datetime 2  دسمبر‬‮  2019

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن ہونے سے پہلے ہی حکومت نے ایسا دعویٰ کردیا کہ آپ بھی حیران رہ جائینگے

اسلام آباد(آن لائن) معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی پوری تیاری سے بلدیاتی انتخابات لڑے گی اور انشا اللہ کلین سویپ کرے گی۔لاہور میں پی ٹی آئی وسطی پنجاب کے صدر اعجاز احمد چوہدری سے ملاقات کے دوران ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا… Continue 23reading پنجاب میں بلدیاتی الیکشن ہونے سے پہلے ہی حکومت نے ایسا دعویٰ کردیا کہ آپ بھی حیران رہ جائینگے

نئے انتخابات ضرور کرائے جائیں گے لیکن کب؟ پی ٹی آئی حکومت نے اہم اعلان کردیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2019

نئے انتخابات ضرور کرائے جائیں گے لیکن کب؟ پی ٹی آئی حکومت نے اہم اعلان کردیا

اسلام آباد(سی پی پی)معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ نئے انتخابات ضرور کرائے جائیں گے لیکن 5 سال بعد، مولانا کے فرزند کی موجودگی میں پارلیمان جعلی نہیں ہوسکتی، ان کے فرزند، ان کی جماعت کے دیگر رہنما ایوان میں موجود ہیں۔معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس… Continue 23reading نئے انتخابات ضرور کرائے جائیں گے لیکن کب؟ پی ٹی آئی حکومت نے اہم اعلان کردیا

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع، قانون سازی کیلئے پارلیمنٹ میں بحث اور ترمیم کی منظور ی،حکومت نے اہم ترین اعلان کردیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2019

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع، قانون سازی کیلئے پارلیمنٹ میں بحث اور ترمیم کی منظور ی،حکومت نے اہم ترین اعلان کردیا

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم کی مشیر اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ حکومت کونالائق اور نااہل کہنے والے سورماؤں نے اپنے وزیر اعظم کو پانامہ میں نااہل کروایا اور ان کو جیل بھجوایا، حکومت کو ئی سمری عدالت میں ریجکٹ نہیں ہوئی بلکہ سپریم کورٹ نے ہمیں دوبارہ سمری بدلنے کا… Continue 23reading آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع، قانون سازی کیلئے پارلیمنٹ میں بحث اور ترمیم کی منظور ی،حکومت نے اہم ترین اعلان کردیا

امریکی خدشات غلط، سی پیک ہماری ترجیح نمبر ایک ہے ،حکومت نے دو ٹوک اعلان کردیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2019

امریکی خدشات غلط، سی پیک ہماری ترجیح نمبر ایک ہے ،حکومت نے دو ٹوک اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سی پیک ہماری ترجیح نمبر ایک ہے ،یہ عظیم راہداری پاکستان اور چین ہی نہیں ،پورے خطے کی اقتصادی ترقی اور خوشحالی کی نئی راہیں کھولے گی۔ سی پیک کے تحت اقتصادی زونز کے قیام… Continue 23reading امریکی خدشات غلط، سی پیک ہماری ترجیح نمبر ایک ہے ،حکومت نے دو ٹوک اعلان کردیا

تصویریں بتا رہی ہیں نوازشریف کی صحت کو کیا خطرات ہیں

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2019

تصویریں بتا رہی ہیں نوازشریف کی صحت کو کیا خطرات ہیں

سیالکوٹ(این این آئی)معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ تصویریں بتا رہی ہیں نوازشریف کی صحت کو کیا خطرات ہیں، الیکشن کمیشن تحریک انصاف کے خلاف درخواست بھی سنے، جو درخواست پی ٹی آئی نے دوسری جماعتوں کے خلاف دی ہیں وہ بھی سنی جائیں، اپوزیشن کی رہبر کمیٹی رہزن… Continue 23reading تصویریں بتا رہی ہیں نوازشریف کی صحت کو کیا خطرات ہیں

’’ احسن اقبال کا مشن ٹونٹی ٹونٹی، چیف الیکشن کمشنر کو دھمیکیاں ‘‘ عمران خان کب تک وزیراعظم رہیں گے؟ بتا دیا گیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2019

’’ احسن اقبال کا مشن ٹونٹی ٹونٹی، چیف الیکشن کمشنر کو دھمیکیاں ‘‘ عمران خان کب تک وزیراعظم رہیں گے؟ بتا دیا گیا

اسلام آباد(آن لائن)معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے ن لیگی قیادت کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر کو سیاسی دھمکیاں دینا بند کریں، احسن صاحب آپ جس مشن ٹونٹی ٹونٹی پر ہیں وہ پورا نہیں ہونے والا نہیں ، عمران خان 2018 میں پانچ سالہ سیریزجیت چکے ہیں۔ وزیراعظم کی… Continue 23reading ’’ احسن اقبال کا مشن ٹونٹی ٹونٹی، چیف الیکشن کمشنر کو دھمیکیاں ‘‘ عمران خان کب تک وزیراعظم رہیں گے؟ بتا دیا گیا

Page 13 of 26
1 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 26