کوئٹہ(این این آئی)شمالی بلوچستان میں سرد ہوائیں چل پڑیں اور بالائی علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گرگیا۔پی ڈی ایم اے کے مطابق اتوارکی شام شمالی بلوچستان میں بارش اور برفباری کا امکان ہے، قومی شاہراہوں کے ہل پوائنٹس پر متوقع برفباری پر آمدورفت بحالی کیلئے اقدامات شروع ...