جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

آنیوالے دنوں میں دیکھیں گے کس کی ٹانگیں کانپتی ہیں اور کسے پسینہ آتا ہے؟ عمران خان کی اپوزیشن پر شدید تنقید

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2020

آنیوالے دنوں میں دیکھیں گے کس کی ٹانگیں کانپتی ہیں اور کسے پسینہ آتا ہے؟ عمران خان کی اپوزیشن پر شدید تنقید

گلگت(این این آئی)وزیراعظم پاکستان عمران خان نے اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ آنے والے دنوں میں دیکھیں گے کہ کس کی ٹانگیں کانپتیں ہیں اور کس کو پسینہ آتا ہے؟،میں بلیک میل نہیں ہوا تو چور ڈاکو آرمی اور آئی ایس آئی سربراہ کیخلاف بول رہے ہیں ۔… Continue 23reading آنیوالے دنوں میں دیکھیں گے کس کی ٹانگیں کانپتی ہیں اور کسے پسینہ آتا ہے؟ عمران خان کی اپوزیشن پر شدید تنقید

وزیر اعظم عمران خان کا بڑا فیصلہ گلگت بلتستان کو عبوری صوبائی حیثیت دینے کا اعلان

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2020

وزیر اعظم عمران خان کا بڑا فیصلہ گلگت بلتستان کو عبوری صوبائی حیثیت دینے کا اعلان

گلگت (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے گلگت بلتستان کو عبوری صوبائی حیثیت دینے کا اعلان کر دیا۔گلگت بلتستان کے 73 ویں قومی دن کی تقریب سے خطاب کے موقع پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ جب شاہراہ قراقرم بن رہی تھی تو اس وقت 15 برس کی عمر میں کرکٹ کھیلنے یہاں آیا… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان کا بڑا فیصلہ گلگت بلتستان کو عبوری صوبائی حیثیت دینے کا اعلان

وزیر اعظم عمران خان ، شبلی فراز اور ڈاکٹر فیصل سلطان کو لیکر اچانک کہاں جا پہنچے؟سب کی دوڑیں لگ گئیں ، دیکھ کرشہریوں کو بھی خوشگوار حیرت

datetime 31  اکتوبر‬‮  2020

وزیر اعظم عمران خان ، شبلی فراز اور ڈاکٹر فیصل سلطان کو لیکر اچانک کہاں جا پہنچے؟سب کی دوڑیں لگ گئیں ، دیکھ کرشہریوں کو بھی خوشگوار حیرت

اسلام آباد (اے پی پی)وزیر اعظم عمران خان نے پمز ہسپتال اسلام آباد کا غیر اعلانیہ دورہ کیا ۔وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹرشبلی فراز اور معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان بھی ہمراہ تھے۔وزیر اعظم نے ہسپتال کے نئے ایمرجنسی بلاک کا معائنہ کیا۔ معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے ہسپتال کے نئے ایمرجنسی بلاک میں مریضوں… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان ، شبلی فراز اور ڈاکٹر فیصل سلطان کو لیکر اچانک کہاں جا پہنچے؟سب کی دوڑیں لگ گئیں ، دیکھ کرشہریوں کو بھی خوشگوار حیرت

وزیراعظم عمران خان نے نبی کریمؐ کی شان میں گستاخی کے خلاف مہم کی قیادت کرنے کا اعلان کر دیا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2020

وزیراعظم عمران خان نے نبی کریمؐ کی شان میں گستاخی کے خلاف مہم کی قیادت کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے عیدمیلادالنبی ﷺکے سلسلہ میں قومی رحمتہ اللعالمین ﷺکانفرنس کے اختتامی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نبی کریمؐ کی شان میں گستاخی کیخلاف مہم کی قیادت کروں گا، ہم اس معاملے پر تمام عالمی فورمز پر بات کریں گے۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ مسلمان ممالک… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان نے نبی کریمؐ کی شان میں گستاخی کے خلاف مہم کی قیادت کرنے کا اعلان کر دیا

عمران خان 2028ء تک وزیراعظم رہیں گے

datetime 29  اکتوبر‬‮  2020

عمران خان 2028ء تک وزیراعظم رہیں گے

اسلام آباد (این این آئی+ آن لائن)وفاقی وزیر فواد چوہدری ے کہا ہے کہ اپوزیشن ہمیں جنوری 2021 میں کیا، جنوری 2028 میں بھی کہیں نہیں بھیج سکتی۔قومی اسمبلی اجلاس میں وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ بدقسمتی سے بعض لوگ فٹ بال کھیلتے… Continue 23reading عمران خان 2028ء تک وزیراعظم رہیں گے

