منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

پیپلز پارٹی کے استعفوں کی لائن لگ گئی، سعید غنی کے بعد شہلا رضا بھی مستعفی

datetime 19  اگست‬‮  2022

پیپلز پارٹی کے استعفوں کی لائن لگ گئی، سعید غنی کے بعد شہلا رضا بھی مستعفی

کراچی(این ین آئی) پیپلز پارٹی کی رہنما شہلا رضا نے بھی وزارت سے استعفی دے دیا ہے، سعید غنی اور شہلا رضا نے بلدیاتی انتخاب کی مہم چلانے کے لئے استعفے دیے ہیں۔ واضح رہے کہ سندھ کے وزیرمحنت سعید غنی نے صوبائی وزیر کی حیثیت سے استعفیٰ وزیر اعلی سندھ کو بھجوادیا ہے۔اس حوالے… Continue 23reading پیپلز پارٹی کے استعفوں کی لائن لگ گئی، سعید غنی کے بعد شہلا رضا بھی مستعفی

عمران تْو تو گیا، شہلا رضا

datetime 17  مارچ‬‮  2022

عمران تْو تو گیا، شہلا رضا

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور صوبائی وزیر برائے ترقی نسواں شہلا رضا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ملکی سیاسی صورتحال پر ایک پیغام جاری کیا۔اس میں پیپلز پارٹی کی رہنما نے لکھا کہ ’عمران تْو تو گیا۔‘

زبردستی کی شادی سے گھر زیادہ دن نہیں چلتا،عمران خان کے مہمان اداکار اب استعفے دے رہے ہیں،حیرت انگیز دعویٰ

datetime 21  مئی‬‮  2021

زبردستی کی شادی سے گھر زیادہ دن نہیں چلتا،عمران خان کے مہمان اداکار اب استعفے دے رہے ہیں،حیرت انگیز دعویٰ

حیدرآباد (این این آئی)صوبائی وزیر ترقی نسواں شہلا رضا نے کہا ہے کہ زبردستی کی شادی سے گھر زیادہ دن نہیں چلتا، عمران خان کے مہمان اداکار اب استعفے دے رہے ہیں۔ شہلا رضا نے دارالامان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کے اندرونی مسائل بگڑ گئے ہیں۔ پرویز الہی… Continue 23reading زبردستی کی شادی سے گھر زیادہ دن نہیں چلتا،عمران خان کے مہمان اداکار اب استعفے دے رہے ہیں،حیرت انگیز دعویٰ

مظلوم بھی بلیک میل کرنے کی پوزیشن میں ہوتا ہے؟ شہلا رضا کا وزیر اعظم سے سوال

datetime 8  جنوری‬‮  2021

مظلوم بھی بلیک میل کرنے کی پوزیشن میں ہوتا ہے؟ شہلا رضا کا وزیر اعظم سے سوال

کراچی(این این آئی) صوبائی وزیر برائے محکمہ ترقی نسواں سیدہ شہلا رضا نے عمران خان نیازی کے بیان ملک کے وزیر اعظم کو بلیک میل نہیں کیا جا سکتا،پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ نیازی یہ سمجھتے ہیں کہ مظلوم بھی بلیک میل کرنے کی پوزیشن میں ہوتا ہے ۔ سیدہ شہلا رضا نے کہا… Continue 23reading مظلوم بھی بلیک میل کرنے کی پوزیشن میں ہوتا ہے؟ شہلا رضا کا وزیر اعظم سے سوال

پی پی رہنما شہلا رضا کورونا وائرس کا شکار ، دعائوں کی اپیل

datetime 15  جون‬‮  2020

پی پی رہنما شہلا رضا کورونا وائرس کا شکار ، دعائوں کی اپیل

کراچی، اسلام آباد(آن لائن،این این آئی) صوبائی وزیر سندھ برائے خواتین شہلا رضا بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں ۔ خودکو گھر میں قرنطینہ کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق شہلا رضا نے خود میں کورونا وائرس پائے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا باقی… Continue 23reading پی پی رہنما شہلا رضا کورونا وائرس کا شکار ، دعائوں کی اپیل

