اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

’’شہلا رضا نے عادل عباسی کو ’اڈلٹ ‘عباسی لکھ دیا ‘‘ ’’ چچاخوامخواہ آپکی طرح فارغ نہیں ہوں، ری چیک نہ کرسکی‘‘آپاآپ تو غصہ ہی کر گئی ہیں میرا مطلب ہے کہ آپ نہ ہوتیں تو ہمیں کیسے پتہ چلتا کہ عادل کی انگریزی Adult ہوتی ہے شہباز گل اور شہلا رضا کے درمیان لفظی جنگ چھڑ گئی

datetime 4  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شہلا رضا نے اینکر عادل عباسی کو ’’اڈلٹ عباسی‘‘ کہہ دیا ۔ جس کے بعد شہبا ز گل اور شہلا رضا میں لفظی جنگ چھڑ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز انہوں نے عادل عباسی کے پروگرام میں شرکت کے حوالے سےسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپر میں لکھا کہ اس وقت میں اے آر وائےکے ’’اڈلٹ عباسی ‘‘ کے شو میں ہوں ۔

جس کے بعد سوشل میڈیا پر شہلا رضا کیلئے مختلف پیغامات کی بھرمار لگ گئی ، ایسے میں شہباز گل نے بھی ان کے اس ٹویٹ پر لکھا کہ ’’شہلا رضا صاحبہ آپ نہ ہوتیں تو کیا ہوتا۔۔ شہبا زگل کا پیغام دیکھ پیپلز پارٹی رہنما نے سخت ردعمل دیتے ہوئے لکھا کہ چچاخوامخواہ آپکی طرح فارغ نہیں ہوں ۔ ری چیک نہ کرسکی۔ اس طرح کی گھٹیا محنت کی آپ کے نوٹیفیکیشن کے لیے بہت ضرورت ہے۔۔۔لگارہے۔ جبکہ شہباز گل نے پھر لکھا کہ ’’آپاآپ تو غصہ ہی کر گئی ہیں۔میرا مطلب ہے کہ آپ نہ ہوتیں تو ہمیں کیسے پتہ چلتا کہ عادل کی انگریزی Adult ہوتی ہے۔یہاں تو جن کے نوٹیفکیشن زرداری کے ہیں وہ بھٹو بنے ہوئے ہیں۔ اور چیئرمین لگے ہوئے ہیں۔ آپ کے میاں ہمارے محترم بھائی جان یقیناً جنتی آدمی ہیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…