تازہ تر ین :

ساہیوال واقعہ

سانحہ ساہیوال کے مقتولین کے اہلخانہ کو اسلام آباد کس نے بلایا ؟معاملے کا ڈراپ سین،حیران کن انکشافات

  پیر‬‮ 28 جنوری‬‮ 2019  |  6:13
لاہور( آن لائن ) سانحہ ساہیوال کے مقتولین کے اہل خانہ کو اسلام آباد بلانے کا معاملہ حل ہوگیا ، میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس سانحہ ساہیوال کے مقتولین کے اہل خانہ کو اسلام آباد میں خوار کرنے کے بعد مْکر گئی۔ پولیس کی ذیشان کے بھائی کے ساتھ کی ...

ساہیوال واقعے کے متاثرہ خاندان کو اسلام آباد کون لایا؟ ایوان صدراور ترجمان سینٹ کی تردید سے نئی بحث چھڑ گئی

  ہفتہ‬‮ 26 جنوری‬‮ 2019  |  11:57
لاہور(سی پی پی ) سانحہ ساہیوال میں جاں بحق ہونے والے خلیل کے بھائی جلیل کا کہنا ہے کہ ان کی فیملی کو صدر مملکت عارف علوی اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے ملاقات کے لیے اسلام آباد بلا کر خوار کیا، اگر وہ نہیں ملنا چاہتے تھے تو بلایا ...

سانحہ ساہیوال!جے آئی ٹی رپورٹ سامنے آگئی لیکن پنجاب حکومت نے متاثرین کے زخموں پرنمک چھڑکتے ہوئے ایسا فیصلہ کرلیا کہ عوام میں غصے کی لہر دوڑ گئی

  بدھ‬‮ 23 جنوری‬‮ 2019  |  14:09
لاہور ( این این آئی) پنجاب حکومت نے سانحہ ساہیوال جے آئی ٹی کی ابتدائی رپورٹ منظر عام پر نہ لانے کا فیصلہ کر لیا جبکہ وزیر قانون راجہ بشارت نے کہا کہ اپنے بیان پر قائم ہوں کہ ساہیوال آپریشن انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کیا گیا،جے آئی ...

نئے پاکستان سے بہتر پرانا پاکستان تھا، کم از کم شہبازشریف تو پہنچ جاتے تھے ،باتیں بہت مگرعثمان بزدار نے گھر آنا گوارہ نہ کیا،خلیل کے والد، بہنیں ،کزنزپی ٹی آئی حکومت پربرس پڑے ، سارا سارا دن رونے میں گزرنے لگا

  بدھ‬‮ 23 جنوری‬‮ 2019  |  12:42
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ساہیوال واقعے  میں جاں بحق ہونے والے خلیل کے والد محمد بشیر نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی کی رپورٹ نے کئی گھنٹے لے لیے لیکن قاتلوں نے میرے بیٹے کو مارنے میں تو ایک منٹ لگا یا ،مثالی انصاف فرا ہم کرنے والے اپنے اہلکاروں ...

پولیس پیٹی بھائیوں کو بچانے کیلئے دیت دینے کو تیار!کیس کمزور کرنے کیلئے کون سے حربے استعمال کئے جانے لگے؟نیا پنڈورا باکس کھل گیا

  بدھ‬‮ 23 جنوری‬‮ 2019  |  12:11
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب پولیس کے حکام نے سانحہ ساہیوال میں ملوث پیٹی بھائیوں کوبچانےاور معاملے کو حل کرنے کے لیے مقتول خلیل کے ورثا سے صلح کیلئے دباؤ ڈالنا شروع کر دیا۔ مقتول کے ورثا کو دیت لے کر معاملہ حل کرنے کیلئے رابطے شروع کر دیئے گئے ہیں ، ...

ساہیوال متنازع پولیس مقابلے کی سربراہی کرنیوالے رائے طاہر 20سال پہلے بھی کس مشہور مقابلے میں شریک تھے؟حیران کن انکشاف

  بدھ‬‮ 23 جنوری‬‮ 2019  |  11:10
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی  رائے طاہر کی سربراہی میں ساہیوال میں ہونے والے متنازع پولیس مقابلے نے اسی نوعیت کے کراچی میں ہونے والے پولیس مقابلے جو آج سے تقریباً 22سال پہلے کراچی میں 70کلفٹن کے قریب جس میں اس وقت کی وزیر اعظم بے نظیر ...

