اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

جون میں گرمیوں کی چھٹیاں ہیں، بہتر ہے بچوں کے پاس لندن چلے جائو، عمران خان کو مشورہ

datetime 27  مئی‬‮  2022

جون میں گرمیوں کی چھٹیاں ہیں، بہتر ہے بچوں کے پاس لندن چلے جائو، عمران خان کو مشورہ

لاہور( این این آئی)پیپلز پارٹی پنجاب کے پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضی نے کہا ہے کہ عمرانی سمندر اسلام آباد میں جھاگ کی طرح بیٹھ گیا،لانگ مارچ کو ڈانگ مارچ میں بدلنے والے کو قوم نے مسترد کر دیا ۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ شہید کانسٹیبل کے لواحقین کی آہیں ریجیکٹڈ ٹولے کو… Continue 23reading جون میں گرمیوں کی چھٹیاں ہیں، بہتر ہے بچوں کے پاس لندن چلے جائو، عمران خان کو مشورہ

تحریک عدم اعتماد کے موقع پر آپ کے ساتھ کوئی نہیں ہو گا، سید حسن مرتضیٰ کا وزیر اعظم عمران خان کو چیلنج

datetime 4  مارچ‬‮  2022

تحریک عدم اعتماد کے موقع پر آپ کے ساتھ کوئی نہیں ہو گا، سید حسن مرتضیٰ کا وزیر اعظم عمران خان کو چیلنج

لاہور (آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے رہنماء اور پنجاب اسمبلی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضی نے وزیر اعظم عمران خان کو چیلنج کیا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے قومی اسمبلی میں پیش کی جانے والی تحریک عدم اعتماد کے موقع پر آپ کے ساتھ کوئی نہیں… Continue 23reading تحریک عدم اعتماد کے موقع پر آپ کے ساتھ کوئی نہیں ہو گا، سید حسن مرتضیٰ کا وزیر اعظم عمران خان کو چیلنج

ریلوے میں نوکریاں فروخت ہونے لگیں ، شیخ رشید کیا کیا فروخت کریں گے ؟ حیرت انگیز دعویٰ کر دیا گیا

datetime 17  جنوری‬‮  2020

ریلوے میں نوکریاں فروخت ہونے لگیں ، شیخ رشید کیا کیا فروخت کریں گے ؟ حیرت انگیز دعویٰ کر دیا گیا

لاہور( این این آئی)پیپلز پارٹی کے پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ ابھی تو صرف ریلوے میں نوکریاں فروخت کرنے کا الزام سامنے آیا ہے ،شیخ رشید صاحب نہ جانے کیا کیا فروخت کردیں گے ،شیخ رشید نے ہمیشہ کشکول میں وزرات حاصل کی ہے ، وہ ہر بار… Continue 23reading ریلوے میں نوکریاں فروخت ہونے لگیں ، شیخ رشید کیا کیا فروخت کریں گے ؟ حیرت انگیز دعویٰ کر دیا گیا

عمران خان کی ذہنی حالت ٹھیک نہیں، بیرون ملک جانے پر پابندی لگائی جائے، بڑا مطالبہ کر دیا گیا

datetime 23  اپریل‬‮  2019

عمران خان کی ذہنی حالت ٹھیک نہیں، بیرون ملک جانے پر پابندی لگائی جائے، بڑا مطالبہ کر دیا گیا

لاہور( این این آئی )پیپلز پارٹی کے پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضی نے کہا ہے کہ عمران خان کی ذہنی حالت ٹھیک نہیں اس لئے ان کے بیرون ملک جانے پر پابندی لگائی جائے،عمران خان دیار غیر میں ملک کی جگ ہنسائی کرتا پھر رہا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا… Continue 23reading عمران خان کی ذہنی حالت ٹھیک نہیں، بیرون ملک جانے پر پابندی لگائی جائے، بڑا مطالبہ کر دیا گیا

عمران خان کی بہن علیمہ خان نے دبئی میں جائیداد کس پیسے سے بنائی؟ پیپلزپارٹی کے صبر کا پیمانہ لبریز، تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2018

عمران خان کی بہن علیمہ خان نے دبئی میں جائیداد کس پیسے سے بنائی؟ پیپلزپارٹی کے صبر کا پیمانہ لبریز، تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب کے سیکریٹری اطلاعات سید حسن مرتضیٰ نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے خلاف علیم خان کی میڈیا ٹاک پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے قبضہ مافیا وزیر، چندا چور علیمہ خان کی چوری پر پردہ نہیں ڈال سکتے۔ انہوں نے کہا کہ خیرات کا پیسہ چوری کرکے دبئی لے… Continue 23reading عمران خان کی بہن علیمہ خان نے دبئی میں جائیداد کس پیسے سے بنائی؟ پیپلزپارٹی کے صبر کا پیمانہ لبریز، تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے