بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

کورونا کے باوجود پاکستانی سٹاک مارکیٹ کا 10سا ل کی بلند ترین سطح پر ہونا بڑی کامیابی قرار

datetime 7  جنوری‬‮  2022

کورونا کے باوجود پاکستانی سٹاک مارکیٹ کا 10سا ل کی بلند ترین سطح پر ہونا بڑی کامیابی قرار

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چودھری فواد حسین نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے باوجود پاکستانی سٹاک مارکیٹ کا 10سا ل کی بلند ترین سطح پر ہونا بڑی کامیابی ہے۔ ایک ٹوئٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چودھری فواد حسین نے کہا کہ پاکستانی سٹاک مارکیٹ نے 258ارب روپے… Continue 23reading کورونا کے باوجود پاکستانی سٹاک مارکیٹ کا 10سا ل کی بلند ترین سطح پر ہونا بڑی کامیابی قرار

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کلینڈر سال2021ء کا مثبت اختتام مارکیٹ کے سرمائے میں 125ارب روپے سے زائد کا اضافہ

datetime 1  جنوری‬‮  2022

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کلینڈر سال2021ء کا مثبت اختتام مارکیٹ کے سرمائے میں 125ارب روپے سے زائد کا اضافہ

کراچی (آن لائن) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کلینڈر سال2021ء کا اختتام مثبت ہواتاہم منی بجٹ کے باعث اسٹاک مارکیٹ میں نئے کلینڈر سال2022ء کے پہلے ہفتے کے دوران کاروباری اتار چڑھائو کا خدشہ ہے ، گذشتہ ہفتے اسٹاک مارکیٹ میں مجموعی طور پر تیزی کا رجحان رہا اور کے ایس ای100انڈیکس 400پوائنٹس بڑھ گیا جس… Continue 23reading پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کلینڈر سال2021ء کا مثبت اختتام مارکیٹ کے سرمائے میں 125ارب روپے سے زائد کا اضافہ

پاکستان سٹاک مارکیٹ رواں ہفتے بدترین مندی کی لپیٹ میں رہی ، سرمایہ کاروں کے 356ارب روپے سے زائد ڈوب گئے

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2021

پاکستان سٹاک مارکیٹ رواں ہفتے بدترین مندی کی لپیٹ میں رہی ، سرمایہ کاروں کے 356ارب روپے سے زائد ڈوب گئے

کراچی (آن لائن) پاکستان اسٹاک مارکیٹ رواں ہفتے بدترین مندی کی لپیٹ میں رہی ،کے ایس ای100انڈیکس2300پوائنٹس گھٹ گیا جس کی وجہ سے انڈیکس 46ہزاراور45ہزار پوائنٹس کی دو بالائی حدوں سے نیچے گر گیا ۔مندی کے سبب مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے 356ارب روپے سے زائد ڈوب گئے اور سرمائے کا مجموعی حجم 79کھرب روپے… Continue 23reading پاکستان سٹاک مارکیٹ رواں ہفتے بدترین مندی کی لپیٹ میں رہی ، سرمایہ کاروں کے 356ارب روپے سے زائد ڈوب گئے

کاروباری ہفتہ کے پہلے ہی دن پاکستان سٹاک ایکسچینج کا بھٹہ بیٹھ گیا، سرمایہ کاروں کے104ارب روپے سے زائد ڈوب گئے

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2021

کاروباری ہفتہ کے پہلے ہی دن پاکستان سٹاک ایکسچینج کا بھٹہ بیٹھ گیا، سرمایہ کاروں کے104ارب روپے سے زائد ڈوب گئے

کراچی (آن لائن) پاکستان اسٹاک مارکیٹ کاروباری ہفتہ کے پہلے ہی دن بدترین مندی کی لپیٹ میں آگئی،کے ایس ای100انڈیکس700پوائنٹس گھٹ گیا جس کی وجہ سے انڈیکس 46ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد گنوا بیٹھا اور45700پوائنٹس کی پست سطح پر آگیا جبکہ مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے104ارب روپے سے زائد ڈوب گئے جس کے نتیجے میں… Continue 23reading کاروباری ہفتہ کے پہلے ہی دن پاکستان سٹاک ایکسچینج کا بھٹہ بیٹھ گیا، سرمایہ کاروں کے104ارب روپے سے زائد ڈوب گئے

