منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

سوناکشی نے سلمان خان سے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

datetime 5  مارچ‬‮  2022

سوناکشی نے سلمان خان سے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

ممبئی (این این آئی) اداکارہ سوناکشی سنہا نے سلمان خان سے شادی کی خبروں پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔گزشتہ دنوں سلمان اور سوناکشی کی ایک ایڈٹ شدہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل تھی جس میں سلمان سوناکشی کو انگوٹھی پہنا رہے تھے اور اس موقع پر اداکارہ سرخ رنگ کی ساڑھی میں ملبوس تھیں۔… Continue 23reading سوناکشی نے سلمان خان سے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

سوناکشی سنہا کے ’’خاندانی شفاخانہ‘‘ میں ’بادشاہ‘ کی انٹری

datetime 1  اگست‬‮  2019

سوناکشی سنہا کے ’’خاندانی شفاخانہ‘‘ میں ’بادشاہ‘ کی انٹری

ممبئی (این این آئی)سوناکشی کی فلم ’’خاندانی شفاخانے‘‘(آج) 2 اگست کو سینما گھروں میں ریلیز ہورہی ہے۔بولی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اپنے 9 سالہ کیریئر میں کبھی بھی کسی کردار کو نبھانے سے خوفزدہ نہیں ہوئی پھر چاہے وہ کتنے ہی مشکل کیوں نہ ہوں۔ سوناکشی سنہا کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ میں… Continue 23reading سوناکشی سنہا کے ’’خاندانی شفاخانہ‘‘ میں ’بادشاہ‘ کی انٹری

میرے بوائے فرینڈ نے دھوکہ دیا تو اگلے دن زندہ نہیں بچے گا : سوناکشی سنہا

datetime 21  جولائی  2019

میرے بوائے فرینڈ نے دھوکہ دیا تو اگلے دن زندہ نہیں بچے گا : سوناکشی سنہا

ممبئی (این این آئی) بھارتی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا نے والدین کی خواہش پر اپنے لئے لڑکے کی تلاش شروع کردی ہے تاہم ان کا کہنا تھا کہ اگر میرا بوائے فرینڈ میرے ساتھ دھوکہ دیا تو وہ اگلے دن زندہ نہیں بچے گا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ سوناکشی سنہا کے والدین نے اپنی بیٹی… Continue 23reading میرے بوائے فرینڈ نے دھوکہ دیا تو اگلے دن زندہ نہیں بچے گا : سوناکشی سنہا

وہ کیا چیز ہے جو سوناکشی سنہا باقاعدگی کے ساتھ روزانہ اپنے دوستوں کو بھیجتی ہیں

datetime 28  مارچ‬‮  2019

وہ کیا چیز ہے جو سوناکشی سنہا باقاعدگی کے ساتھ روزانہ اپنے دوستوں کو بھیجتی ہیں

ممبئی(این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کا کہنا ہے کہ وہ سوشل میڈیا میمز کے نشے میں مبتلا ہیں، اگر کسی دن وہ اپنے دوستوں کو میمز نہ بھیجیں تو وہ پریشان ہوجاتے ہیں۔اداکار ارباز خان کے پروگرام ’پنچ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے سوناکشی سنہا نے بتایا کہ وہ سوشل میڈیا پر بہت زیادہ… Continue 23reading وہ کیا چیز ہے جو سوناکشی سنہا باقاعدگی کے ساتھ روزانہ اپنے دوستوں کو بھیجتی ہیں

کلنک کے ٹیزر کی شہرت کے بعد بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کا پوسٹر جاری

datetime 16  مارچ‬‮  2019

کلنک کے ٹیزر کی شہرت کے بعد بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کا پوسٹر جاری

ممبئی (این این آئی) کلنک کے ٹیزر کی بے پناہ شہرت کے بعد بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کا پوسٹر جاری کردیاگیاہے۔ اس پوسٹر میں سوناکشی انتہائی سنجید ہ انداز میں نظر آ رہی ہیں، اس سے قبل فلم میں تمام اداکاروں کے الگ الگ پوسٹر جاری کئے جاچکے ہیں۔حال ہی میں ریلیز ہونے والی… Continue 23reading کلنک کے ٹیزر کی شہرت کے بعد بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کا پوسٹر جاری

سوناکشی سنہا بڑی مصیبت میں پھنس گئی ‘اداکارہ سمیت پانچ افراد کیخلاف مقدمہ درج

datetime 25  فروری‬‮  2019

سوناکشی سنہا بڑی مصیبت میں پھنس گئی ‘اداکارہ سمیت پانچ افراد کیخلاف مقدمہ درج

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی فلموں کی مشہور اور چلبلی اداکارہ سوناکشی سنہا بڑی مصیبت میں پھنس گئی ،پولیس نے اداکارہ سمیت پانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔بھارتی نجی ٹی وی کے مطابق ایک شخص نے معروف بھارتی اداکارہ سوناکشی سنہا کے خلاف دھوکہ دہی اور پیسے لینے کے باوجود شو میں پرفارم… Continue 23reading سوناکشی سنہا بڑی مصیبت میں پھنس گئی ‘اداکارہ سمیت پانچ افراد کیخلاف مقدمہ درج

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا کی ’’دبنگ 3‘‘ میں دھماکے دار انٹری

datetime 22  جنوری‬‮  2019

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا کی ’’دبنگ 3‘‘ میں دھماکے دار انٹری

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا نے مشہور فلم ’دبنگ‘ کے دوسرے سیکوئل میں بھی دھماکے دار انٹری کی تیاریاں شروع کردیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ سوناکشی سنہا نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ ’میں بہت ہی زیادہ خوش اور پرجوش ہوں جس کی وجہ فلم ’دبنگ 3‘ ہے۔تاہم اب… Continue 23reading بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا کی ’’دبنگ 3‘‘ میں دھماکے دار انٹری

سوناکشی سنہا اپنی ماں کی حقیقی بیٹی نہیں؟ حیران کن انکشاف

datetime 16  جنوری‬‮  2019

سوناکشی سنہا اپنی ماں کی حقیقی بیٹی نہیں؟ حیران کن انکشاف

ممبئی (این این آئی) دنیا بھر میں طرح طرح کی افواہیں گردش کرتی رہتی ہیں جن کا حقیقت سے دور تک بھی تعلق نہیں ہوتا۔ ایسی ہی ایک افواہ بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کے بارے میں بھی گردش میں ہے اور کہا جاتا ہے کہ وہ اپنی ماں پونم سنہا کی حقیقی بیٹی نہیں… Continue 23reading سوناکشی سنہا اپنی ماں کی حقیقی بیٹی نہیں؟ حیران کن انکشاف

مسلمان اداکار سے محبت، سوناکشی سنہا نے تردید کردی

datetime 9  جنوری‬‮  2019

مسلمان اداکار سے محبت، سوناکشی سنہا نے تردید کردی

ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ کی دیسی گرل اداکارہ سوناکشی سنہا نے مسلمان لڑکے سے محبت کی تردید کرتے ہوئے اسے افواہ قرار دیدیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پچھلے کچھ دنوں سے یہ خبریں گردش کر رہی تھیں کہ سوناکشی ایک مسلمان لڑکے کے عشق میں مبتلا ہیں جبکہ سوناکشی سنہا نے ایسی تمام… Continue 23reading مسلمان اداکار سے محبت، سوناکشی سنہا نے تردید کردی

Page 1 of 4
1 2 3 4