راولپنڈی/ریاض(این این آئی)سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اورآرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کی ملاقات میں دہشتگردی کے خلاف اقدامات جاری رکھنے اورانتہاپسندی کے خاتمے کیلئے میکنزم کوزیادہ قوت سے بروئے کارلانے پراتفاق کیاگیاہے،جبکہ آرمی چیف کی سعودی قیادت سے ملاقاتوں کے دوران عسکری شعبے میں تعاون بڑھانے پراتفاق سمیت علاقائی ...