’’شہلا رضا نے عادل عباسی کو ’اڈلٹ ‘عباسی لکھ دیا ‘‘ ’’ چچاخوامخواہ آپکی طرح فارغ نہیں ہوں، ری چیک نہ کرسکی‘‘آپاآپ تو غصہ ہی کر گئی ہیں میرا مطلب ہے کہ آپ نہ ہوتیں تو ہمیں کیسے پتہ چلتا کہ عادل کی انگریزی Adult ہوتی ہے شہباز گل اور شہلا رضا کے درمیان لفظی جنگ چھڑ گئی

datetime 4  مئی‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شہلا رضا نے اینکر عادل عباسی کو ’’اڈلٹ عباسی‘‘ کہہ دیا ۔ جس کے بعد شہبا ز گل اور شہلا رضا میں لفظی جنگ چھڑ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز انہوں نے عادل عباسی کے پروگرام میں شرکت کے حوالے سےسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپر میں لکھا کہ اس وقت میں اے آر… Continue 23reading ’’شہلا رضا نے عادل عباسی کو ’اڈلٹ ‘عباسی لکھ دیا ‘‘ ’’ چچاخوامخواہ آپکی طرح فارغ نہیں ہوں، ری چیک نہ کرسکی‘‘آپاآپ تو غصہ ہی کر گئی ہیں میرا مطلب ہے کہ آپ نہ ہوتیں تو ہمیں کیسے پتہ چلتا کہ عادل کی انگریزی Adult ہوتی ہے شہباز گل اور شہلا رضا کے درمیان لفظی جنگ چھڑ گئی

’’ایسے واقعات دنیا بھر میں ہوتے رہتے ہیں‘‘پیپلزپارٹی کی صوبائی وزیر شہلا رضا نے دعا منگی کے اغوا کو ’’معمولی واقعہ‘‘قراردیدیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2019

’’ایسے واقعات دنیا بھر میں ہوتے رہتے ہیں‘‘پیپلزپارٹی کی صوبائی وزیر شہلا رضا نے دعا منگی کے اغوا کو ’’معمولی واقعہ‘‘قراردیدیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کی صوبائی وزیر شہلا رضا نے دعا منگی کے اغواکے معاملے کو معمولی واقعہ قرار دیدیا اور کہا کہ ایسے واقعات دنیا بھر میں ہوتے رہتے ہیں لیکن جس نے بھی یہ کام کیا وہ پوری پلاننگ کیساتھ کیا ہے ہم اسے دیکھ رہے ہیں۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading ’’ایسے واقعات دنیا بھر میں ہوتے رہتے ہیں‘‘پیپلزپارٹی کی صوبائی وزیر شہلا رضا نے دعا منگی کے اغوا کو ’’معمولی واقعہ‘‘قراردیدیا

امید ہے وزیر اعظم کے 550ویں یوم پیدائش پر پشاوربی آرٹی بھی مکمل ہو جائیگی، عمران خان شدید تنقید کا نشانہ بن گئے

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2019

امید ہے وزیر اعظم کے 550ویں یوم پیدائش پر پشاوربی آرٹی بھی مکمل ہو جائیگی، عمران خان شدید تنقید کا نشانہ بن گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی پی رہنما شہلا رضا نے کہا ہے کہ گرونانک کے550ویں یوم پیدائیش پر کرتارپور راہداری مکمل ہوئی ہے،امید ہے وزیر اعظم کے 550ویں یوم پیدائش پر پشاوربی آرٹی بھی مکمل ہو جائیگی۔ عمران خان کے پیغام پرردعمل دیتے ہوئےانہوں نے کہاہے کہ گرونانک کے550ویں یوم پیدائیش پر کرتارپور راہداری مکمل ہوئی ہے،امید… Continue 23reading امید ہے وزیر اعظم کے 550ویں یوم پیدائش پر پشاوربی آرٹی بھی مکمل ہو جائیگی، عمران خان شدید تنقید کا نشانہ بن گئے

ہم کسی دھرنے کا حصہ نہیں بنیں گے ، پیپلزپارٹی نے جے یو آئی کو صاف جواب دیدیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2019

ہم کسی دھرنے کا حصہ نہیں بنیں گے ، پیپلزپارٹی نے جے یو آئی کو صاف جواب دیدیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شہلا رضا نے کہا ہے کہ ہم کسی دھرنے کا حصہ نہیں بنیں گے ، حزب اختلاف اس پر متفق ہے کہ موجودہ خراب معاشی صورتحال پہلے کبھی بھی نہیں رہی اور ہم سمجھتے ہیں دھرنا معیشت کو مزید نقصان پہنچائے گا۔ا یک انٹرویومیں انہوں… Continue 23reading ہم کسی دھرنے کا حصہ نہیں بنیں گے ، پیپلزپارٹی نے جے یو آئی کو صاف جواب دیدیا

Page 1 of 4
1 2 3 4