جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

کرونا وائرس !آٹے کی قلت کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا ذخیرہ اندوزی اور اسمگلنگ کرنے والوں کی آہنی ہاتھوں سے سرکوبی ، وزیراعظم نے بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 3  اپریل‬‮  2020

کرونا وائرس !آٹے کی قلت کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا ذخیرہ اندوزی اور اسمگلنگ کرنے والوں کی آہنی ہاتھوں سے سرکوبی ، وزیراعظم نے بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وزیراعظم کی ہدایت پر نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر بنایا گیا، یہ کورونا سے متعلق اقدامات کا پلیٹ فارم ہے جہاں ڈاکٹر فیصل نے وزیر اعظم کو کورونا سے متعلق تمام معلومات دیں جبکہ وزیر اعظم نے آرمی چیف اور تمام اداروں کی کاوشوں… Continue 23reading کرونا وائرس !آٹے کی قلت کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا ذخیرہ اندوزی اور اسمگلنگ کرنے والوں کی آہنی ہاتھوں سے سرکوبی ، وزیراعظم نے بڑا حکم جاری کر دیا

راشن غریب اور مستحق افراد کے گھر پہنچانے کامعاملہ ، وزیر اعظم نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 31  مارچ‬‮  2020

راشن غریب اور مستحق افراد کے گھر پہنچانے کامعاملہ ، وزیر اعظم نے بڑا فیصلہ کرلیا

اسلا م آباد (این این آئی)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اشیائے ضروریہ و راشن غریب اور مستحق افراد کے گھر پہنچانے کیلئے جہاں عمران خان نے نوجوانوں کا انتخاب کیا وہیں مخیر حضرات کی خدمات کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹوئٹر… Continue 23reading راشن غریب اور مستحق افراد کے گھر پہنچانے کامعاملہ ، وزیر اعظم نے بڑا فیصلہ کرلیا

پاکستان میں خوراک کی کمی نہیں،غیرضروری چیزیں ذخیرہ کرنے سے اجتناب کرنا چاہیے، کسی قسم کی کوتاہی یا لاپرواہی بر داشت نہیں کی جائیگی، مشکل کی گھڑی میں ذخیرہ اندوزوں کو تنبیہ کر دی گئی

datetime 19  مارچ‬‮  2020

پاکستان میں خوراک کی کمی نہیں،غیرضروری چیزیں ذخیرہ کرنے سے اجتناب کرنا چاہیے، کسی قسم کی کوتاہی یا لاپرواہی بر داشت نہیں کی جائیگی، مشکل کی گھڑی میں ذخیرہ اندوزوں کو تنبیہ کر دی گئی

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ کورونا وائرس کے معاملے پر تمام اسٹیک ہولڈرز متحرک ہیں،حکومت کی ترجیح ہے کمزور طبقے کو کیسے سہارا دیا جائے، کوشش ہے محنت کشوں کیلئے اقدامات اٹھائیں،وزیر اعظم واضح کہہ چکے ہیں کسی قسم کی کوتاہی… Continue 23reading پاکستان میں خوراک کی کمی نہیں،غیرضروری چیزیں ذخیرہ کرنے سے اجتناب کرنا چاہیے، کسی قسم کی کوتاہی یا لاپرواہی بر داشت نہیں کی جائیگی، مشکل کی گھڑی میں ذخیرہ اندوزوں کو تنبیہ کر دی گئی

قوم کو مبارک ہو ! عمران خان کا بیانیہ (ن) لیگ نے بھی اپنالیا

datetime 11  مارچ‬‮  2020

قوم کو مبارک ہو ! عمران خان کا بیانیہ (ن) لیگ نے بھی اپنالیا

اسلام آباد(آ ن لائن ) معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ قوم کو مبارک ہو کہ (ن) لیگ کے اندر بھی تبدیلی آرہی ہے۔اپنی ٹوئٹ میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ آج خود (ن) لیگ کے اندر سے مطالبہ ہورہا ہے کہ قائد حزب اختلاف کو… Continue 23reading قوم کو مبارک ہو ! عمران خان کا بیانیہ (ن) لیگ نے بھی اپنالیا

