fbpx
تازہ تر ین :

سی پیک

منصوبے ترقی کا خاص ماڈل ایران نے سی پیک اور بیلٹ اینڈ روڈ کی حمایت کردی

  جمعرات‬‮ 16 جولائی‬‮ 2020  |  13:42
تہران (آن لا ئن)ایران نے سی پیک کو علاقے کی ترقی اور تعاون کا شاہکار منصوبے قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ نہ صرف پاکستان چین بلکہ پورے خطے کی تقدیر بدل دیگا ۔ایرانی میڈیا کے مطابق پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے ایک ...

سی پیک کے تحت توانائی کے مختلف منصوبوں سے کتنے میگاواٹ بجلی قومی گرڈ میں شامل ہوگی؟پاور ڈویژن نے منصوبوں سے آگاہ کردیا

  پیر‬‮ 13 جولائی‬‮ 2020  |  6:06
اسلام آباد ( آن لائن ) چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت توانائی کے مختلف منصوبوں سے 10 ہزار 70 میگاواٹ بجلی قومی گرڈ میں شامل ہو گی۔پاور ڈویژن کے ذرائع کے مطابق سی پیک کے تحت توانائی کے شعبہ میں مجموعی طور پر 17 ارب 70 کروڑ ڈالر کی ...

سی پیک کے قرض سے متعلق دعوے اور بیانات حقائق کے برعکس ہیں،چین ’سدابہار اسٹرٹیجک کوآپریٹو شراکت دار‘ ہے، پاکستان نے انتہائی اہم بات کر دی

  جمعہ‬‮ 22 مئی‬‮‬‮ 2020  |  23:50
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان نے کہا ہے کہ سی پیک کے قرض سے متعلق بیانات اور دعوے حقائق کے برعکس ہیں۔دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان نے کہا کہ چین ’سدابہار اسٹرٹیجک کوآپریٹو شراکت دار‘ ہے، ہمارے تعلقات باہمی گہرے اعتماد اور ہم آہنگی پر مبنی ...

سی پیک کے تحت مانسہرہ۔تھا کوٹ روڈ پر 99 فیصد سے زیادہ کام مکمل

  پیر‬‮ 18 مئی‬‮‬‮ 2020  |  17:08
اسلام آباد( آن لائن )سی پیک کے تحت مانسہرہ۔تھا کوٹ روڈ پر 99 فیصد سے زیادہ کام مکمل ہو چکا ہے۔ بیلٹ اینڈ روڑ انشیٹیو کے فلیگ شپ پراجیکٹ چین۔پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک)کے مختلف منصوبوں پر کام کی تیز رفتار پیشرفت قابل تحسین ہے۔ سی پیک کےارلی ہارویسٹ منصوبوں ...

سی پیک منصوبہ ناکام ہوسکتا ہے یا نہیں؟ نئی امریکی رپورٹ جاری پاک بھارت تعلقات پر کیا کہاگیا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

  اتوار‬‮ 26 اپریل‬‮ 2020  |  15:50
واشنگٹن(این این آئی) نئی امریکی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے بارے میں اپنا رد عمل تیار کرتے ہوئے امریکا کو خاص طور پر بھارت اور پاکستان کے درمیان گہری دشمنی کے تناظر میں علاقائی استحکام پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔میڈیارپورٹس کے ...

پاک،چین اقتصادی راہداری منصوبہ نئے مرحلے میں داخل

  جمعرات‬‮ 5 مارچ‬‮ 2020  |  16:51
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر اقتصادی امور حماد اظہر نے کہا ہے کہ پاک۔چین اقتصادی راہداری منصوبہ نئے مرحلہ میں داخل ہوا ہے ، نیو گوادر انٹرنیشنل ایئر پورٹ، گوادر ووکیشنل ٹریننگ سینٹر اور گوادر ہسپتال جیسے گرانٹ کی بنیاد پر مجوزہ منصوبوں کو مکمل کرنے کے کام ...

