بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

فرانس میں ڈیجیٹل ٹیکس کا قانون منظور،امریکا کا اظہار تشویش

datetime 12  جولائی  2019

فرانس میں ڈیجیٹل ٹیکس کا قانون منظور،امریکا کا اظہار تشویش

پیرس(این این آئی)فرانسیسی سینیٹ نے ڈیجیٹل ٹیکس کے قانون کی منظوری دے دی ہے۔ادھرامریکا نے اس ٹیکس پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اس سے ممکنہ طور پر گوگل، ایمیزوں اور فیس بک جیسی بڑی امریکی کمپنیاں متاثر ہو سکتی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس قانون کی رو سے ڈیجیٹل شعبے کی ان… Continue 23reading فرانس میں ڈیجیٹل ٹیکس کا قانون منظور،امریکا کا اظہار تشویش

فرانس کا ایران کو جوہری سمجھوتے کی مزید خلاف ورزیوں پر انتباہ

datetime 3  جولائی  2019

فرانس کا ایران کو جوہری سمجھوتے کی مزید خلاف ورزیوں پر انتباہ

پیرس(این این آئی)فرانس نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ وہ 2015ء میں طے شدہ جوہری سمجھوتے کی خلاف ورزی میں مزید اقدامات سے گریز کرے لیکن اس نے ایران کی جانب سے افزودہ یورینیم کا مقررہ سے زیادہ مقدار میں ذخیرہ اکٹھا کرنے پر کوئی سخت ردعمل ظاہر کرنے سے گریز کیا ہے۔غیرملکی خبررساں… Continue 23reading فرانس کا ایران کو جوہری سمجھوتے کی مزید خلاف ورزیوں پر انتباہ

فرانس میں پیلی جیکٹ والے مظاہرین اپنے حقوق کیلئے سڑکوں پر نکل آئے،حکومتی پالیسیوں کے خلاف ڈٹ گئے

datetime 17  جون‬‮  2019

فرانس میں پیلی جیکٹ والے مظاہرین اپنے حقوق کیلئے سڑکوں پر نکل آئے،حکومتی پالیسیوں کے خلاف ڈٹ گئے

پیرس(این این آئی) فرانس میں پیلی جیکٹ والے مظاہرین اپنے حقوق کے لیے سڑکوں پر نکل آئے اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف بھرپور احتجاج کیا۔فرانسیسی عوام حکومتی پالیسیوں کے خلاف ڈٹ گئے۔ پیلی جیکٹس پہنے مظاہرین اپنے حق کے لیے 31ویں ہفتے بھی سراپا احتجاج ہیں۔عوامی احتجاج سے پریشان میکرون حکومت نے چند روز قبل… Continue 23reading فرانس میں پیلی جیکٹ والے مظاہرین اپنے حقوق کیلئے سڑکوں پر نکل آئے،حکومتی پالیسیوں کے خلاف ڈٹ گئے

عمران خان کی حکومت پر بھرپور اظہار اعتماد، کس ملک کی کتنی نمایاں کمپنیوں کا وفد پاکستا ن پہنچ رہا ہے؟بڑی خوشخبری سنا دی گئی

datetime 1  اپریل‬‮  2019

عمران خان کی حکومت پر بھرپور اظہار اعتماد، کس ملک کی کتنی نمایاں کمپنیوں کا وفد پاکستا ن پہنچ رہا ہے؟بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد ( آن لائن ) فرانس کی 20 نمایاں کمپنیوں کا وفد آٹھ اپریل کو پاکستان کا دورہ کرے گا۔ وفد پاکستان میں اپنے چا روزہ قیام کے دوران مختلف سرکاری و نجی شعبے کے نمائندوں سے ملاقات کرے گا۔ فرانسیسی سفارتخانہ ۔تفصیلات کے مطابق فرانسیسی سفارتخانہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے… Continue 23reading عمران خان کی حکومت پر بھرپور اظہار اعتماد، کس ملک کی کتنی نمایاں کمپنیوں کا وفد پاکستا ن پہنچ رہا ہے؟بڑی خوشخبری سنا دی گئی

فرانس میں مسجد کے باہر سے ایسی چیز برآمد کہ پوری دنیا کے مسلمانوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی

datetime 26  مارچ‬‮  2019

فرانس میں مسجد کے باہر سے ایسی چیز برآمد کہ پوری دنیا کے مسلمانوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی

