جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر مزید کم ہوگئے

datetime 6  اپریل‬‮  2023

پاکستان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر مزید کم ہوگئے

کراچی (این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار جاری کردیے جس کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 31 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے میں 5.61 کروڑ ڈالر کم ہوئے ہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 31 مارچ تک 9 ارب 75 کروڑ… Continue 23reading پاکستان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر مزید کم ہوگئے

14 ہفتوں کی مسلسل کمی کے بعد پاکستانی زرمبادلہ کے ذخائر میں ریکارڈ اضافہ

datetime 16  فروری‬‮  2023

14 ہفتوں کی مسلسل کمی کے بعد پاکستانی زرمبادلہ کے ذخائر میں ریکارڈ اضافہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق 14 ہفتوں کی مسلسل کمی کے بعد پاکستانی زرمبادلہ کے ذخائر میں ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا ہے، رپورٹ کے مطابق دس فروری کو ختم ہوئے ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر 16 کروڑ 26 لاکھ ڈالر بڑھے ہیں، اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر دس… Continue 23reading 14 ہفتوں کی مسلسل کمی کے بعد پاکستانی زرمبادلہ کے ذخائر میں ریکارڈ اضافہ

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر مزید کم ہوگئے

datetime 9  فروری‬‮  2023

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر مزید کم ہوگئے

اسلام آباد (این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 3 فروری تک زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار جاری کردئیے جس کے مطابق گزشتہ ہفتے میں پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 17 کروڑ ڈالر کی کمی ہوئی ہے۔.زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی غیر ملکی قرض کی ادائیگی کی وجہ سے ہوئی، 3 فروری… Continue 23reading پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر مزید کم ہوگئے

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کم ترین سطح پر آ گئے

datetime 12  جنوری‬‮  2023

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کم ترین سطح پر آ گئے

کراچی(این این آئی) بیرونی ادائیگیوں کے بعد ملک کے ذرمبادلہ کے ذخائر میں مزید ایک ارب 22 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی واقع ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کے پاس موجود ذرمبادلہ کے ذخائر کم ہوکر 4 ارب34 کروڑ32 لاکھ ڈالر کی کم ترین سطع پر آگئے۔ بیرونی ادائیگیوں کے دباو کے باعث… Continue 23reading پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کم ترین سطح پر آ گئے

پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر میں73کروڑ ڈالرز سے زائد کی کمی

datetime 23  جون‬‮  2022

پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر میں73کروڑ ڈالرز سے زائد کی کمی

کراچی (آن لائن)گزشتہ ہفتہ کے دوران پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر میں73کروڑ ڈالرز سے زائد کی کمی ہوئی ج جبکہ سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر مزید74کروڑ ڈالر سے زائد گھٹ گئے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق 17جون کو ختم ہونے والے ہفتہ پر مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر73کروڑ26لاکھ ڈالرز کی کمی سے 14ارب21کروڑ4لاکھ ڈالرز کی سطح پر رہے،اس… Continue 23reading پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر میں73کروڑ ڈالرز سے زائد کی کمی

پاکستان میں زرمبادلہ کے ذخائر تیزی سے کم ہونے لگے

datetime 20  جون‬‮  2022

پاکستان میں زرمبادلہ کے ذخائر تیزی سے کم ہونے لگے

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی)نے کہا ہے کہ ایک لاکھ ڈالر خریدنے کے لیے بھی ایک دن پہلے اطلاع دینا ہوگی۔اس سے پہلے درآمد کنندگان کو 5 لاکھ ڈالرز کے لیے ایک دن پہلے بینک کو آگاہ کرنا ہوتا تھا۔ اسٹیٹ بینک نے یہ حد 5 سے کم کر کے ایک… Continue 23reading پاکستان میں زرمبادلہ کے ذخائر تیزی سے کم ہونے لگے

حکومت کے زرمبادلہ کے ذخائر بڑھانے کیلئے سعودی عرب اور یو اے ای سے مذاکرات،چین سے بھی اہم معاہدہ متوقع

datetime 6  مئی‬‮  2022

حکومت کے زرمبادلہ کے ذخائر بڑھانے کیلئے سعودی عرب اور یو اے ای سے مذاکرات،چین سے بھی اہم معاہدہ متوقع

اسلام آباد (این این آئی)حکومت کے زرمبادلہ کے ذخائر بڑھانے کیلئے سعودی عرب اور یو اے ای سے مذاکرات ہوئے،چین سے 2.5 ارب ڈالر قرض رول اوور کیلئے معاہدہ پر جلد دستخط ہوجاہیں گے،چین نے پہلے ہی دو ارب ڈالر سیف ڈپازٹ 30 جون 2023 تک رول اوور کر دیا ہے،2.5 ارب ڈالر کا مختصر… Continue 23reading حکومت کے زرمبادلہ کے ذخائر بڑھانے کیلئے سعودی عرب اور یو اے ای سے مذاکرات،چین سے بھی اہم معاہدہ متوقع

زرمبادلہ کے ذخائر میں گراوٹ کا سلسلہ جاری، ایک ہفتے کے دوران 55کروڑ ڈالر سے زائد کمی

datetime 21  جنوری‬‮  2022

زرمبادلہ کے ذخائر میں گراوٹ کا سلسلہ جاری، ایک ہفتے کے دوران 55کروڑ ڈالر سے زائد کمی

کراچی(این این آئی)زرمبادلہ کے ذخائر میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے، جہاں زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 55کروڑ ڈالر سے زائد کمی واقع ہوئی ہے۔ جاری اعداد و شمار کے مطابق 14جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران ملکی مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید 55کروڑ20لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی… Continue 23reading زرمبادلہ کے ذخائر میں گراوٹ کا سلسلہ جاری، ایک ہفتے کے دوران 55کروڑ ڈالر سے زائد کمی

ایک ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر مزید 25 کروڑ ڈالرز کم ہو گئے

datetime 6  جنوری‬‮  2022

ایک ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر مزید 25 کروڑ ڈالرز کم ہو گئے

کراچی(آن لائن)گزشتہ ہفتہ کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 25کروڑ48لاکھ ڈالرز کی کمی ریکارڈ کی گئی۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 31دسمبر تک اختتام پذیر ہونے والے ہفتہ تک ملکی زرمبادلہ کے ذخائر24ارب1کروڑ88لاکھ ڈالرز کی سطح پر رہے،اس دوران مرکزی بینک کے ذخائر16کروڑ93لاکھ ڈالرز کمی سے 17ارب68کروڑ60لاکھ ڈالرز… Continue 23reading ایک ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر مزید 25 کروڑ ڈالرز کم ہو گئے

Page 1 of 3
1 2 3