fbpx
تازہ تر ین :

شاہ سلمان

برف پگھلنے لگی، ترک صدر طیب اردگان اور سعودی بادشاہ شاہ سلمان کا فون پر رابطہ

  ہفتہ‬‮ 21 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  18:36
ریاض(آن لائن)سعودی فرماں رواں شاہ سلمان نے ترکی کے صدر طیب ادرگان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق شاہ سلمان اور ترک صدر طیب اردگان کے مابین ٹیلیفونک گفتگو ہوئی ہے۔شاہ سلمان اور ترک صدر نے جی 20 کانفرنس سے متعلق تبادلہ خیال کیا ہے۔شاہ سلمان اور طیب اردگان ...

اسرائیل کے معاملے پرباپ بیٹے میں ناراضگی ہوگئی

  پیر‬‮ 31 اگست‬‮ 2020  |  15:33
اسلام آباد،دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی،)اسرائیل اور امارات کے درمیان کمرشل پروازوں کا آغاز ہو گیا، تل ابیب سے پہلی پرواز مسافروں کو لے ابوظبی کے لئے روانہ ہو گی، جہاز سعودی فضائی حدود سے بھی گذرے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیلی شہر تل ابیب سے فلایٹ ایل وائے 971 مسافروں ...

سعودی شاہ سلمان نے پاکستانی عوام کیلئے تحفہ بھجوا دیا

  جمعرات‬‮ 2 جولائی‬‮ 2020  |  23:23
اسلام آباد(آن لائن)سعودی شاہ سلمان کی طرف سے پاکستانی عوام کیلئے 36ٹن کھجوروں کا تحفہ بھیج بھیجا ہے ۔جاری پریس ریلیز کے مطابق انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر امداد و ریلیف کے ادارے شاہ سلمان ریلیف سنٹر نے دنیا بھر کے ملکوں میں ضرورت مندوں کیلئے 50ٹن کھجوریں تقسیم کرنے ...

شاہ سلمان نے مشکل وقت میں پاکستانیوں کو تنہا نہ چھوڑا، ایسا زبردست کام جس نے پوری قوم کے دل جیت لئے

  اتوار‬‮ 26 اپریل‬‮ 2020  |  15:39
اسلام آباد (این این آئی)سعودی فرما نرواشاہ سلمان کے فلاحی امدادی ادارے کی طرف سے پاکستان میں کورونا وائرس کی وجہ سے امداد کے مستحق افراد میں سولہ کروڑ 61 لاکھ روپے مالیت کے امدادی سامان کی تقسیم لاہور سے شروع ہو گئی ہے۔پاکستان میں سعودی سفیر نواف بن سعید ...

سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیزنے دل جیت لئے، پاکستانیوں سمیت تمام غیر ملکیوں اور مقامی افرادکیلئے زبردست شاہی فرمان جاری

  جمعرات‬‮ 16 اپریل‬‮ 2020  |  17:24
جدہ( آن لائن )سعودی مملکت میں کرفیو کے باعث نجی شعبہ بہت بری طرح متاثر ہوا ہے۔ نجی شعبے کے لاکھوں مقامی اور تارکین وطن ملازمین کرفیو اور صنعتیں و کاروبار بند ہونے کے باعث مالی مشکلات کا شکار ہو گئے ہیں۔ ایسے وقت میں خادم حرمین شریفین سعودی فرمانروا ...

شاہ سلمان نے مملکت میں ویزے کی خلاف ورزی کے مرتکبین اور زاید المیعاد قیام کرنے والے افراد سمیت کرونا وائرس کے تمام متاثرین کیلئے شاندار اعلان کردیا

  منگل‬‮ 31 مارچ‬‮ 2020  |  16:41
ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مملکت میں ویزے کی خلاف ورزی کے مرتکبین اور زاید المیعاد قیام کرنے والے افراد سمیت کرونا وائرس کے تمام متاثرین کے علاج کا حکم دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزیر صحت توفیق الربیعہ نے ایک بیان میں کہا ...