برڈیوکس(آن لائن)جنوب مغربی فرانس میں مسجد کی تعمیر کرنے والے افراد کو مسجدکے دروازے پر ایک سور کا سر اور جانور کا خون ملا ہے۔گزشتہ ایک دہائی سے زائد عرصے سے یورپ سمیت مغربی ممالک میں مسلمانوں اور ان کی عبدات گاہوں کو مختلف طریقے سے نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری ہے اور یہ واقعہ… Continue 23reading فرانس میں مسجد کے باہر سے ایسی چیز برآمد کہ پوری دنیا کے مسلمانوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی

برطانیہ نے دوبارہ ترمیم شدہ معاہدہ مسترد کیا تو نو ڈیل بریگزٹ ہوگا : فرانس

datetime 22  مارچ‬‮  2019

برطانیہ نے دوبارہ ترمیم شدہ معاہدہ مسترد کیا تو نو ڈیل بریگزٹ ہوگا : فرانس

برسلز(این این آئی)فرانسیسی صدر ایمانویل ماکروں نے کہا ہے کہ برطانوی ارکان پارلیمان کی جانب سے ترمیم شدہ معاہدہ ایک مرتبہ پھر مسترد ہونے کی صورت میں برطانیہ کا یورپی یونین سے بغیر کسی ڈیل کے اخراج ہو سکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برسلز میں یورپی یونین کے اجلاس میں آمد کے موقع پر… Continue 23reading برطانیہ نے دوبارہ ترمیم شدہ معاہدہ مسترد کیا تو نو ڈیل بریگزٹ ہوگا : فرانس

فرانس میں کتوں کے زیادہ بھونکنے پر مالک پر جرمانہ ہوگا

datetime 9  مارچ‬‮  2019

فرانس میں کتوں کے زیادہ بھونکنے پر مالک پر جرمانہ ہوگا

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس میں کتوں کے بھونکنے پر پابندی عائد کردی گئی، کتے کے زیادہ بھونکنے کی صورت میں مالک کو جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ناردرن فرانس کے میئر کتوں کے زیادہ بھونکنے پر پابندی عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کتا زیادہ بھونکتا پایا گیا تو مالک… Continue 23reading فرانس میں کتوں کے زیادہ بھونکنے پر مالک پر جرمانہ ہوگا

فرانس کا بڑی انٹرنیٹ کمپنیوں پر ٹیکس عائد کرنے کا اعلان

datetime 7  مارچ‬‮  2019

فرانس کا بڑی انٹرنیٹ کمپنیوں پر ٹیکس عائد کرنے کا اعلان

پیرس(این این آئی)فرانسیسی حکومت نے گوگل، امیزون اور فیس بْک جیسی بڑی انٹرنیٹ کمپنیوں کی طرف سے فرانس میں کمائے جانے والے منافع پر تین فیصد ٹیکس عائد کرنے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔اس مجوزہ ٹیکس سے 30 کے قریب کمپنیاں متاثر ہوں گی جن میں سے زیادہ تر کا تعلق امریکا سے ہے… Continue 23reading فرانس کا بڑی انٹرنیٹ کمپنیوں پر ٹیکس عائد کرنے کا اعلان

فرانس، پولیس نے اوور ٹائم نہ ملنے پر پولیس اسٹیشن بند کر دئیے

datetime 20  دسمبر‬‮  2018

فرانس، پولیس نے اوور ٹائم نہ ملنے پر پولیس اسٹیشن بند کر دئیے

پیرس(آئی این پی) فرانس میں جاری یلو ویسٹ احتجاجی تحریک مزید شدت اختیار کرگئی، فرانسیسی پولیس نے مطالبات پورے نہ ہونے پر ہڑتال کر دی۔تفصیلات کے مطابق فرانس میں جاری یلو ویسٹ احتجاجی تحریک شدت اختیار کرتی جارہی ہے جس میں اب فرانسیسی پولیس بھی شامل ہوگئی ہے۔ پولیس اہلکاروں نے اوور ٹائم نہ ملنے… Continue 23reading فرانس، پولیس نے اوور ٹائم نہ ملنے پر پولیس اسٹیشن بند کر دئیے

Page 4 of 6
1 2 3 4 5 6