پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

ریلوے میں نوکریاں فروخت ہونے لگیں ، شیخ رشید کیا کیا فروخت کریں گے ؟ حیرت انگیز دعویٰ کر دیا گیا

datetime 17  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)پیپلز پارٹی کے پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ ابھی تو صرف ریلوے میں نوکریاں فروخت کرنے کا الزام سامنے آیا ہے ،شیخ رشید صاحب نہ جانے کیا کیا فروخت کردیں گے ،شیخ رشید نے ہمیشہ کشکول میں وزرات حاصل کی ہے ، وہ ہر بار اپنے محکمہ میں خرید و فروخت کا بازار لگاتے ہیں،شیخ رشید نے ہمیشہ سرکاری وسائل پر ہاتھ صاف کیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہا کہ یوٹیلٹی سٹورز پر اشیا ء کی عدم فراہمی پر

ذمہ داروں کو مستعفی ہوجانا چاہیے لیکن یہاں تو کوئی مستعفی نہیں ہوتا ، ہر حکومتی رہنما اپنے مفاد کی تکمیل کے لئے میدان میں نکل آیا ہے ، حکومتی رہنمائوں کو علم ہے کہ ان کے اقتدار کا وقت تھوڑا ہے اس لئے لوٹ مار میں تیزی آگئی ہے ، عوام کی کسی کو پروا نہیں ہے، وزراء ایک دوسرے پر الزام لگانے میںمصروف ہیں، الزام تراشی کاطوفان بپا ہے ، جس کو حصہ نہیں مل رہا وہ دوسرے پر الزام لگا رہا ہے اور جس کو حصہ مل گیا ہے وہ مزید حصہ کے حصول میں بھاگ دوڑ کررہا ہے ۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…