رواں مالی سال کے پہلے3ماہ ،سٹاک مارکیٹ سرمایہ کاری میں520ارب روپے کی کمی

datetime 30  اکتوبر‬‮  2021

رواں مالی سال کے پہلے3ماہ ،سٹاک مارکیٹ سرمایہ کاری میں520ارب روپے کی کمی

کراچی(این این آئی)آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کے چھٹے جائزے کو مکمل کرنے پر عدم اتفاق اور سخت شرائط پر عمل درآمد سے حکومتی انکار کے سبب پیدا ہونے والی غیر یقینی صوررتحال سے پاکستانی سٹاک مارکیٹ پر منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں ۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا انڈیکس47ہزار801پوائنٹس سے کم ہوکر 45 ہزار… Continue 23reading رواں مالی سال کے پہلے3ماہ ،سٹاک مارکیٹ سرمایہ کاری میں520ارب روپے کی کمی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے، مارکیٹ میں زبردست تیزی، سرمائے میں 164 ارب روپے کا اضافہ

datetime 14  اکتوبر‬‮  2021

پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے، مارکیٹ میں زبردست تیزی، سرمائے میں 164 ارب روپے کا اضافہ

کراچی (این این آئی) پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے جمعرات کو مندی کے بادل چھٹ گئے،سرمایہ کاروں اور مالیاتی اداروں کی ٹیلی کام،فوڈز،پیٹرولیم اور بینکنگ سیکٹرز میں سرمایہ کاری کی بدولت مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان رہااور کے ایس ای100انڈیکس 1100پوائنٹس بڑھ گیا جس سے انڈیکس ایک بار پھر44ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد پر بحال… Continue 23reading پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے، مارکیٹ میں زبردست تیزی، سرمائے میں 164 ارب روپے کا اضافہ

پاکستان سٹاک مارکیٹ گذشتہ ہفتے مندی کی زد میں رہی سرمایہ کاروں کے22ارب روپے سے زائد ڈوب گئے

datetime 2  اکتوبر‬‮  2021

پاکستان سٹاک مارکیٹ گذشتہ ہفتے مندی کی زد میں رہی سرمایہ کاروں کے22ارب روپے سے زائد ڈوب گئے

کراچی (آن لائن) پاکستان اسٹاک مارکیٹ گذشتہ ہفتے کاروباری اتار چڑھائو کے بعد مندی کی زد میں رہی ،کے ایس ای100انڈیکس200پوائنٹس گھٹ گیا جس سے انڈیکس45ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد سے نیچے گر گیاجبکہ مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے22ارب روپے سے زائد ڈوب گئے تاہم 49.04فیصد حصص کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں۔اسٹاک ماہرین کے مطابق… Continue 23reading پاکستان سٹاک مارکیٹ گذشتہ ہفتے مندی کی زد میں رہی سرمایہ کاروں کے22ارب روپے سے زائد ڈوب گئے

سٹاک مارکیٹ گزشتہ ہفتے بدترین مندی کی لپیٹ میں رہی سرمایہ کاروں کے304ارب روپے سے زائد ڈوب گئے

datetime 25  ستمبر‬‮  2021

سٹاک مارکیٹ گزشتہ ہفتے بدترین مندی کی لپیٹ میں رہی سرمایہ کاروں کے304ارب روپے سے زائد ڈوب گئے

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک مارکیٹ گذشتہ ہفتے بدترین مندی کی لپیٹ میں رہی مسلسل پانچوں دن مندی سے کے ایس ای100 انڈیکس 1500پوائنٹس گھٹ گیا جس کی وجہ سے انڈیکس46ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد سے گھٹ کر45ہزار پوائنٹس کی پست سطح پر بند ہوا ،مندی کے نتیجے میں مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے304ارب روپے… Continue 23reading سٹاک مارکیٹ گزشتہ ہفتے بدترین مندی کی لپیٹ میں رہی سرمایہ کاروں کے304ارب روپے سے زائد ڈوب گئے

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے مندی کا رجحان ،سرمایہ کاروں کے9ارب روپے سے زائد ڈوب گئے

datetime 4  ستمبر‬‮  2021

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے مندی کا رجحان ،سرمایہ کاروں کے9ارب روپے سے زائد ڈوب گئے

کراچی (آن لائن)پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گذشتہ ہفتے کاروباری اتار چڑھائو کے بعد مندی کے بادل چھائے رہے اورکے ایس سی100انڈیکس 47ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد سے نیچے گر گیا جبکہ مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے9ارب روپے سے زائد ڈوب گئے اور48.73فیصد حصص کی قیمتیں بھی گھٹ گئیں۔اسٹاک ماہرین کے مطابق آئی ایم ایف پروگرام… Continue 23reading پاکستان سٹاک مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے مندی کا رجحان ،سرمایہ کاروں کے9ارب روپے سے زائد ڈوب گئے

Page 2 of 8
1 2 3 4 5 6 7 8