جمعہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

’’ڈان لیکس‘‘ ’’میں نے کیا ، کیا ہے، برطرف کیوں کیا؟‘‘ طارق فاطمی وزیراعظم نواز شریف کے خلاف میدان میں آگئے

datetime 2  مئی‬‮  2017

’’ڈان لیکس‘‘ ’’میں نے کیا ، کیا ہے، برطرف کیوں کیا؟‘‘ طارق فاطمی وزیراعظم نواز شریف کے خلاف میدان میں آگئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق معاون خصوصی برائے امور خارجہ طارق فاطمی نے ڈان لیکس الزامات مسترد کرتے ہوئےو زیراعظم کے خلاف خط لکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق طارق فاطمی نے ڈان لیکس کے اپنے اوپر الزامات مسترد کرتے ہوئے وزیراعظم کے خلاف خط لکھ دیا ہے۔ خط میں وزیراعظم کے سابق معاون خـصوصی اپنے… Continue 23reading ’’ڈان لیکس‘‘ ’’میں نے کیا ، کیا ہے، برطرف کیوں کیا؟‘‘ طارق فاطمی وزیراعظم نواز شریف کے خلاف میدان میں آگئے

’’طارق فاطمی وزیر اعظم نواز شریف کے سامنے ڈٹ گئے‘‘

datetime 2  مئی‬‮  2017

’’طارق فاطمی وزیر اعظم نواز شریف کے سامنے ڈٹ گئے‘‘

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے سابق معاون خصوصی برائے امور خارجہ طارق فاطمی نے وزیر اعظم کیخلاف خط لکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق طارق فاطمی نے خط میں لکھا ہے کہ میں اپنے اوپر لگنے والے تمام الزامات کو مسترد کرتا ہوں۔ طارق فاطمی کا کہنا تھا کہ برسوں تک… Continue 23reading ’’طارق فاطمی وزیر اعظم نواز شریف کے سامنے ڈٹ گئے‘‘

’’30 سالہ خدمات کا کیا صلہ ملا؟‘‘طارق فاطمی نے مستعفی ہونے سے نواز شریف کو کیوں انکار کیا تھا؟

datetime 30  اپریل‬‮  2017

’’30 سالہ خدمات کا کیا صلہ ملا؟‘‘طارق فاطمی نے مستعفی ہونے سے نواز شریف کو کیوں انکار کیا تھا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)موقر قومی اخبارے نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے مستعفی ہونے سے انکار کر دیا تھا۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ طارق فاطمی نے اس حوالے سے مؤقف اختیار کیا تھاکہ اُن کا اس خبر سے کچھ لینا دینا نہیں اور استعفیٰ دینے… Continue 23reading ’’30 سالہ خدمات کا کیا صلہ ملا؟‘‘طارق فاطمی نے مستعفی ہونے سے نواز شریف کو کیوں انکار کیا تھا؟

’’خبر دار ۔۔ ایک لفظ بھی مت بولنا ‘‘ وزیر اعظم کا نوٹیفکیشن اور آئی ایس پی آر کا رد عمل ۔۔ طارق فاطمی کو نواز شریف نے کیا حکم دیدیا ؟ 

datetime 29  اپریل‬‮  2017

’’خبر دار ۔۔ ایک لفظ بھی مت بولنا ‘‘ وزیر اعظم کا نوٹیفکیشن اور آئی ایس پی آر کا رد عمل ۔۔ طارق فاطمی کو نواز شریف نے کیا حکم دیدیا ؟ 

اسلام آباد (آئی این پی) ڈان لیکس کے معاملے پر انکوائری رپورٹ کی سفارش پر وزیراعظم کے معاون خصوصی خارجہ امور کے عہدے سے ہٹانے کے معاملے پر طارق فاطمی کو وزیراعظم نے بیان بازی سے روک دیا ہے۔ وزیراعظم ہاؤس سے نوٹیفکیشن کے اجراء اور آئی ایس پی آر کے ردعمل کے بعد صحافیوں… Continue 23reading ’’خبر دار ۔۔ ایک لفظ بھی مت بولنا ‘‘ وزیر اعظم کا نوٹیفکیشن اور آئی ایس پی آر کا رد عمل ۔۔ طارق فاطمی کو نواز شریف نے کیا حکم دیدیا ؟ 

