بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

خیبرپختونخوامیں نئی تاریخ رقم

datetime 2  دسمبر‬‮  2016

خیبرپختونخوامیں نئی تاریخ رقم

پشاور(این ا ین آئی)تاریخ میں پہلی بار پن بجلی کے شعبے میں 6پراجیکٹس کیلئے 72 سرمایہ کاروں نے حصہ لیا،اب وہ جانتے ہیں ان سے کوئی کرپشن نہیں مانگے گا،چیئرمین تحریک انصاف عمران کاتقریب سے خطاب،چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے معاشرتی اور اقتصادی خوشحالی کو کرپشن کے خاتمے سے مشروط کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading خیبرپختونخوامیں نئی تاریخ رقم

عمران خان اورسراج الحق کے سرکاری وسائل کے غلط استعمال کا انکشاف

datetime 2  دسمبر‬‮  2016

عمران خان اورسراج الحق کے سرکاری وسائل کے غلط استعمال کا انکشاف

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے عمران خان اوران کی اتحادی جماعت جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق کے سرکاری وسائل کے غلط اور سرکاری ہیلی کاپٹرکے بے دریغ استعمال کا انکشاف ،عمرا ن خان نے صوبائی حکومت کا ہیلی کاپٹر 43 مرتبہ کیا، اس حوالے سے ہیلی کاپٹر کے فیول اور… Continue 23reading عمران خان اورسراج الحق کے سرکاری وسائل کے غلط استعمال کا انکشاف

’’چیئرمین نیب کو جیل میں ڈال دیں‘‘ سینئر سیاستدان کے اچانک مطالبے نے نئی بحث چھیڑ دی

datetime 2  دسمبر‬‮  2016

’’چیئرمین نیب کو جیل میں ڈال دیں‘‘ سینئر سیاستدان کے اچانک مطالبے نے نئی بحث چھیڑ دی

سوات(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ تمام ریاستی ادارے شریف خاندان کے غلام بن گئے ہیں جب کہ نواز شریف پر 13 مقدمات کے باوجود چیئرمین نیب انہیں نہیں پکڑتا جس پر انہیں شرم آنی چاہیے۔ سوات میں 84 میگاواٹ بجلی منصوبے کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے… Continue 23reading ’’چیئرمین نیب کو جیل میں ڈال دیں‘‘ سینئر سیاستدان کے اچانک مطالبے نے نئی بحث چھیڑ دی

خیبرپختونخوامیں سستی بجلی ،عمران خان آج کہاں جائیں گے ؟سب سامنے آگیا

datetime 1  دسمبر‬‮  2016

خیبرپختونخوامیں سستی بجلی ،عمران خان آج کہاں جائیں گے ؟سب سامنے آگیا

پشاور (این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان آج کالام میں پن بجلی منصوبے کا افتتاح کریں گے۔ پن بجلی کے اس منصوبے کی پیداواری صلاحیت 84 میگاواٹ ہے۔ جمعرات کو پی ٹی آئی کے مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صوبہ خیبر پختونخوا کی حکومت سستی ترین پن… Continue 23reading خیبرپختونخوامیں سستی بجلی ،عمران خان آج کہاں جائیں گے ؟سب سامنے آگیا

نقل کیلئے بھی عقل کی ضرورت ہوتی ہے،نواز شریف نے ٹھیک کہا تھا کہ جو کرپشن کرتا ہے وہ پیسہ اپنے نام پر نہیں رکھتا،عمران خان نے نئی بحث چھیڑدی

datetime 1  دسمبر‬‮  2016

نقل کیلئے بھی عقل کی ضرورت ہوتی ہے،نواز شریف نے ٹھیک کہا تھا کہ جو کرپشن کرتا ہے وہ پیسہ اپنے نام پر نہیں رکھتا،عمران خان نے نئی بحث چھیڑدی