’’ اللہ تعالیٰ دنیا کو کروناکی تباہ کاریوں سے محفوظ رکھے‘‘ خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان نے امہ کی ترجمانی کرتے ہوئے بڑا قدم اٹھا لیا

  جمعرات‬‮ 26 مارچ‬‮ 2020  |  13:48
ریاض (این این آئی)خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے کہا ہے کہ کرونا جیسی خوف ناک وباء کی وجہ سے پوری دنیا اس وقت مشکل دور سے گذر رہی ہے۔کرونا کی وجہ سے کرہ ارض پر موجود تمام انسان، صحت کا نظام اور عالمی معیشت سب ...

سعودی عرب میں مزید 20 شہزادے گرفتار ،سنگین الزامات عائد،جانتے ہیں وارنٹ گرفتاری پر کس نے دستخط کئے؟

  پیر‬‮ 9 مارچ‬‮ 2020  |  11:21
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ ہفتےسعودی فرمانروا شاہ سلمان کے بھائی شہزادہ احمد بن عبدالعزیز کو اپنے بھتیجے ولی عہد محمد بن سلمان کے خلاف بغاوت کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار کیا گیا جس کے بعد منصوبہ بندی کا حصہ ہونے کے الزام میں مزید 20 شہزادوںکو گرفتا کرلیا گیا ...

مشکل کی اس گھڑی میں متاثرہ پاکستانیوں کیلئے سعودی کنگ شاہ سلمان کا ہنگامی فیصلہ 27ہزار متاثرہ خاندانوں کیلئے بڑے امدادی پیکج کا اعلان کر دیا  ، پاکستانیوں کا دل جیت لیا

  منگل‬‮ 14 جنوری‬‮ 2020  |  22:10
اسلام آباد (آن لائن)شاہ سلمان کی طرف سے استور زلزلہ سے متاثرہ تین ہزارگھرانوں میں امدادی پیکج پہنچا دیا گیا جبکہ شدید سردی سے متاثرہ 21 اضلاع کے 27 ہزار گھرانوں میں جلد امدادی پیکج تقسیم کیا جائے گا  کنگ سلمان ریلیف پاکستان کی امدادی سرگرمیاں سعودی سفیر نواف بن ...

شاہ سلمان کا عراقی صدر سے ٹیلی فونک رابطہ کیا کام کرنے پر زور دیتے رہے ؟ جانئے

  اتوار‬‮ 5 جنوری‬‮ 2020  |  14:37
ریاض(این این آئی)خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے جمہوریہ عراق کے صدر ڈاکٹر برھم صالح کو ٹیلیفون کرکے عراق میں جاری کشیدگی پر بات چیت کی ہے۔ شاہ سلمان نے عراقی صدر پر کشیدگی میں کمی لانے کے لیے اقدامات پر زور دیاہے۔عرب ٹی وی کے ...

کوالالمپور اجلاس او آئی سی کی جگہ نہیں لے گا ،مہاتیر محمدکی شاہ سلمان کو فون پر یقین دہانی ،سعودی شاہ نے شرکت نہ کرنے کی وجوہات سے آگاہ کردیا

  بدھ‬‮ 18 دسمبر‬‮ 2019  |  12:30
کوالالمپور( آن لائن )ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد اور سعودی شاہ سلمان کے مابین ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم مہاتیر محمد نے سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو فون کر کے کوالالمپور میں ہونے والے سربراہی اجلاس کے حوالے سے اعتماد میں لیا۔ملائیشیا کے وزیراعظم ...

شاہ سلمان کو زندگی کا سب سے گہرا صدمہ ، پورا سعودی عرب سوگ میں ڈوب گیا

  منگل‬‮ 3 دسمبر‬‮ 2019  |  16:54
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی شاہ سلمان کے بھائی شہزادہ متعب بن عبدالعزیزانتقال کر گئے،عرب میڈیا کے مطابق سعودی شاہ سلمان کے بھائی شہزادہ متعب بن عبدالعزیز 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ، شاہی خاندان نے ان کے انتقال کا اعلان کر دیا۔ ذرائع کے مطابق شہزادہ متعب ...

