fbpx
تازہ تر ین :

سپیکر پنجاب اسمبلی

سپیکر پنجاب اسمبلی کے انتخاب کے خلاف درخواست، عدالت سے بڑی خبر آ گئی

  پیر‬‮ 1 اگست‬‮ 2022  |  19:13
لاہور(این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے سپیکر کے انتخاب کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پرسبطین خان اور حکومت پنجاب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو معاونت کے لئے طلب کرلیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مزمل اختر شبیر اور جسٹس راحیل کامران پرمشتمل دو رکنی بنچ نے اپوزیشن کے ...

سپیکر پنجاب اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد مسترد

  اتوار‬‮ 22 مئی‬‮‬‮ 2022  |  15:21
لاہور( این این آئی )پینل آف چیئرمین وسیم خان بادوزئی نے ایوان میں محرک کے موجود نہ ہونے پر سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف جمع کرائی گئی تحریک عدم اعتماد نمٹادی جس کے بعد اجلاس 6 جون تک ملتوی کر دیا گیا، اجلاس کے آغاز سے قبل ...

اپوزیشن کا سپیکر پنجاب اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا فیصلہ

  بدھ‬‮ 6 اپریل‬‮ 2022  |  16:33
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)پنجاب میں اپوزیشن نے سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی سمیع اللہ خان کے مطابق سپیکر اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرانے جارہے ہیں۔سمیع اللہ خان کا کہنا ...

’’ نیب قانو ن میں ترمیم نہیں مکمل خاتمہ ‘‘سپیکر پنجاب اسمبلی کو کس چیز کی سزا دی جارہی ہے؟ چیئرمین نیب حکومت میں جگہ دے دینی چاہیے، عمران خان انتقامی فاشسٹ مائنڈ ، ن لیگ نے الزام عائد کر دیا

  اتوار‬‮ 10 مئی‬‮‬‮ 2020  |  22:14
بدوملہی (آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکرٹری اور سابق وفاقی وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان اناڑیوں اور کنفیوزڈ حکمرانوں کے ہاتھوں میں ہے جس کی سزا مظلوم اور مجبور عوام کاٹ رہے ہیں، نیب قانو ن میں ترمیم نہیں مکمل ختم کرنا ہوگا،حکومت ...

سپیکر پنجاب اسمبلی کا عہدہ کسے دیاجائیگا؟تحریک انصاف نے نام فائنل کردیا

  منگل‬‮ 7 اگست‬‮ 2018  |  16:00
لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے سپیکر پنجاب اسمبلی کے عہدے کیلئے پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر پرویز الٰہی کا نام فائنل کر دیا ہے پی ٹی آئی کی قیادت کی جانب سے سپیکر شپ کیلئے ملنے والے گرین سگنل کے بعد پرویز الٰہی نے پنجاب کے نومنتخب ...