پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

عثمان ڈار کا تحریک انصاف اور سیاست چھوڑنے کا اعلان

datetime 4  اکتوبر‬‮  2023

عثمان ڈار کا تحریک انصاف اور سیاست چھوڑنے کا اعلان

کراچی(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ 9مئی کا واقعہ ایک دن میں رونما نہیں ہوا، چیئرمین پی ٹی آئی نے ریاست مخالف بیانیے کو سپورٹ کیا۔ عثمان ڈار نے کہا کہ جس طرح اداروں پر حملے ہوئے اس… Continue 23reading عثمان ڈار کا تحریک انصاف اور سیاست چھوڑنے کا اعلان

پنجاب پولیس کا رات گئے پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کے گھر پر چھاپہ

datetime 25  مارچ‬‮  2023

پنجاب پولیس کا رات گئے پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کے گھر پر چھاپہ

سیالکوٹ(پی پی آئی) پنجاب پولیس نے رات گئے سیالکوٹ میں پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے رہنما عثمان ڈار کے گھر پر چھاپہ مارا، چھاپے کے وقت عثمان ڈار گھر پر موجود نہیں تھے۔پنجاب پولیس کی جانب سے رہائشگاہ پر چھاپے پر عثمان ڈار نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میری غیر… Continue 23reading پنجاب پولیس کا رات گئے پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کے گھر پر چھاپہ

اینٹی کرپشن نے عثمان ڈار سمیت تینوں بھائیوں کے اثاثوں کی تفصیلات طلب کر لیں

datetime 9  مارچ‬‮  2023

اینٹی کرپشن نے عثمان ڈار سمیت تینوں بھائیوں کے اثاثوں کی تفصیلات طلب کر لیں

لاہور ( آن لائن) سابق مشیر پنجاب حکومت عبدالحئی دستی اینٹی کرپشن ہیڈکوارٹر آفس لاہورکے طلب کرنے کے باوجود گزشتہ روز تفتیشی افسر کے سامنے پیش نہ ہوئے ۔عبدالحئی دستی کے گھر سے چند روز قبل محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے چھاپہ مار کر 15کروڑ روپے سے زائد برآمد کئے تھے۔ عبدالحئی دستی نے مبینہ… Continue 23reading اینٹی کرپشن نے عثمان ڈار سمیت تینوں بھائیوں کے اثاثوں کی تفصیلات طلب کر لیں

عثمان ڈار کے پی اے کی گرفتاری میں نیا موڑ آگیا

datetime 27  فروری‬‮  2023

عثمان ڈار کے پی اے کی گرفتاری میں نیا موڑ آگیا

سیالکوٹ (این این آئی)عثمان ڈار اور جاوید علی کے وکیل طاہر سلطان کی آڈیو منظر عام پر آ گئی جس میں وکیل نے اعتراف کیا کہ جیل میں جاوید علی سے ملاقات ہوئی لیکن اسے ننگا نہیں کیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آڈیو میں وکیل طاہر سلطان جاوید علی اور اسکی پریس کانفرنس کا مذاق… Continue 23reading عثمان ڈار کے پی اے کی گرفتاری میں نیا موڑ آگیا

عثمان ڈار کے بھائی احمد ڈار کو 50 لاکھ روپے کمیشن دینے کا انکشاف پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کے پی اے کا اقبالی بیان سامنے آگیا

datetime 26  فروری‬‮  2023

عثمان ڈار کے بھائی احمد ڈار کو 50 لاکھ روپے کمیشن دینے کا انکشاف پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کے پی اے کا اقبالی بیان سامنے آگیا

اسلام آباد ( آن لائن )سابق چیئرمین وزیرِ اعظم یوتھ پروگرام عثمان ڈار کے پی اے کا اقبالی بیان سامنے آ گیا ہے جس میں جاوید علی ولد طالب حسین نے عثمان ڈار کے بھائی احمد ڈار کو 50 لاکھ روپے کمیشن دینے کا انکشاف کیا ہے۔ایک ویڈیو بیان میں جاوید علی نے کہا ہے… Continue 23reading عثمان ڈار کے بھائی احمد ڈار کو 50 لاکھ روپے کمیشن دینے کا انکشاف پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کے پی اے کا اقبالی بیان سامنے آگیا

رجیم چینج آپریشن کے دوران جس طرح خواتین کی عزتیں پامال کی گئیں اس سے قبل ایسا صرف کشمیر اور فلسطین میں دیکھا، انقلابی لیڈر عثمان ڈار

datetime 1  دسمبر‬‮  2022

رجیم چینج آپریشن کے دوران جس طرح خواتین کی عزتیں پامال کی گئیں اس سے قبل ایسا صرف کشمیر اور فلسطین میں دیکھا، انقلابی لیڈر عثمان ڈار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کنول شوزب کی پریس کانفرنس دیکھی، الفاظ کم ہیں وہ تکلیف بیان کرنے کے لئے جس سے کنول اور ان کا خاندان گزرا! عثمان ڈار نے اپنے ٹوئٹ میں مزید لکھا کہ رجیم چینج آپریشن کے دوران جس طرح خواتین کی عزتیں پامال کی گئیں اس سے قبل ایسا صرف کشمیر… Continue 23reading رجیم چینج آپریشن کے دوران جس طرح خواتین کی عزتیں پامال کی گئیں اس سے قبل ایسا صرف کشمیر اور فلسطین میں دیکھا، انقلابی لیڈر عثمان ڈار

عمران خان کے پاس پلان اے، بی، سی اور ڈی بھی موجود ہیں

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان کے پاس پلان اے، بی، سی اور ڈی بھی موجود ہیں

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے کہا ہے کہ عمران خان کے پاس پلان اے، بی، سی اور ڈی بھی موجود ہیں۔انہو ں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے جب سے تمام اسمبلیوں سے نکلنے کا اعلان کیا ہے تب سے… Continue 23reading عمران خان کے پاس پلان اے، بی، سی اور ڈی بھی موجود ہیں

عثمان ڈار نے کارکنوں کو اپنے علاقوں سے ناشتہ کرکے آنے کا کہہ دیا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2022

عثمان ڈار نے کارکنوں کو اپنے علاقوں سے ناشتہ کرکے آنے کا کہہ دیا

اسلام آباد، راولپنڈی (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے کارکنوں کو اپنے علاقوں سے ناشتہ کرکے آنے کا کہہ دیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار خود اپنے ساتھیوں کے ہمراہ ناشتہ کررہے ہیں۔ اس موقوقع پر انہوںنے… Continue 23reading عثمان ڈار نے کارکنوں کو اپنے علاقوں سے ناشتہ کرکے آنے کا کہہ دیا

گھڑی سے جڑا مشکوک کردار خواجہ آصف کا دست راست ہے، عثمان ڈار

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2022

گھڑی سے جڑا مشکوک کردار خواجہ آصف کا دست راست ہے، عثمان ڈار

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے کہا ہے کہ گھڑی سے جڑے مشکوک کردار کا تعلق سیالکوٹ سے ہے اور وہ خواجہ آصف کا دست راست ہے۔عثمان ڈار نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیر دفاع کا گھڑی کے معاملے پر پریس کانفرنس کرنا سمجھ سکتے ہیں۔عثمان ڈار نے… Continue 23reading گھڑی سے جڑا مشکوک کردار خواجہ آصف کا دست راست ہے، عثمان ڈار

Page 1 of 8
1 2 3 4 5 6 7 8