وزیراعظم عمران خان نے حضرت محمدﷺسے متعلق فرانسیسی ادیب کا پسندیدہ قول شیئر کردیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2020

وزیراعظم عمران خان نے حضرت محمدﷺسے متعلق فرانسیسی ادیب کا پسندیدہ قول شیئر کردیا

اسلام آباد(آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے حضرت محمد ۖسے متعلق فرانسیسی ادیب کا پسندیدہ قول شیئرکیا جس میں الفونسے، ڈی لامر ٹائن نے شاندار الفاظ میں آقائے دو جہاں کو خراج تحسین پیش کیا۔۔وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرحضرت محمد ۖ سے متعلق اپنا پسندیدہ قول شیئرکیا۔ ان کا… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان نے حضرت محمدﷺسے متعلق فرانسیسی ادیب کا پسندیدہ قول شیئر کردیا

وزیر اعظم عمران خان پارلیمنٹ حملہ کیس میں بری شاہ محمود قریشی، پرویز خٹک، شفقت محمود ، اسد عمر،علیم خان جہانگیر ترین کا کیا بنا؟عدالت نے تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2020

وزیر اعظم عمران خان پارلیمنٹ حملہ کیس میں بری شاہ محمود قریشی، پرویز خٹک، شفقت محمود ، اسد عمر،علیم خان جہانگیر ترین کا کیا بنا؟عدالت نے تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(آن لائن)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پارلیمنٹ حملہ کیس میں عمران خان کی بریت کی درخواست منظور کرتے ہوئے مقدمہ سے بری کر دیا جبکہ عدالت نے وفاقی وزراء شاہ محمود قریشی، پرویز خٹک، شفقت محمود اور اسد عمر،صوبائی وزیر علیم خان، شوکت یوسف زئی ،جہانگیرترین سمیت 12 ملزمان پر 21 نومبر کو… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان پارلیمنٹ حملہ کیس میں بری شاہ محمود قریشی، پرویز خٹک، شفقت محمود ، اسد عمر،علیم خان جہانگیر ترین کا کیا بنا؟عدالت نے تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

اسلاموفوبیا اور اسلام مخالف مواد پر بھی ہولوکاسٹ جیسی پابندیاں لگائی جائیں، عمران خان نے پاکستانیوں کے جذبات کی ترجمانی کرتے ہوئے فیس بک کے سربراہ مارک زکر برگ کو خط لکھ دیا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2020

اسلاموفوبیا اور اسلام مخالف مواد پر بھی ہولوکاسٹ جیسی پابندیاں لگائی جائیں، عمران خان نے پاکستانیوں کے جذبات کی ترجمانی کرتے ہوئے فیس بک کے سربراہ مارک زکر برگ کو خط لکھ دیا

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک کے سربراہ مارک زکربرگ کو اسلام مخالف مواد پر پابندی لگانے کے لیے خط لکھ دیا،وزیراعظم نے خط میں مطالبہ کیا ہے کہ اسلاموفوبیا اور اسلام مخالف مواد پر بھی ہولوکاسٹ جیسی پابندیاں لگائی جائیں۔ خط کے متن کے مطابق… Continue 23reading اسلاموفوبیا اور اسلام مخالف مواد پر بھی ہولوکاسٹ جیسی پابندیاں لگائی جائیں، عمران خان نے پاکستانیوں کے جذبات کی ترجمانی کرتے ہوئے فیس بک کے سربراہ مارک زکر برگ کو خط لکھ دیا

عمران خان خود اپنی حکومت سے مایوس ہوچکے ہیں،عمران خان وزیر اعظم ہائوس میں ایک بے بس قیدی بن چکے ، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 25  اکتوبر‬‮  2020

عمران خان خود اپنی حکومت سے مایوس ہوچکے ہیں،عمران خان وزیر اعظم ہائوس میں ایک بے بس قیدی بن چکے ، تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(این این آئی)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان اور مجلس قائمہ سیاسی امور کے صدر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ عمران خان خود اپنی حکومت سے مایوس ہوچکے ہیں۔ نااہل حکومتی ٹیم سے کوئی تبدیلی نہیں لاسکتے ۔ عمران خان حکومت کٹھ پتلی حکومت ہے۔عمران خان وزیر اعظم ہاوس میں ایک بے بس قیدی… Continue 23reading عمران خان خود اپنی حکومت سے مایوس ہوچکے ہیں،عمران خان وزیر اعظم ہائوس میں ایک بے بس قیدی بن چکے ، تہلکہ خیز دعویٰ

Page 162 of 596
1 153 154 155 156 157 158 159 160 161 162 163 164 165 166 167 168 169 170 171 596