جے آئی ٹی کو 72گھنٹے مکمل ہونے پر ایک گھنٹہ باقی لیکن تحقیقات کرنیوالی کمیٹی کے سربراہ نے عین موقع پرایسا اعلان کردیا جس کی کسی کو بھی توقع نہ تھی،ہائی پروفائل کیس میں نیا موڑ آگیا

  منگل‬‮ 22 جنوری‬‮ 2019  |  15:41
ساہیوال(اے این این)سانحہ ساہیوال کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی کے سربراہ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ 6 سی ٹی ڈی اہلکار زیر حراست ہیں، 4 عینی شاہدین کے بیانات قلمبند کرلئے،جے آئی ٹی اراکین نے ساہیوال میں جائے قوعہ کا دورہ کیا۔ اراکین نے علاقہ مکینوں کے ...

سانحہ ساہیوال !عمران خان نے کس اعلیٰ سرکاری افسر کو ہٹانے کا گرین سگنل دیدیا؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

  منگل‬‮ 22 جنوری‬‮ 2019  |  15:15
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے ساہیوال واقعہ کو مس ہینڈل کرنے پر آئی جی پنجاب کو عہدے سے ہٹانے کیلئے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو گرین سگنل دے دیا،نجی ٹی وی جی این این  کے مطابق آئی جی پنجاب کو تبدیل کرنے کیلئے وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو ...

سانحہ ساہیوال کی رپورٹ بھی دبنے کا خدشہ ، جائے وقوعہ پر کیا کام کردیا گیا؟جان کر عمران خان بھی آگ بگولا ہو جائینگے

  منگل‬‮ 22 جنوری‬‮ 2019  |  14:25
لاہور(وائس آف ایشیا) سانحہ ساہیوال کی فائل دبنے کا خدشہ، حادثے کی جگہ کے تمام شواہد ضائع کر دیئے گئے۔ گاڑی اور گولیوں کا فرانزک بھی نہ کرایا جاسکا۔ حکام نے آپریشن میں شامل اہلکاروں کے بیان لے کر رپورٹ تیار کرلی۔ ساہیوال واقعے کی تحقیقات میں کوئی پیش رفت ...

پولیس مقابلہ ڈرامہ نکلا، سب کو اغوا کر کے مارا گیا، معاملے نے نیا رخ اختیار کرلیا، درج مقدمے میں حیرت انگیز انکشافات

  منگل‬‮ 22 جنوری‬‮ 2019  |  11:42
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سانحہ ساہیوال مقدمے کے مدعی محمد جلیل ولد بشیر کی جانب سے درج کروائی گئی ایف آئی آرمیں 16 نامعلوم افراد کو نامزدکیا گیا جس میں سے 10اہلکار باوردی جبکہ 6اہلکار سادہ کپڑوں میں ملبوس تھے کو نامزد کیا گیا ۔روزنامہ خبریں کے مطابق  ایف آئی آر میں ...

سانحہ ساہیوال میں جاں بحق ذیشان کے خاندان کا پی ٹی آئی کی کس سینئر خاتون رہنما سے تعلق نکل آیا؟حیران کن انکشاف والدہ نے بھی عمران خان سے بڑامطالبہ کردیا

  منگل‬‮ 22 جنوری‬‮ 2019  |  11:24
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سانحہ ساہیوال میں جاں بحق ہونے والے ذیشان کی والدہ نے وزیر اعظم سے اپنے بیٹے پر سے الزامات ختم کرانے کا مطالبہ کر دیا۔نجی ٹی وی پروگرام  میں گفتگو کرتے ہوئے ذیشان کی والدہ نے کہا کہ الزامات لگنے کے بعد اب ذیشان کے بھائی، بیٹی اور فیملی ...

گرفتاری کے بجائے ہولناک خونریزی کا ارتکاب، بزدار حکومت بری طرح پھنس گئی ،معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا

  پیر‬‮ 21 جنوری‬‮ 2019  |  16:57
اسلام آباد(آن لائن) گرفتاری کی بجائے ہولناک خونریزی کے ارتکاب پر حکومت پنجاب کے خلاف سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کر دی گئی ۔ عدالت عظمیٰ سے استدعا کی گئی ہے کہ ساہیوال میں شارع عام پر نہتے شہریوں کو موت کے گھاٹ اتارنے والے تمام جلادوں کو فی ...