شاہ سلمان نے سعودی عرب میں اضافی امریکی فوج تعیناتی کی منظوری دیدی

  اتوار‬‮ 13 اکتوبر‬‮ 2019  |  11:30
ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق گذشتہ مہینے مملکت کی تیل تنصیبات پر حملوں کے بعد شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مملکت میں ضروری فوجی آلات کے ساتھ اضافی امریکی فوج تعینات کرنے کی منظوری دی تھی۔وزارت دفاع کے ذرائع کے حوالے سے سعودی ...

سعودی فرمانروا شاہ سلمان کاذاتی گارڈ کرنل عبدالعزیز قتل ، وجہ کیا بنی؟سعودی عرب سے تفصیلات سامنے آگئیں

  اتوار‬‮ 29 ستمبر‬‮ 2019  |  11:58
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی فرمانروا شاہ سلمان کے ذاتی گارڈ کرنل عبدالعزیز کو قتل کر دیا گیا ،عرب میڈیا کے مطابق سعودی بادشاہ شاہ سلمان کے ذاتی باڈی گارڈ کو ایک ذاتی تنازع کے دوران تکرار میں گولی لگی جس کے باعث وہ زخمی ہو گئے جس کےبعد انہیں ہسپتال منتقل ...

سعودی تیل تنصیبات پر حملہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

  ہفتہ‬‮ 21 ستمبر‬‮ 2019  |  10:55
ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے فرمانروا اورخادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز بادشاہ سلمان بن عبد العزیز نے کہا ہے کہ آرامکو تنصیبات پر حملہ ایک مجرمانہ فعل تھا جس نے نہ صرف خطے بلکہ عالمی سلامتی کے کو سنگین خطرات سے دوچار کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں ...

سعودی آئل تنصیبات پر حملے کے بعد سعودی فرمانروا شاہ سلمان کا ردعمل سامنے آ گیا

  بدھ‬‮ 18 ستمبر‬‮ 2019  |  11:50
ریاض(این این آئی) آئل تنصیبات پر حملے کے بعد سعودی فرمانروا شاہ سلمان کا ردِ عمل سامنے آ گیا ہے جس میں انہوں نے کہاہے کہ تنصیبات پر حملے سے عالمی امن کے لئے خطرات پیدا ہوگئے ہیں، سعودی عرب آئل تنصیبات اور علاقے کا بھرپور دفاع کرے گا،غیرملکی خبررساں ...

سعودی حکومت میں تبدیلیاں، وزارت صنعت کا قیام

  ہفتہ‬‮ 31 اگست‬‮ 2019  |  11:31
ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے شاہی فرمان کے تحت حکومت میں کئی نئی عہدیدار تعینات کیے ہیں اور متعدد عہدیداروں کو سبکدوش کر دیا گیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق شاہی فرمان کے تحت فہد العیسیٰ کو شاہی دیوان کا چیئرمین ...

سعودی فرماں روا نے سعودی عرب میں بڑی تعداد میں امریکی فوج کی تعیناتی کی منظوری دیدی

  ہفتہ‬‮ 20 جولائی‬‮ 2019  |  18:13
ریاض(این این آئی)سعودی فرماں روا شاہ سلمان نے سعودی عرب میں امریکی فوج کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی فرماں روا شاہ سلمان نے خطے میں سیکیورٹی اور استحکام کے فروغ کے لیے سعودی عرب میں امریکی افواج کی تعیناتی کی منظوری دی۔امریکی محکمہ دفاع ...

میں حج کرنا چاہتا ہوں لیکن ۔۔ معمر انڈونیشین شہری کا ویڈیو کلپ وائرل بزرگ کو شاہ سلمان نے شاہی مہمان کے طور پر حج کی دعوت دیدی

  جمعرات‬‮ 18 جولائی‬‮ 2019  |  11:42
ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے فرمانروا خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی ہدایت پر انڈونیشیا میں سعودی سفارت نے چورانوے برس کے انڈونیشین بزرگ اور اس کے اہل خانہ کو اس سال شاہی مہمان کے طور پر حج ادائی کی دعوت دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جکارتہ ...