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران خان نے کہا ہے کہ نوازشریف اگر بے گناہ ہوتے تو اسمبلی میں ثابت کرتے ٗ پاناما کیس ملک کے مستقبل کا فیصلہ کریگا ٗنقل کیلئے بھی عقل کی ضرورت ہوتی ہے ٗ جب جھوٹ بولا جائیگا تو غلطی تو ہوگی۔ جمعرات کو بنی گالہ میں… Continue 23reading نقل کیلئے بھی عقل کی ضرورت ہوتی ہے،نواز شریف نے ٹھیک کہا تھا کہ جو کرپشن کرتا ہے وہ پیسہ اپنے نام پر نہیں رکھتا،عمران خان نے نئی بحث چھیڑدی

پارٹی فنڈز ،تحریک انصاف کے مرکزی ر ہنمانے ہی عمران خان کےلئے بڑی پریشانی کھڑی کردی

datetime 1  دسمبر‬‮  2016

پارٹی فنڈز ،تحریک انصاف کے مرکزی ر ہنمانے ہی عمران خان کےلئے بڑی پریشانی کھڑی کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن نے نااہلی کیس میں عمران خان کو دوبارہ نوٹس جاری کر تے ہوئے19 دسمبر تک جواب جمع کرانے کا حکم دیا جبکہ فنڈنگ کیس میں جواب جمع نہ ہونے پر پی ٹی آئی وکیل پر اظہار برہمی کیا ۔ چیف الیکشن کمشنر کا کہنا تھاکہ ڈیڑھ سال سے آپ کو سن… Continue 23reading پارٹی فنڈز ،تحریک انصاف کے مرکزی ر ہنمانے ہی عمران خان کےلئے بڑی پریشانی کھڑی کردی

پانامہ کیس کافیصلہ،تحریک انصاف کی پارلیمنٹ میں واپسی،عمران خان نے پارٹی فیصلوں کا اعلان کردیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2016

پانامہ کیس کافیصلہ،تحریک انصاف کی پارلیمنٹ میں واپسی،عمران خان نے پارٹی فیصلوں کا اعلان کردیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جب تک عدالت میں پانامہ کا کیس چل رہا ہے ہم اس کے فیصلے تک پارلیمنٹ میں نہیں جائیں گے ، عدالت جو بھی فیصلہ کرے گی اسے مانیں گے، زرداری ملک سے باہر ہو یا اندر اس سے کوئی فرق… Continue 23reading پانامہ کیس کافیصلہ،تحریک انصاف کی پارلیمنٹ میں واپسی،عمران خان نے پارٹی فیصلوں کا اعلان کردیا

خیبرپختونخوا میں تبدیلی؟یہ تصاویر کس جگہ کی ہیں؟ جان کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2016

خیبرپختونخوا میں تبدیلی؟یہ تصاویر کس جگہ کی ہیں؟ جان کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان جب بھی اسلام آباد،پنجاب یاسندھ میں جلسہ کرتے ہیں وہاں پرضرورخیبرپختونخواپولیس کی بات کرتے ہیں ۔عمران خان کاکہناہے کہ خیبرپختونخوامیں پولیس کانظام تبدیل کردیاگیاہے اورکے پی کے پولیس مکمل طورغیرسیاسی ہے جبکہ دوسرے صوبوں میں پولیس کوغیرسیاسی کرنے کامطالبہ کرتے ہیں ۔ اسی پس منظرمیں  خیبرپختونخوا پولیس اسسٹنٹ لائنز کے دفتر کی ایسی… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں تبدیلی؟یہ تصاویر کس جگہ کی ہیں؟ جان کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

پاناما لیکس، کیس ختم ہوگیا،عمران خان نے بڑی خبرسنادی

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2016

پاناما لیکس، کیس ختم ہوگیا،عمران خان نے بڑی خبرسنادی

بنی گالہ(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف قوم ٗپارلیمنٹ اور سپریم کورٹ کے سامنے جھوٹ بولتے رہے ٗ بیرون ملک جائیداد کا انکشاف ہونے پر کہانی بدلی جارہی ہے ٗ عدالت میں ثابت کر دیا دبئی میں جب سٹیل مل بیچی گئی تو وہ خسارے… Continue 23reading پاناما لیکس، کیس ختم ہوگیا،عمران خان نے بڑی خبرسنادی

Page 548 of 596
1 539 540 541 542 543 544 545 546 547 548 549 550 551 552 553 554 555 556 557 596