قطر سے اعلان جنگ، سعودی وزیر خارجہ کا بڑا اعلان، کھلبلی مچ گئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قطر سے اعلان جنگ، سعودی وزیر خارجہ کا بڑا اعلان، تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے وزیرخارجہ عادل الجبیر نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ قطر کا حج کے مقدس مقامات کو بین الاقوامی بنانے کا مطالبہ ایک جارحانہ فعل اور سعودی مملکت کے خلاف اعلانِ جنگ ہے۔ انہوں نے منامہ… Continue 23reading قطر سے اعلان جنگ، سعودی وزیر خارجہ کا بڑا اعلان، کھلبلی مچ گئی