منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

’’طارق فاطمی وزیر اعظم نواز شریف کے سامنے ڈٹ گئے‘‘

datetime 2  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے سابق معاون خصوصی برائے امور خارجہ طارق فاطمی نے وزیر اعظم کیخلاف خط لکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق طارق فاطمی نے خط میں لکھا ہے کہ میں اپنے اوپر لگنے والے تمام الزامات کو مسترد کرتا ہوں۔ طارق فاطمی کا کہنا تھا کہ برسوں تک ملک کی

خدمت کرنے والے کیلئے ایسے بے بنیاد الزامات انتہائی تکلیف دہ ہیں۔میرا پاکستان کے ساتھ سفارتکاری کا رشتہ ہمیشہ قائم و دائم رہے گا۔ طارق فاطمی نے کہا کہ جب میں نے کوئی خبر لیک ہی نہیں کی تو مجھے قربانی کا بکرا کیوں بنایا گیا؟ اگر مجھ پر کسی قسم کے شکوک و شبہات ہیں تو میں ہر سطح پر جواب دینے کیلئے تیار ہوں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…