fbpx
تازہ تر ین :

عبد الغفور حیدری

’’شيخ رشيد بکواس کرتے ہيں اور ان کی بکواس کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہيں‘‘عبد الغفور حیدری نےبڑا الزام عائد کر دیا

  منگل‬‮ 19 جنوری‬‮ 2021  |  16:20
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )جے یو آئی (ف)کے سینئر رہنما عبد الغفور حیدر نے حکومت پر تمام راستے بند کرنے کا الزام عائد کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر رہنما عبد الغفور حیدری نے شیخ رشید کے مدرسے کے بچوں کو روکنے کے بیان پر کہا ...

بین الاقوامی اور قومی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے عمران خان کو اقتدار دیاگیا، حیران کن دعویٰ

  بدھ‬‮ 9 دسمبر‬‮ 2020  |  23:39
لاہور( این این آئی )جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی رہنما و پی ڈی ایم کے نائب صدر عبد الغفور حیدری نے کہا ہے کہ تمام طبقات کا متفقہ مطالبہ ہے کہ سلیکٹڈ حکومت کا خاتمہ ہو کیونکہ یہ منتخب ہوکر نہیں آئے ،بین الاقوامی اور قومی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے ...

یہ دھرنا ایک یا د ودن کا نہیں بلکہ اب ہم کیا کریں گے؟ جمعیت علمائے اسلام(ف) نے دھماکہ خیز اقدام کا اعلان کردیا

  جمعہ‬‮ 1 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  19:48
اسلام آباد (این این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سیکرٹری جنرل عبد الغفور حیدری نے کہاہے کہ عمران خان لبنان کے وزیراعظم کی طرح مستعفی ہو جائیں۔آزادی مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے رہنما جے یو آئی عبدالغفور حیدر ی نے کہا کہ عمران خان لبنان کے وزیراعظم ...

آزادی مارچ راولپنڈی شہر میں داخل نہیں ہوگا بلکہ سیدھا اسلام آباد پہنچے گا،جے یو آئی کا اگلا لائحہ عمل سامنے آگیا، حکومتی ایوانوں میں کھلبلی مچ گئی

  بدھ‬‮ 30 اکتوبر‬‮ 2019  |  14:56
اسلام آباد (این این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سیکرٹری مولانا عبد الغفور حیدری نے کہا ہے کہ آزادی مارچ کا قافلہ راولپنڈی شہر میں داخل نہیں ہوگا ۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں  نے کہاکہ آزادی مارچ کا قافلہ ٹی چوک سے سیدھا ایکسپریس ہائی وے ...

اسلام آباد میں داخل ہو کر رہیں گے ، ضلعی انتظامیہ اور پولیس سرکار سے زیادہ سرکارکے وفادار نہ بنیں،ہماری پشت پرکون ہے؟جے یو آئی نے بڑا اعلان کردیا

  بدھ‬‮ 23 اکتوبر‬‮ 2019  |  15:16
اسلام آباد( آن لائن ) مولانا عبدالغفور حیدری نے کہاکہ حکومت ہمارے ڈنڈوں سے نہ گھبرائے ‘سلیکٹڈ حکومت کی وجہ سے معیشت ڈوب رہی ہے،ضلعی انتظامیہ اور پولیس سرکار سے زیادہ سرکار کے وفادار نہ بنیں ،وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ پریشان ہے،ہمیں روکنا ان کے بس کی بات نہیں ،ہم اسلام ...

امریکہ کیخلاف پاکستانی حکومت اور اپوزیشن ایک ہو گئے

  اتوار‬‮ 12 فروری‬‮ 2017  |  12:18
اسلام آباد (آن لائن) حکومت اور اپوزیشن نے امریکہ کی جانب سے ڈپٹی چیئر مین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری کو امریکہ کا ویزہ جاری نہ کرنے کا معاملے پر (پیر ) سے شروع ہونے والے سینٹ اجلاس میں بھر انداز میں اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف پیپلز ...

’’سود اللہ اور رسولؐ سے جنگ کے مترادف ہے ‘‘اور یہ جنگ جاری رہے گی

  جمعہ‬‮ 13 جنوری‬‮ 2017  |  14:50
اسلام آباد(آئی این پی) سینٹ میں غیرملکی قرضوں پر دلچسپ مکالمہ ہو ا، سینیٹر شاہی سید نے کہا کہ سود اللہ تعالیٰ اور رسولؐ سے جنگ کے مترادف ہے ، کیا حکومت قرضے لینا بند کرے گی یا اللہ تعالیٰ اور رسول ؐ سے جنگ جاری رکھے گی ، ڈپٹی ...