اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

شاہ سلمان نے سعودی عرب میں اضافی امریکی فوج تعیناتی کی منظوری دیدی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2019

شاہ سلمان نے سعودی عرب میں اضافی امریکی فوج تعیناتی کی منظوری دیدی

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق گذشتہ مہینے مملکت کی تیل تنصیبات پر حملوں کے بعد شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مملکت میں ضروری فوجی آلات کے ساتھ اضافی امریکی فوج تعینات کرنے کی منظوری دی تھی۔وزارت دفاع کے ذرائع کے حوالے سے سعودی خبر رساں ایجنسی نے مزید… Continue 23reading شاہ سلمان نے سعودی عرب میں اضافی امریکی فوج تعیناتی کی منظوری دیدی

سعودی فرمانروا شاہ سلمان کاذاتی گارڈ کرنل عبدالعزیز قتل ، وجہ کیا بنی؟سعودی عرب سے تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 29  ستمبر‬‮  2019

سعودی فرمانروا شاہ سلمان کاذاتی گارڈ کرنل عبدالعزیز قتل ، وجہ کیا بنی؟سعودی عرب سے تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی فرمانروا شاہ سلمان کے ذاتی گارڈ کرنل عبدالعزیز کو قتل کر دیا گیا ،عرب میڈیا کے مطابق سعودی بادشاہ شاہ سلمان کے ذاتی باڈی گارڈ کو ایک ذاتی تنازع کے دوران تکرار میں گولی لگی جس کے باعث وہ زخمی ہو گئے جس کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ… Continue 23reading سعودی فرمانروا شاہ سلمان کاذاتی گارڈ کرنل عبدالعزیز قتل ، وجہ کیا بنی؟سعودی عرب سے تفصیلات سامنے آگئیں

سعودی تیل تنصیبات پر حملہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

datetime 21  ستمبر‬‮  2019

سعودی تیل تنصیبات پر حملہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے فرمانروا اورخادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز بادشاہ سلمان بن عبد العزیز نے کہا ہے کہ آرامکو تنصیبات پر حملہ ایک مجرمانہ فعل تھا جس نے نہ صرف خطے بلکہ عالمی سلامتی کے کو سنگین خطرات سے دوچار کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے کہا کہ تحقیقات مکمل… Continue 23reading سعودی تیل تنصیبات پر حملہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

سعودی آئل تنصیبات پر حملے کے بعد سعودی فرمانروا شاہ سلمان کا ردعمل سامنے آ گیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2019

سعودی آئل تنصیبات پر حملے کے بعد سعودی فرمانروا شاہ سلمان کا ردعمل سامنے آ گیا

ریاض(این این آئی) آئل تنصیبات پر حملے کے بعد سعودی فرمانروا شاہ سلمان کا ردِ عمل سامنے آ گیا ہے جس میں انہوں نے کہاہے کہ تنصیبات پر حملے سے عالمی امن کے لئے خطرات پیدا ہوگئے ہیں، سعودی عرب آئل تنصیبات اور علاقے کا بھرپور دفاع کرے گا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کابینہ اجلاس… Continue 23reading سعودی آئل تنصیبات پر حملے کے بعد سعودی فرمانروا شاہ سلمان کا ردعمل سامنے آ گیا

سعودی حکومت میں تبدیلیاں، وزارت صنعت کا قیام

datetime 31  اگست‬‮  2019

سعودی حکومت میں تبدیلیاں، وزارت صنعت کا قیام

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے شاہی فرمان کے تحت حکومت میں کئی نئی عہدیدار تعینات کیے ہیں اور متعدد عہدیداروں کو سبکدوش کر دیا گیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق شاہی فرمان کے تحت فہد العیسیٰ کو شاہی دیوان کا چیئرمین تعینات کیا گیا ہے۔اسی طرح… Continue 23reading سعودی حکومت میں تبدیلیاں، وزارت صنعت کا قیام

سعودی فرماں روا نے سعودی عرب میں بڑی تعداد میں امریکی فوج کی تعیناتی کی منظوری دیدی

datetime 20  جولائی  2019

سعودی فرماں روا نے سعودی عرب میں بڑی تعداد میں امریکی فوج کی تعیناتی کی منظوری دیدی

ریاض(این این آئی)سعودی فرماں روا شاہ سلمان نے سعودی عرب میں امریکی فوج کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی فرماں روا شاہ سلمان نے خطے میں سیکیورٹی اور استحکام کے فروغ کے لیے سعودی عرب میں امریکی افواج کی تعیناتی کی منظوری دی۔ امریکی محکمہ دفاع نے بھی سعودی عرب… Continue 23reading سعودی فرماں روا نے سعودی عرب میں بڑی تعداد میں امریکی فوج کی تعیناتی کی منظوری دیدی

میں حج کرنا چاہتا ہوں لیکن ۔۔ معمر انڈونیشین شہری کا ویڈیو کلپ وائرل بزرگ کو شاہ سلمان نے شاہی مہمان کے طور پر حج کی دعوت دیدی

datetime 18  جولائی  2019

میں حج کرنا چاہتا ہوں لیکن ۔۔ معمر انڈونیشین شہری کا ویڈیو کلپ وائرل بزرگ کو شاہ سلمان نے شاہی مہمان کے طور پر حج کی دعوت دیدی

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے فرمانروا خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی ہدایت پر انڈونیشیا میں سعودی سفارت نے چورانوے برس کے انڈونیشین بزرگ اور اس کے اہل خانہ کو اس سال شاہی مہمان کے طور پر حج ادائی کی دعوت دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جکارتہ میں سعودی عرب کے سفیر… Continue 23reading میں حج کرنا چاہتا ہوں لیکن ۔۔ معمر انڈونیشین شہری کا ویڈیو کلپ وائرل بزرگ کو شاہ سلمان نے شاہی مہمان کے طور پر حج کی دعوت دیدی

شاہ سلمان کی زیرصدارت کابینہ اجلاس ،فلسطینی مہاجرین کے حقِ واپسی کی حمایت

datetime 3  جولائی  2019

شاہ سلمان کی زیرصدارت کابینہ اجلاس ،فلسطینی مہاجرین کے حقِ واپسی کی حمایت

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی وزارتی کونسل نے فلسطینی مہاجرین کے حقِ واپسی کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے اور کہا ہے کہ فلسطینیوں کی مادرِ وطن میں واپسی کے حق پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوسکتا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی وزارتی کونسل کا اجلاس جدہ میں واقع سلامہ… Continue 23reading شاہ سلمان کی زیرصدارت کابینہ اجلاس ،فلسطینی مہاجرین کے حقِ واپسی کی حمایت

القدس کے تاریخ اور قانونی تشخص کو گزند پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، شاہ سلمان

datetime 1  جون‬‮  2019

القدس کے تاریخ اور قانونی تشخص کو گزند پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، شاہ سلمان

مکہ مکرمہ(این این آئی)سعودی عرب کے فرمانروا اور خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ معظمہ میں اسلامی سربراہی اجلاس سے خطاب میں توقع ظاہر کی ہے کہ او آئی سی کا سربراہ اجلاس عالم اسلام کی امنگوں کا ترجمان ثابت ہو گی۔ مسئلہ فلسطین کا منصفانہ حل ان کی پہلی… Continue 23reading القدس کے تاریخ اور قانونی تشخص کو گزند پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، شاہ سلمان

Page 3 of 15
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 15