جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

بھارت : کسانوں کے احتجاج پر پولیس کی فائرنگ ،6ہلاک ،8زخمی

datetime 7  جون‬‮  2017

بھارت : کسانوں کے احتجاج پر پولیس کی فائرنگ ،6ہلاک ،8زخمی

مدھیہ پردیش (آن لائن)بھارت کی ریاست مدھیا پردیش میں کسانوں کے احتجاج کے دوران فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں 6 کسان ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے، جس کے بعد حکومت کسانوں کے مطالبات پر مذاکرات کیلئے تیار ہوگئی۔اس کے علاوہ مہاشڑا میں بھی گذشتہ کئی روز سے کسانوں کی جانب سے قرضوں کو ختم… Continue 23reading بھارت : کسانوں کے احتجاج پر پولیس کی فائرنگ ،6ہلاک ،8زخمی

کیلی فورنیا، سان برنارڈینومیں سکول میں نامعلوم شخص کی فائرنگ ،حملہ آورسمیت دوہلاک ،دوطالب علم زخمی

datetime 11  اپریل‬‮  2017

کیلی فورنیا، سان برنارڈینومیں سکول میں نامعلوم شخص کی فائرنگ ،حملہ آورسمیت دوہلاک ،دوطالب علم زخمی

سان برنارڈینو(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریاست کیلی فورنیاکے علاقے سان برنارڈینومیں ایک نامعلوم شخص کی فائرنگ سے ایلمینٹری سکول میں دوافرادہلاک جبکہ دوطلبازخمی ہوگئے ۔ڈیلی میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق کیلی فورنیاکے علاقے سان برنارڈینوکے علاقے میں ایک نامعلوم شخص نے پیرکی صبح نارتھ پارک کے ایلمینٹری سکول میں گھس کرفائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک… Continue 23reading کیلی فورنیا، سان برنارڈینومیں سکول میں نامعلوم شخص کی فائرنگ ،حملہ آورسمیت دوہلاک ،دوطالب علم زخمی

برطانوی پارلیمنٹ کے باہر نامعلوم افراد کی فائرنگ ، 12 افراد زخمی،برطانوی وزیراعظم محفوظ رہیں 

datetime 22  مارچ‬‮  2017

برطانوی پارلیمنٹ کے باہر نامعلوم افراد کی فائرنگ ، 12 افراد زخمی،برطانوی وزیراعظم محفوظ رہیں 

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک))برطانوی پارلیمنٹ کے باہر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 12 افراد زخمی ہوگئے، ہلاکتوں کا خدشہ بھی ظاہر کیا جارہا ہے، غیر ملکی میڈیا کے مطابق فائرنگ سے قبل دھماکے کی بھی آواز سنی گئی جبکہ ایک حملہ آور نے پولیس پر چاقو سے حملہ کیا جس میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا، ملزم کو… Continue 23reading برطانوی پارلیمنٹ کے باہر نامعلوم افراد کی فائرنگ ، 12 افراد زخمی،برطانوی وزیراعظم محفوظ رہیں 

’’مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں نے ایک دوسرے پر گولیاں برسا دیں‘‘ تشویشناک صورتحال

datetime 27  فروری‬‮  2017

’’مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں نے ایک دوسرے پر گولیاں برسا دیں‘‘ تشویشناک صورتحال

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فیصل آباد میں ن لیگ کے 2گروپوں کے درمیان جھگڑے کے نتیجے میں 10افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تاندلیا نوالہ میں مسلم لیگ ن کے 2گروپس میں کافی عرصےسے جائیداد کا تنا زعہ چل رہا تھا جو اس قدر بڑھ گیا کہ بھرے بازار میں مخالف گروپ نے اندھا دھند فائرنگ کر… Continue 23reading ’’مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں نے ایک دوسرے پر گولیاں برسا دیں‘‘ تشویشناک صورتحال

