جمی ہوئی جھیل میں پھنسے بارہ سنگھے کو نوجوانوں نے بچا لیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سوئیڈن میں سردی کے باعث جم جانے والی جھیل میں پھنسے بارہ سنگھے کو ہمدرد نوجوانوں نے بچا لیا۔دنیا بھر کے مختلف ممالک اس وقت سخت سردی کی لپیٹ میں ہیں جس کی وجہ سے صرف انسان ہی نہیں جانور بھی مشکل میں گھر گئے ہیں۔ایسی ہی مشکل سویڈن میں ایک بارہ سنگھے… Continue 23reading جمی ہوئی جھیل میں پھنسے بارہ سنگھے کو نوجوانوں نے بچا لیا