اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کنول شوزب کی پریس کانفرنس دیکھی، الفاظ کم ہیں وہ تکلیف بیان کرنے کے لئے جس سے کنول اور ان کا خاندان گزرا! عثمان ڈار نے اپنے ٹوئٹ میں مزید لکھا کہ رجیم چینج آپریشن کے دوران جس طرح خواتین کی عزتیں پامال کی گئیں اس سے قبل ایسا صرف کشمیر اور فلسطین میں دیکھا، اقتدار کی ہوس میں بے شرمی کی تمام حدیں پار کر دیں ڈاکوؤں نے۔