کوئٹہ(این این آئی)شمالی بلوچستان میں سرد ہوائیں چل پڑیں اور بالائی علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گرگیا۔پی ڈی ایم اے کے مطابق اتوارکی شام شمالی بلوچستان میں بارش اور برفباری کا امکان ہے، قومی شاہراہوں کے ہل پوائنٹس پر متوقع برفباری پر آمدورفت بحالی کیلئے اقدامات شروع کردئیے گئے ہیں۔پی ڈی ایم اے کے مطابق چمن، قلعہ سیف اللہ، مستونگ اور زیارت کیلئے مشینری بھیج دی گئی ہے، مشینری کوژک ٹاپ،کان مہترزئی،لک پاس اور زیارت میں دوران برفباری استعمال ہوگی۔
شمالی بلوچستان،بالائی علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































