اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الطاف حسین کی پاکستان مخالف تقریر کے بعد ایم کیو ایم کے مختلف رہنماؤں کے بیانات سامنے آرہے ہیں ۔ معروف رہنما عامر لیاقت حسین نے کہا ہے کہ پہلے ایم کیو ایم قائد اپنی ذہنی کیفیت کو ٹھیک کرلیں بار بار معافی تلافی نہیں ہوسکتی,پاکستان ...