سی پیک پر کام کرنے والے 4 ہزار چینی ماہرین کی سکیورٹی کے لیے تعینات 10 ہزار سے زائد اہلکاروں کو اپنے لالے پڑ گئے ، آئی جی نے بڑا قدم اٹھا لیا

  منگل‬‮ 28 جنوری‬‮ 2020  |  21:48
َََِلاہور(آن لائن) پنجاب میں متعدد سی پیک کے منصوبوں پر کام کرنے والے 4 ہزار چینی ماہرین کی سیکیورٹی کے لیے تعینات پنجاب پولیس کے 10 ہزار سے زائد اہلکار کوکرونا وائرس سے غیر محفوظ قرار دے دیے گئے ۔ تفصیلا ت کے مطابق اسپیشل پروٹیکشن یونٹ (ایس پی یو) ...

پاکستان ایشیاء کا ٹائیگر بنے گا اور کوئی طاقت  روک نہیں سکتی ، چین نے دھماکے دار اعلان کر دیا

  منگل‬‮ 21 جنوری‬‮ 2020  |  20:22
کراچی (این این آئی) سی پیک منصوبہ پاکستان کی ترقی کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا، پاکستان ایشیاء کا ٹائیگر بنے گا ۔ اس سے یہاں آنے والی خوشحالی کو کوئی طاقت نہیں روک سکتی، اور اس کی راہ میں آنے والی تمام رکاوٹیں دور ہوجائیں گی، ایک سوچے سمجھے منصوبے ...

پاکستانیوں کیلئے شاندار اعلان ، سی پیک کے تحت گوادر میں کیا چیز تعمیر کی جائے گی ؟ سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

  منگل‬‮ 17 دسمبر‬‮ 2019  |  15:38
اسلام آباد( آن لائن )چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبہ کے تحت گوادر میں ہسپتال اور ووکیشنل انسٹیٹیوٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا ہے۔ سی پیک اتھارٹی کے حکام کے مطابق 210 ملین چینی گرانٹس سے گوادر میں ہستپال تعمیر کیا جائے گا۔چائنہ ایڈ اینڈ ٹیکنیکل ووکیشنل ٹریننگ ...

سی پیک کا وہ منصوبہ جس سے روزگار کے 2 لاکھ 90 ہزار مواقع پیدا ہوں گے، پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی گئی

  جمعرات‬‮ 12 دسمبر‬‮ 2019  |  16:58
اسلام آباد( آن لائن )چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ(سی پیک) کے تحت علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی میں 2 لاکھ 90 ہزار افراد کو روزگار کے مواقع میسر آئیں گے، اس زون کے لئے حکومت نے 3 ہزار ایکڑ اراضی فراہم کی گئی ہے۔سی پیک اتھارٹی کے حکام نے اے پی ...

واجبات کی عدم ادائیگی اور ناقص ڈیزائن۔۔۔!!! سی پیک پر کام تاخیر کا شکارہوگیا

  منگل‬‮ 3 دسمبر‬‮ 2019  |  12:53
اسلام آباد(آن لائن)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کو آگاہ کیا گیا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کا اہم مغربی روٹ، جسے رواں ماہ مکمل ہوجانا تھا وہ حکام کی کوتاہی کا شکار ہوگیا ہے اور واجبات کی عدم ادائیگی اور کچھ تکنیکی وجوہات کے باعث 110 ...

سی پیک نے پاکستانیوں کی زندگی بدل دی، 75ہزار افراد کو روزگار ، ہر شخص کی آمدنی میں 23فیصد اضافہ ہوگیا

  اتوار‬‮ 1 دسمبر‬‮ 2019  |  14:48
اسلام آباد ( اے پی پی) سرمایہ کاری بورڈ کے حکام نے کہا ہے کہ سی پیک کی تعمیر سے پاکستانیوں کے لیے براہ راست 75ہزار ملازمتیں پیدا ہوئیں جس سے ہر شخص کی آمدنی میں 23 فیصد اضافہ ہوا ۔ 100 ایس ایم ایز نے سی پیک کی تعمیر ...

سی پیک پر امریکی تشویش ، پاکستان اور چین کےمابین کونسی خوفناک سازش رچائی جارہی ہے؟ تہلکہ خیز انکشافات

  اتوار‬‮ 24 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  8:00
اسلام آبا د(این این آئی) تحریک جوانان پاکستان وکشمیر محمد عبداللہ حمید گل نے کہا ہے کہ سی پیک پر امریکی تشویش پاکستان اور چین کے مابین گہری سازش ہے جو چین اور پاکستان کے مشترکہ دشمنوں کی تیار کردہ ہے جس کے تحت وہ چین اور پاکستان کے مابین ...

