جمعہ‬‮ ، 22 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

صندل کے جنگل میں

datetime 4  اگست‬‮  2020

صندل کے جنگل میں

تویونی جیسا خوب صورت جزیرہ شاید دنیا میں کوئی دوسرا نہیں‘ مسافر 2015ء میں اس جزیرے میں داخل ہواتو یہ مبہوت ہو کر رہ گیا اور اس کے منہ سے نکلا‘ دنیا میں اگر جنت ہوتی تو وہ یقینا اس کے دائیں بائیں ہوتی‘ تاحد نظر شفاف سمندر اور سمندر کے درمیان سرسبز جزیرہ اور… Continue 23reading صندل کے جنگل میں

جے آئی ٹی

datetime 9  جولائی  2020

جے آئی ٹی

علامہ اقبال 1931ءمیں دوسری گول میز کانفرنس کے لیے لندن تشریف لے گئے‘ کانفرنس کے دوران اٹلی کے آمربنیٹو میسولینی نے انہیں روم آنے کی دعوت دی اور علامہ صاحب نومبر کے تیسرے ہفتے روم پہنچ گئے‘ 27 نومبر 1931ءکو دونوں کی ملاقات ہوئی‘میسولینی سیاست سے پہلے صحافی تھا‘ وہ دانش وروں کا بہت احترام… Continue 23reading جے آئی ٹی

وقت کے ساتھ ساتھ

datetime 5  جولائی  2020

وقت کے ساتھ ساتھ

’’برادر ناوید انسان اگر وقت کے ساتھ ساتھ چلے تو پھر ٹینشن نہیں ہو تی‘‘ میں نے غور سے اس کی طرف دیکھا‘ اس کی سفید داڑھی سے پسینے کے قطرے ٹپک رہے تھے‘ سر کے بال مختصر تھے‘ جسم فربا تھا اور ٹانگیں مضبوط اور لمبی تھیں‘ اس نے یہودی ربیوں کا سیاہ چولہ… Continue 23reading وقت کے ساتھ ساتھ

ہم آخر چاہتے کیا ہیں

datetime 9  اکتوبر‬‮  2018

ہم آخر چاہتے کیا ہیں

محمود بھٹی کی داستان میں آنسو بھی ہیں‘ عزم بھی اور کامیابی کا تاج بھی‘ یہ لاہور سمن آباد میں پیدا ہوا‘ والدین ہوش سے قبل فوت ہو گئے‘ بہن بھائی بڑے تھے‘ مصروف تھے اور وہ اسے ’’اون‘‘ نہیں کرتے تھے‘ پانچ چھ سال کی عمر میں محنت مزدوری شروع کی‘ وہ اینٹیں‘ بوریاں… Continue 23reading ہم آخر چاہتے کیا ہیں

جاوید چوہدری کا کالم ’کرپشن کھپے ‘ دکھانے پر حنیف عباسی معروف خاتون صحافی فریحہ ادریس پر برس پڑے ، کالم میں آخر ایسا کیا تھا ؟ ویڈیو دیکھیں ‎‎

datetime 10  مئی‬‮  2017

جاوید چوہدری کا کالم ’کرپشن کھپے ‘ دکھانے پر حنیف عباسی معروف خاتون صحافی فریحہ ادریس پر برس پڑے ، کالم میں آخر ایسا کیا تھا ؟ ویڈیو دیکھیں ‎‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی کی خاتون اینکر فریحہ ادریس نے سابق ممبر قومی اسمبلی حنیف عباسی کے سامنے پروگرام میں ایفی ڈرین کیس بارے معروف کالم نگارو تجزیہ کار جاوید چوہدری کا مشہور زمانہ کالم کے سلسلہ زیرو پوائنٹ میں ’’کرپشن کھپے‘‘کے نام سےلکھے گئے کالم کی سلاٹ چلا دی، ن لیگ کے رہنماآگ… Continue 23reading جاوید چوہدری کا کالم ’کرپشن کھپے ‘ دکھانے پر حنیف عباسی معروف خاتون صحافی فریحہ ادریس پر برس پڑے ، کالم میں آخر ایسا کیا تھا ؟ ویڈیو دیکھیں ‎‎

بارہ سو روپے

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2016

بارہ سو روپے

قبر کھلی تھی‘ میں چلتے چلتے رک گیا اور اندر جھانکنے لگا‘ اندر کا منظرانتہائی وحشت ناک تھا‘ کفن کو دیمک چاٹ گئی تھی ‘ گوشت کو کیڑے کھا گئے جبکہ ہڈیاں آدھی آدھی مٹی میں دفن تھیں۔ میں نے گورکن کی تلاش میں نظر دوڑائی‘ دور بیری کے نیچے چارپائی تھی اور چارپائی پر… Continue 23reading بارہ سو روپے

برین ڈرین

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2016

برین ڈرین

جاوید چودھری عرفان جاوید میرے قریبی دوست ہیں‘ یہ سول سرونٹ ہیں اور آج کل کراچی میں خدمات سرانجام دے رہے ہیں‘ عرفان نے لاہور کی انجینئرنگ یونیورسٹی سے انجینئرنگ میں گریجوایشن کی تھی‘ انہوں نے گریجوایشن کے بعد سی ایس ایس کا امتحان دیا‘ پاس کیا اور سرکاری ملازمت میں آگئے۔عرفان کے ساتھ سینکڑوں… Continue 23reading برین ڈرین

خوشی

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2016

خوشی

جاوید چودھری یہ ٹیورن کی آخری رات تھی‘ ہماری کلاس کا اجتماعی ڈنر تھا‘ 35 طالب علم‘ طالبات اور اساتذہ اپنے بہترین سوٹ پہن کر‘ خوشبو لگا کر اور ہونٹوں پر مسکراہٹ سجا کر دریائے پو کے کنارے پہنچ گئے‘ یہ شاندار اطالوی ریستوران تھا‘ ریستوران کا صحن دریا کے پانی تک چلا جاتا تھا‘… Continue 23reading خوشی

میراث

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2016

میراث

جاوید چودھری مسلم دنیا کا المیہ کیا ہے؟ یہ ہم مسلمانوں کیلئے آج کا سب سے بڑا سوال ہے اور اس سوال کے جواب کیلئے ہمیں تھوڑی سی ڈیٹیل میں جانا پڑے گا‘ فوزیہ علی آئی ایل او (انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن) کی ملازم ہے‘ یہ کینیا میں پیدا ہوئی اور آج کل صومالیہ میں کام… Continue 23reading میراث

Page 4 of 5
1 2 3 4 5