منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

ملک میں سردی کی نئی شدید لہر کب سے شروع ہوگی ؟خبردار کردیا گیا

datetime 9  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن نے ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی نئی شدید لہرکی پیشگوئی کر دی ہے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کا کہناتھا کہ 14 جنوری سے سردی کی شدید لہر ملک کو لپیٹ میں لے سکتی ہے ،13 جنوری سے کراچی میں سردی کی شدت امیں اضافہ ہونا شروع ہو گا ،14 سے 17 جنوری کے دوران کراچی میں رات کا درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ میں جا سکتا ہے ، کراچی کے مضافات میں درجہ حرارت 4 سے 6 تک بھی گر سکتا ہے ،سردی کی لہر 18 جنوری تک ملک پر اثر انداز رہے گی ۔ان کا کہناتھا کہ سردی کی شدت بلوچستان میں زیادہ رہے گی ،،سندھ پنجاب کے میدانی علاقوں میں درجہ حرارت صفر سے 2 ڈگری سینتی گریڈ تک گر سکتا ہے ۔ دوسری جانب استور میں آج دوسرے روز بھی وقفے وقفے سے شدید برفباری کا سلسلہ جاری ہے ، میدانی علاقوں میں ایک فٹ اور بالائی علاقوں میں دو فٹ تک برف پڑ چکی ہے ، شدید برفباری سے نظام زندگی متاثر جبکہ بالائی علاقوں سے زمینی رابطہ منقطع ہے ۔اسلام آباد میں جمعرات اور جمعہ کو تیز بارش متوقع ہے۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…