ڈان لیکس رپورٹ منـظر عام پر آگئی، وزیراعظم نواز شریف کے قریبی حکومتی عہدیدار کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

datetime 29  اپریل‬‮  2017

ڈان لیکس رپورٹ منـظر عام پر آگئی، وزیراعظم نواز شریف کے قریبی حکومتی عہدیدار کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈان لیکس سے متعلق کمیٹی کی رپورٹ میں سفارشات وزیراعظم نے پبلک کر دیں، طارق فاطمی کو سفارشات پر عہدے سے ہٹا دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری، پریس انفارمیشن آفیسر رائو تحسین کے خلاف محکمانہ کارروائی کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے ڈان لیکس سے متعلق کمیٹی کی رپورٹ موصول ہونے… Continue 23reading ڈان لیکس رپورٹ منـظر عام پر آگئی، وزیراعظم نواز شریف کے قریبی حکومتی عہدیدار کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

’’وزیر اعظم نواز شریف نے اہم مشیر اور قریبی ساتھی کو فوری طور پر عہدے سے برطرف کر دیا‘‘

datetime 26  اپریل‬‮  2017

’’وزیر اعظم نواز شریف نے اہم مشیر اور قریبی ساتھی کو فوری طور پر عہدے سے برطرف کر دیا‘‘

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے مشیر برائے قومی سلامتی طارق فاطمی کو انکے عہدے سے برطرف کر دیا،تفصیلات کے مطابق ڈان لیکس کے معاملے پر قائم کردہ کمیشن نے اپنی رپورٹ وزیر اعظم کو پیش کر تھی جس میں پرنسپل انفارمیشن آفیسر تحسین راو ، سابق وزیر اطلاعات پرویز رشید اور مشیر… Continue 23reading ’’وزیر اعظم نواز شریف نے اہم مشیر اور قریبی ساتھی کو فوری طور پر عہدے سے برطرف کر دیا‘‘

ڈان لیکس،ہٹانے کی خبروں پرطارق فاطمی کے صبر کا پیمانہ لبریز،وزیراعظم نوازشریف سے متعلق بڑا دعویٰ کردیا

datetime 25  اپریل‬‮  2017

ڈان لیکس،ہٹانے کی خبروں پرطارق فاطمی کے صبر کا پیمانہ لبریز،وزیراعظم نوازشریف سے متعلق بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے مستعفی ہونے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈان لیکس سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے اس لیے استعفیٰ نہیں دوں گا۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈان لیکس انکوائری کمیٹی کی رپورٹ میں طارق فاطمی کے خلاف کارروائی کی سفارش… Continue 23reading ڈان لیکس،ہٹانے کی خبروں پرطارق فاطمی کے صبر کا پیمانہ لبریز،وزیراعظم نوازشریف سے متعلق بڑا دعویٰ کردیا

سندھ طاس معاہدے میں کوئی تبدیلی قبول نہیں،پاکستان

datetime 17  دسمبر‬‮  2016

سندھ طاس معاہدے میں کوئی تبدیلی قبول نہیں،پاکستان

واشنگٹن(آئی این پی )پاکستان نے بھارت کی جانب سے 2 متنازع آبی منصوبوں کو مکمل کرنے کے لیے معاملے کو لٹکانے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو سندھ طاس معاہدے میں کوئی ترمیم یا تبدیلی قبول نہیں۔ اس سے قبل گزشتہ روز بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے پر پاکستان… Continue 23reading سندھ طاس معاہدے میں کوئی تبدیلی قبول نہیں،پاکستان

پاکستان ڈاکٹرشکیل آفریدی کے معاملے کو حل کرنے کیلئے تیارہے،طارق فاطمی

datetime 16  دسمبر‬‮  2016

پاکستان ڈاکٹرشکیل آفریدی کے معاملے کو حل کرنے کیلئے تیارہے،طارق فاطمی

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امورخارجہ طارق فاطمی نے کہا ہے کہ پاکستان ایک آزاد اور خود مختار ریاست ہے، جس کی عدالتیں قطعی آزاد ہیں، جو انتظامیہ کے زیر تحت کام نہیں کرتیں اور ایسی کوئی شق موجود نہیں، جس کے تحت انتظامیہ عدالتوں کے کام میں دخل دے سکے۔ طارق فاطمی نے… Continue 23reading پاکستان ڈاکٹرشکیل آفریدی کے معاملے کو حل کرنے کیلئے تیارہے،طارق فاطمی