سی پیک کا دوسرامرحلہ، ملک بھر میں کتنے کلو میٹر طویل شاہراہیں تعمیر کی جائیں گی؟جانئے

  منگل‬‮ 15 اکتوبر‬‮ 2019  |  14:59
اسلام آباد(آ ئی این پی)چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک)کے دوسرے مرحلے میں 1270 کلومیٹر طویل شاہراہیں تعمیر کی جائیں گی، راہداری منصوبے کی تکمیل کی راہ میں حائل ہرقسم کی رکاوٹوں کو دور کرنا حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔ سی پیک اتھارٹی حکام کے مطابق دوسرے مرحلے میں ...

اقتصادی راہداری منصوبے کا پہلا مرحلہ مکمل،اب کون سے روٹ  پر کام تیز کیا جائیگا؟چین نے پاکستان کو بڑی خوشخبری سنا دی

  اتوار‬‮ 13 اکتوبر‬‮ 2019  |  13:00
اسلام آباد(صباح نیوز) سی پیک منصوبے کا پہلا مرحلہ مکمل ، سی پیک کے مغربی روٹ پر کام تیز کرنے کا فیصلہ ، منصوبے کے پہلے مرحلے کی تکمیل پرسی پیک جوائنٹ ورکنگ گروپ کا اعلی سطح کا چینی وفد پاکستان پہنچا۔ وفاقی وزیر مراد سعید سے ملاقات کے دوران ...

ن لیگ نے سی پیک اتھارٹی آرڈیننس کو خلاف قانون قرار دیدیا ،بڑے سوالات اٹھا دئیے،نئی بحث چھڑ گئی

  منگل‬‮ 8 اکتوبر‬‮ 2019  |  15:55
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے سی پیک اتھارٹی کے آرڈیننس کو خلاف قانون قرار دے دیا ۔ ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ سی پیک اتھارٹی کا قیام غیرقانونی اور پارلیمانی  کمیٹی کی سفارشات کے منافی ہے، مسترد کرتے ہیں ۔ انہوںنے ...

سی پیک کے دوسرے مرحلے میں کس چیز پر زیادہ فوکس ہوگا؟حکام نے بتا دیا

  منگل‬‮ 1 اکتوبر‬‮ 2019  |  13:10
اسلام آباد(آن لائن) موجودہ حکومت سی پیک منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لیے پر عزم ہے، سی پیک فریم ورک کا دوسرا مرحلہ لوگوں کی فلاح و بہبود اور معاشی و اقتصادی فوائد حاصل کرنے پر مرکوز رہے گا۔ سی پیک اتھارٹی حکام کے مطابق اس منصوبہ کے تحت دوسرے ...

سی پیک کے تحت پہلے اکنامک زون کی گراوٴنڈ بریکنگ کی تیاریاں مکمل افتتاحی تقریب کب ہو گی ؟ شاندار اعلان کر دیا گیا

  جمعہ‬‮ 20 ستمبر‬‮ 2019  |  15:22
اسلام آباد (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات مخدوم خسرو بختیار نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے سی پیک کے تحت اکانامک زونز پر توجہ مرکوز کر رکھی ہے‘ رشکئی اکنامک زون گراونڈ بریکینگ کے لیے تقریباً مکمل ہے اس کا آئندہ ماہ اس ...

خیبر پختونخوا میں ترقی کے نئے دور کا آغاز ، سی پیک اتھارٹی نے بڑی خوشخبری سنا دی

  اتوار‬‮ 1 ستمبر‬‮ 2019  |  15:46
اسلام آباد (این این آئی) حکام سی پیک اتھارٹی نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت خیبر پختونخوا میں ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگا۔ سی پیک اتھارٹی کے حکام کے مطابق خیبر پختونخوا میں خصوصی اقتصادی زونزکے تحت رشکئی اکنامک کے قیام سے روزگا ...