منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

زبانی جمع خرچ کی بجائے کام کرکے دکھانا ہوگا،محکموں کووسائل دیئے اب نتائج بھی دیں ،شہبازشریف

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2016

زبانی جمع خرچ کی بجائے کام کرکے دکھانا ہوگا،محکموں کووسائل دیئے اب نتائج بھی دیں ،شہبازشریف

لاہور(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے لاہور سمیت صوبے کے بڑے شہروں میں ٹریفک نظام کی خراب صورتحال پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے اوراس ضمن میں متعلقہ اداروں کی سخت سرزنش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ متعلقہ اداروں کو اب جاگنا ہوگا، زبانی جمع خرچ کی بجائے کام کرکے دکھانا ہوگا اور… Continue 23reading زبانی جمع خرچ کی بجائے کام کرکے دکھانا ہوگا،محکموں کووسائل دیئے اب نتائج بھی دیں ،شہبازشریف

ترقیاتی منصوبوں کامحور عام آدمی کی ترقی و خوشحالی ہے،منصوبوں کے ثمرات عام آدمی تک ہر صورت پہنچنے چاہئیں،وزیراعلی پنجاب

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2016

ترقیاتی منصوبوں کامحور عام آدمی کی ترقی و خوشحالی ہے،منصوبوں کے ثمرات عام آدمی تک ہر صورت پہنچنے چاہئیں،وزیراعلی پنجاب

لاہور(نیوزرپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی زیر صدارت آج یہاں اعلی سطح کااجلاس منعقد ہوا،جس میں عوام کی فلاح وبہبود کیلئے جاری ترقیاتی پروگرامز پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔وزیراعلیٰ شہبازشریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب کے شہری ودیہی علاقوں میں اربوں روپے کی لاگت سے عوامی فلاح کے منصوبوں پر… Continue 23reading ترقیاتی منصوبوں کامحور عام آدمی کی ترقی و خوشحالی ہے،منصوبوں کے ثمرات عام آدمی تک ہر صورت پہنچنے چاہئیں،وزیراعلی پنجاب

۔۔۔۔۔۔کارواں کے دل سے احساس زیاں جاتارہا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2016

۔۔۔۔۔۔کارواں کے دل سے احساس زیاں جاتارہا

لاہو(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے ٹریفک نظام میں بہتری اوراصلاحات کے حوالے سے منعقد ہ اجلاس کے دوران متعلقہ محکموں اوراداروں کے اعلی حکام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ٹریفک نظام کو بہتر بنانے کے حوالے سے میں پہلے بھی ہدایات جاری کرچکا ہوں اوراب اس ضمن میں نتائج دینا آپ کی ذمہ… Continue 23reading ۔۔۔۔۔۔کارواں کے دل سے احساس زیاں جاتارہا

نوازشریف پھنسے توشہبازشریف بچاتاہے اورجب شہبازشریف پھنسے گاتوکون بچائے گا؟شیخ  رشید نے متنازعہ خبرکاانجام بتادیا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2016

نوازشریف پھنسے توشہبازشریف بچاتاہے اورجب شہبازشریف پھنسے گاتوکون بچائے گا؟شیخ  رشید نے متنازعہ خبرکاانجام بتادیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ متنازعہ خبرخود حکومت کی اپنے ہاتھ سے لگی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ جب نوازشریف پھنستے ہیں توا نکوشہبازشریف بچاتے ہیں اورجب شہبازشریف پھنسے گاتوانکو کوئی نہیں بچائے گا۔شیخ رشید نے کہاکہ پرویزرشید نے ایسی کون سی غلطی کی تھی… Continue 23reading نوازشریف پھنسے توشہبازشریف بچاتاہے اورجب شہبازشریف پھنسے گاتوکون بچائے گا؟شیخ  رشید نے متنازعہ خبرکاانجام بتادیا

علامہ اقبالؒ کی تعلیمات اور افکار پر عمل پیرا ہو کر آزادنہ، منصفانہ اور عادلانہ معاشی و سماجی نظام قائم کرنا وقت کی ضرورت ہے، شہبازشریف

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2016

علامہ اقبالؒ کی تعلیمات اور افکار پر عمل پیرا ہو کر آزادنہ، منصفانہ اور عادلانہ معاشی و سماجی نظام قائم کرنا وقت کی ضرورت ہے، شہبازشریف

لاہور(پ ۔ر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ علامہ اقبالؒ ایک عظیم دانشور تھے جن کی تعلیمات اور نظریات آج بھی ہماری رہنمائی کرتے ہیں۔وہ ایک ایسے عظیم فلسفی شاعر اور مفکر تھے جنہوں نے اپنی شاعری اور افکار کے ذریعے برصغیر پاک و ہند کے مسلمانوں کو خواب غفلت سے بیدار کیا… Continue 23reading علامہ اقبالؒ کی تعلیمات اور افکار پر عمل پیرا ہو کر آزادنہ، منصفانہ اور عادلانہ معاشی و سماجی نظام قائم کرنا وقت کی ضرورت ہے، شہبازشریف

شہبازشریف کا سینئر صحافی ناصر مہمند کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2016

شہبازشریف کا سینئر صحافی ناصر مہمند کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہور(پ ۔ر)وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے سینئر صحافی ناصر مہمند کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے… Continue 23reading شہبازشریف کا سینئر صحافی ناصر مہمند کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

بے لوث خدمت مسلم لیگ ن کی حکومت کی پہچان ہے، تمام تر توجہ ملک و قوم کی ترقی اور خوشحالی پر مرکوز ہے ,شہبازشریف

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2016

بے لوث خدمت مسلم لیگ ن کی حکومت کی پہچان ہے، تمام تر توجہ ملک و قوم کی ترقی اور خوشحالی پر مرکوز ہے ,شہبازشریف

لاہور(پ ۔ر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ عوام کی بے لوث خدمت مسلم لیگ (ن) کی سیاست کا اوڑھنا بچھونا ہے اور عوام کی خدمت ایک عبادت سے کم نہیں۔ مسلم لیگ (ن) کی حکومت وزیراعظم نوازشریف کی قیادت میں عوام کی بے لوث خدمت میں دن رات مصروف عمل ہے۔ اربوں… Continue 23reading بے لوث خدمت مسلم لیگ ن کی حکومت کی پہچان ہے، تمام تر توجہ ملک و قوم کی ترقی اور خوشحالی پر مرکوز ہے ,شہبازشریف

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے مشن کی ملاقات

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2016

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے مشن کی ملاقات

لاہور(پ ۔ر )وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے آج یہاں عالمی بینک کے مشن نے ملاقات کی،جس میں شہری ترقی اور شہروں میں سہولتوں کی بہتری کے حوالے سے اقدامات پرتبادلہ خیال ہوا۔عالمی بینک کی جانب سے پنجاب کے شہروں کی ترقی اور شہروں میں بہتری لانے کیلئے اقدامات کے حوالے سے تعاون کی فراہمی کی… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے مشن کی ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا معروف شاعر و ڈرامہ نگار اسلم کولسری کے انتقال پر اظہار افسوس

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2016

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا معروف شاعر و ڈرامہ نگار اسلم کولسری کے انتقال پر اظہار افسوس

لاہور(پ ۔ر)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے معروف شاعر اور ڈرامہ نگار اسلم کولسری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا معروف شاعر و ڈرامہ نگار اسلم کولسری کے انتقال پر اظہار افسوس

Page 76 of 79
1 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79