مٹھی بھر خواتین عورت مارچ کے نام پر ہماری بیٹیوں کو گمراہ کر رہی ہیں مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے عورت مارچ کی مخالفت کردی

datetime 6  مارچ‬‮  2020

مٹھی بھر خواتین عورت مارچ کے نام پر ہماری بیٹیوں کو گمراہ کر رہی ہیں مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے عورت مارچ کی مخالفت کردی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مٹھی بھر خواتین عورت مارچ کے نام پر ہماری بیٹیوں کو گمراہ کر رہی ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات کا ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ عورت مارچ کے نعرے ہماری چادر و… Continue 23reading مٹھی بھر خواتین عورت مارچ کے نام پر ہماری بیٹیوں کو گمراہ کر رہی ہیں مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے عورت مارچ کی مخالفت کردی

خاتون کی عزت و وقار اس کی حیا ،وجود کی نمائش خود عورت کی توہین فردوس عاشق اعوان کی بھی حساس معاملے میں انٹری ، میڈیا کو تنبیہ کردی

datetime 5  مارچ‬‮  2020

خاتون کی عزت و وقار اس کی حیا ،وجود کی نمائش خود عورت کی توہین فردوس عاشق اعوان کی بھی حساس معاملے میں انٹری ، میڈیا کو تنبیہ کردی

اسلام آباد ( آن لا ئن ) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلا عات و نشریا ت فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ خاتون کی عزت و وقار اس کی حیا ہے اوروجود کی نمائش خود عورت کی توہین ہے،میڈیا کو ایسے حساس معاملات پر زیادہ ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیئے۔ وزیراعظم کی… Continue 23reading خاتون کی عزت و وقار اس کی حیا ،وجود کی نمائش خود عورت کی توہین فردوس عاشق اعوان کی بھی حساس معاملے میں انٹری ، میڈیا کو تنبیہ کردی

فردوس عاشق اعوان نے ایک بار پھر معافی مانگ لی

datetime 2  مارچ‬‮  2020

فردوس عاشق اعوان نے ایک بار پھر معافی مانگ لی

اسلام آباد (این این آئی) معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے الیکشن کمیشن کے خلاف توہین آمیز بیان  معاملہ پر جواب جمع کرادیا ہے جس میں کہاگیا ہے کہ میں نے الیکشن کمیشن کی توہین نہیں کی۔ ممبر پنجاب الطاف اہراہیم قریشی  کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے مسلم لیگ (ن )کی درخواست پر… Continue 23reading فردوس عاشق اعوان نے ایک بار پھر معافی مانگ لی

فردوس عاشق اعوان نے کورونا وائرس سے حفاظت اور عافیت کیلئے سوشل میڈیا پر دعا شیئر کردی

datetime 29  فروری‬‮  2020

فردوس عاشق اعوان نے کورونا وائرس سے حفاظت اور عافیت کیلئے سوشل میڈیا پر دعا شیئر کردی

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کورونا وائرس سے حفاظت اور عافیت کے لیے سوشل میڈیا پر دعا شیئر کردی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ بطور… Continue 23reading فردوس عاشق اعوان نے کورونا وائرس سے حفاظت اور عافیت کیلئے سوشل میڈیا پر دعا شیئر کردی

لمبی فہرست تیار، فردوس عاشق، فیصل واوڈا، خسروبختیار شیخ رشید سمیت کئی وزراء کی چھٹی کرنے کی تیاریاں

datetime 24  فروری‬‮  2020

لمبی فہرست تیار، فردوس عاشق، فیصل واوڈا، خسروبختیار شیخ رشید سمیت کئی وزراء کی چھٹی کرنے کی تیاریاں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فردوس عاشق اعوان کا سامنا پیک کیا جارہا ہے اسے میری خبر سمجھیں یا پھر کوئی ناقص چہ مگوئی ۔ چھٹی کس کس کی ہونی چاہیے تاہم اس حوالے سے لسٹ کافی لمبی ہے ۔ تفصیلات کے مطا بق سینئر تجزیہ کار عارف نظامی نے نجی ٹی وی پروگرام میں کہا ہے کہ میرے مطابق… Continue 23reading لمبی فہرست تیار، فردوس عاشق، فیصل واوڈا، خسروبختیار شیخ رشید سمیت کئی وزراء کی چھٹی کرنے کی تیاریاں

Page 9 of 26
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 26