اپوزیشن کیلئے ہدایت کی دعا، کرپٹ سیاستدانوں کیخلاف گھیرا تنگ گھیرا مزید تنگ ، حکومت نے دوٹوک اعلان کر دیا
سیہون شریف(این این آئی)معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اپوزیشن آئے سیہون شریف میں اپنا چہرہ دیکھے، ملک میں استحکام اور امن سے سرمایہ کاری آتی ہے،اپوزیشن سینیٹ کو آئین کے بجائے خواہشات کے تابع چلاناچاہتی ہے، اپوزیشن کو ہدایت کی دعاہی کرسکتی ہوں، اسٹیج سجا کر اداکاریاں کرنے والوں… Continue 23reading اپوزیشن کیلئے ہدایت کی دعا، کرپٹ سیاستدانوں کیخلاف گھیرا تنگ گھیرا مزید تنگ ، حکومت نے دوٹوک اعلان کر دیا