ملک بھر میں شبِ برات انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی ،مساجد اور گھروں میں خصوصی عبادات کااہتمام
لاہور(آئی این پی)ملک بھر میں شبِ برات انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی ،مساجد اور گھروں میں ذکر واذکار کی محفلوں کا خصوصی اہتمام کیا گیا جس میں للہ تعالی کے حضور گناہوں سے توبہ، بخشش و مغفرت، ایمان و سلامتی، رزق کی کشادگی، آفات، مصیبت، محتاجی، تنگ دستی، صحت و عافیت ،عالم… Continue 23reading ملک بھر میں شبِ برات انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی ،مساجد اور گھروں میں خصوصی عبادات کااہتمام