ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

’’وزیر اعظم نواز شریف نے اہم مشیر اور قریبی ساتھی کو فوری طور پر عہدے سے برطرف کر دیا‘‘

datetime 26  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے مشیر برائے قومی سلامتی طارق فاطمی کو انکے عہدے سے برطرف کر دیا،تفصیلات کے مطابق ڈان لیکس کے معاملے پر قائم کردہ کمیشن نے اپنی رپورٹ وزیر اعظم کو پیش کر تھی جس میں پرنسپل انفارمیشن آفیسر تحسین راو ، سابق وزیر اطلاعات

پرویز رشید اور مشیر برائے قومی سلامتی طارق فاطمی کو ڈان لیکس کے معاملے پر ذمہ دار ٹھہرایہ گیا تھااب وزیر اعظم نے مشیر قومی سلامتی طارق فاطمی کو انکے عہدے سے برطرف کر نے کی منظوری بھی دے دی۔یاد رہے پرویز رشید پہلے ہی ڈان لیکس کے معاملے پر استفعی دے چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…