فضا میں فائرنگ کے بعد گولی کہاں جاتی ہے؟

datetime 21  فروری‬‮  2017

فضا میں فائرنگ کے بعد گولی کہاں جاتی ہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلحہ جوکہ جنگوں کے دوران یا اپنی حفاظت کیلئے استعمال کیا جاتا ہے لیکن اب اسلحہ کا استعمال شادی بیاہ کی تقریبات میں بھی زورو شور سے اسکا استعمال غیر قانونی عمل ہونے کے باوجود جاری ہے۔خوشیوں کیتقریبات میں ہوائی فائرنگ کے غیرقانونی عمل کے باعث کسی کو گولی لگنے یا کسی… Continue 23reading فضا میں فائرنگ کے بعد گولی کہاں جاتی ہے؟

15اگست 2013ء کوبلیو ائیریا اسلام آباد میں فائرنگ کرنیوالا سکندر اب کہاں ہے؟اس کے مقدمے کا کیا بنا؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 13  فروری‬‮  2017

15اگست 2013ء کوبلیو ائیریا اسلام آباد میں فائرنگ کرنیوالا سکندر اب کہاں ہے؟اس کے مقدمے کا کیا بنا؟حیرت انگیزانکشاف

اسلام آباد (این این آئی)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 15اگست 2013ء کوبلیو ائیریا اسلام آباد میں ہونے والی فائرنگ کیس کی سماعت میں مذید 14روز کی توسیع کر دی ۔پیر کو ملزم سکندر کو انسدادہشتگردی کی عدالت بکتر بند گاڈی میں پیش کیا گیا۔انسدادہشتگردی کی عدالت کے جج کی رخصت کے باعث سماعت… Continue 23reading 15اگست 2013ء کوبلیو ائیریا اسلام آباد میں فائرنگ کرنیوالا سکندر اب کہاں ہے؟اس کے مقدمے کا کیا بنا؟حیرت انگیزانکشاف

اہم ترین شخصیت کے گھر پر حملہ، فائرنگ، آگ لگادی گئی

datetime 8  فروری‬‮  2017

اہم ترین شخصیت کے گھر پر حملہ، فائرنگ، آگ لگادی گئی

گلگت (آئی این پی)ڈپٹی ڈائریکٹر قومی احتساب بیو رو (نیب )کے گھر پر نا معلوم افراد کا حملہ فائرنگ کی اور گھر کے دروازے کو آگ لگادی ملزمان موقع سے بآسانی فرار ہو گئے۔ بدھ کے روز الصبح بوکیال بازار میں ڈپٹی ڈائریکٹر نیب عبدالماجد کے گھر پر نا معلوم افراد نے حملہ کیا اور… Continue 23reading اہم ترین شخصیت کے گھر پر حملہ، فائرنگ، آگ لگادی گئی

لنڈی کوتل ،امن لشکرکی گاڑی پرفائرنگ ،تین رضاکارجاں بحق

datetime 7  فروری‬‮  2017

لنڈی کوتل ،امن لشکرکی گاڑی پرفائرنگ ،تین رضاکارجاں بحق

خیبرایجنسی (مانیٹرنگ ڈیسک)لنڈی کوتل کے بازار ذخہ خیل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین رضاکارجاں بحق ہوگئے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ذخہ خیل کے علاقے میں نامعلوم افراد نے امن لشکرکی گاڑی پرفائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں تین رضاکارجاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ نامعلوم افراد فائرنگ کے اس واقعہ کے بعد فرارہونے میں کامیاب ہوگئے… Continue 23reading لنڈی کوتل ،امن لشکرکی گاڑی پرفائرنگ ،تین رضاکارجاں بحق

پاکستان میں اہم اسلامی ملک کا سفیر فائرنگ سے قتل

datetime 6  فروری‬‮  2017

پاکستان میں اہم اسلامی ملک کا سفیر فائرنگ سے قتل

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) شہر قائد کراچی میں ہمسایہ اسلامی ملک افغانستان کے قونصل خانے کے سامنے فائرنگ کا واقعہ۔ فائرنگ سے افغان قونصل خانے کے تھرڈ سیکرٹری محمد ذکی جاں بحق ہو گئے۔ اس حوالے سے افغان قونصل خانے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وہ اندر بیٹھے ہوئے کام کر رہے تھے کہ اچانک فائرنگ… Continue 23reading پاکستان میں اہم اسلامی ملک کا سفیر فائرنگ سے قتل

Page 4 of 6
1 2 3 4 5 6