بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

غیرملکی سرمایہ کاری میں سالانہ بنیادوں پر21 فیصد کمی ریکارڈ

datetime 24  جون‬‮  2023

غیرملکی سرمایہ کاری میں سالانہ بنیادوں پر21 فیصد کمی ریکارڈ

کراچی (این این آئی)ملک میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں مئی کے دوران سالانہ بنیادوں پر6 فیصد کی نموہوئی ہے تاہم مجمودی طور پر 11 ماہ کے دوران غیرملکی سرمایہ کاری میں سالانہ بنیادوں پر21 فیصد کمی ہوگئی۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق مئی 2023 میں ملک… Continue 23reading غیرملکی سرمایہ کاری میں سالانہ بنیادوں پر21 فیصد کمی ریکارڈ

غیرملکی سرمایہ کاری نصف رہ گئی، تشویشناک صورتحال

datetime 17  دسمبر‬‮  2022

غیرملکی سرمایہ کاری نصف رہ گئی، تشویشناک صورتحال

کراچی(این این آئی)پاکستان میں جولائی تا نومبر 2022 بیرونی سرمایہ کاری کا حجم 48 فیصد کم ہوگیا۔پاکستان کی معاشی مشکلات کو دیکھتے ہوئے غیر ملکی سرمایہ کاروں کی دلچسپی بھی کم ہوگئی، جس کا اندازہ اسٹیٹ بینک کے گزشتہ 5 ماہ کے بیرونی براہ راست سرمایہ کاری کے اعداد و شمار سے لگایا جاسکتا ہے۔… Continue 23reading غیرملکی سرمایہ کاری نصف رہ گئی، تشویشناک صورتحال

غیرملکی سرمایہ کاری کتنے کروڑوں ڈالرمیں پہنچ گئی ؟ تفصیلات جاری

datetime 17  جنوری‬‮  2020

غیرملکی سرمایہ کاری کتنے کروڑوں ڈالرمیں پہنچ گئی ؟ تفصیلات جاری

لاہور( این این آئی)غیرملکی سرمایہ کاری میں جولائی سے دسمبر کے دوران 68فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جولائی سے دسمبر تک غیر ملکی سرمایہ کاری کا حجم ایک ارب 34کروڑ ڈالر رہا۔رپورٹ کے مطابق اسٹاک مارکیٹ میں جولائی تا دسمبر 45کروڑ 20لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی جبکہ چھ ماہ میں مجموعی سرمایہ کاری… Continue 23reading غیرملکی سرمایہ کاری کتنے کروڑوں ڈالرمیں پہنچ گئی ؟ تفصیلات جاری

رواں مال سال : 11 ماہ میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں 49 فیصد کمی

datetime 19  جون‬‮  2019

رواں مال سال : 11 ماہ میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں 49 فیصد کمی

کراچی(آن لائن) اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے بتایا ہے کہ رواں مال کے پہلے 11 ماہ کے دوران براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) میں تیزی سے 49 فیصد تک کمی دیکھی گئی جو غیر یقینی میکرواکنامک صورتحال کی عکاسی کرتی ہے۔بدھ کو مرکزی بینک کے جاری کردہ اعداد و… Continue 23reading رواں مال سال : 11 ماہ میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں 49 فیصد کمی

غیرملکی سرمایہ کاری تقریب میں وزیر ماحولیات سندھ نے حدیں پارکرلیں،غیرملکی مہمان بھی ششدر ، انتہائی افسوسناک صورتحال

datetime 6  دسمبر‬‮  2018

غیرملکی سرمایہ کاری تقریب میں وزیر ماحولیات سندھ نے حدیں پارکرلیں،غیرملکی مہمان بھی ششدر ، انتہائی افسوسناک صورتحال

کراچی (آ ئی این پی)وزیر ماحولیات سندھ محمد تیمور تالپور کی غیر ملکی سرمایہ کاری سے متعلق ایک تقریب میں عدم توجہی نے سوالیہ نشان کھڑا کردیا ہے،تفصیلات کے مطا بق کراچی کے ایک مقامی ہوٹل میں حال ہی میں غیر ملکی سرمایہ کاری سے متعلق ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد… Continue 23reading غیرملکی سرمایہ کاری تقریب میں وزیر ماحولیات سندھ نے حدیں پارکرلیں،غیرملکی مہمان بھی ششدر ، انتہائی افسوسناک صورتحال

نئے مالی سال کے پہلے مہینے میں غیرملکی سرمایہ کاری میں نمایاں کمی کا سامنا

datetime 18  اگست‬‮  2018

نئے مالی سال کے پہلے مہینے میں غیرملکی سرمایہ کاری میں نمایاں کمی کا سامنا

کراچی(این این آئی)نئے مالی سال کے پہلے مہینے میں غیرملکی سرمایہ کاری میں نمایاں کمی کا سامنا کرنا پڑا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی 2018کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے پاکستان میں مجموعی طور پر 8 کروڑ 60 لاکھ ڈالرکی سرمایہ کاری کی گئی جو گزشتہ مالی سال کے… Continue 23reading نئے مالی سال کے پہلے مہینے میں غیرملکی سرمایہ کاری میں نمایاں کمی کا سامنا