fbpx
تازہ تر ین :

زائرہ وسیم

مذہب کیلئے فلمی دنیا چھوڑنے والی معروف بھارتی اداکارہ زائرہ وسیم کی واپسی کی حقیت کیا ہے؟

  پیر‬‮ 16 ستمبر‬‮ 2019  |  10:20
کراچی (این این آئی)گزشتہ دِنوں سے سوشل میڈیا پر یہ خبریں زیرِ گردش ہیں کہ زائرہ وسیم فلمی دْنیا میں واپس آرہی ہیں۔15 سال کی عمر میں فلم ’دنگل‘ سے اپنے کیرئیر کا آغاز کرنے والی بھارتی اداکارہ زائرہ وسیم نے چند ماہ قبل فلم انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان کیا ...

زائرہ وسیم بگ باس میں شریک ہوں گی یا نہیں ،بڑا سرپرائز دے دیا

  منگل‬‮ 9 جولائی‬‮ 2019  |  14:50
ممبئی( آن لائن )بولی وڈ فلم دنگل سے کیریئر شروع کرنے اور شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ زائرہ وسیم نے نے بھاری معاوضے کی پیش کش کو نظر میں نہ لاتے ہوئے بگ باس شو میں شرکت سے انکار کردیا۔شوبز ویب سائٹ لیٹسٹلے نے ذرائع سے بتایا کہ زائرہ وسیم ...

بگ باس انتظامیہ کی زائرہ وسیم کو سیزن 13میں شمولیت کی پیشکش ،اداکارہ کی بھی شو میں دلچسپی

  اتوار‬‮ 7 جولائی‬‮ 2019  |  12:05
ممبئی(این این آئی) بھارتی ٹی وی کے متنازع رئیلیٹی شو بگ باس کی انتظامیہ نے بالی ووڈ کو خیرباد کہنے والی اداکارہ زائرہ وسیم سے سیزن 13 میں حصہ لینے کے لیے رابطہ کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ٹی وی کے متنازع رئیلیٹی ٹی وی شو بگ باس کی ...

بالی ووڈ چھوڑنے کے بعد زائرہ وسیم کا ایک اوراہم فیصلہ

  بدھ‬‮ 3 جولائی‬‮ 2019  |  11:10
ممبئی(این این آئی) مذہب کی خاطربالی ووڈ کو خیرباد کہنے والی اداکارہ زائرہ وسیم نے اپنی آخری فلم سے متعلق اہم فیصلہ کیا ہے۔دو ورزقبل دنگل اسٹار 18 سالہ زائرہ وسیم نے بالی ووڈ چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ اس فیلڈ میں کام کرنے کی وجہ سے ...

زائرہ وسیم کا فلم انڈسٹری چھوڑنے کے فیصلے پر انتہا پسند رہنما کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا

  منگل‬‮ 2 جولائی‬‮ 2019  |  16:21
ممبئی(این این اائی) ہندو انتہا پسند جماعت کے رہنما نے بالی ووڈ کی ہندو اداکاراؤں کو مسلم اداکارہ زائرہ وسیم سے سبق سیکھنے کا مشورہ دیا ہے۔اکھیل بھارتیا ہندو مہا سبھا کے صدر سوامی چکرا پانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ایک ٹوئٹ میں مسلم اداکارہ ...

زائرہ وسیم کے بالی ووڈ انڈسٹری چھوڑنے پر انوپم کھیر پریشان، حیران کن اعلان کر دیا

  منگل‬‮ 2 جولائی‬‮ 2019  |  16:09
ممبئی (این این آئی) اداکارہ زائرہ وسیم کے بالی ووڈ کو خیر باد کہنے کے بعد بڑے اداکار انوپم کھیر پریشان ہو گئے، اداکار کا کہنا ہے کہ مجھے نہیں لگتا کہ انڈسٹری چھوڑنے کا فیصلہ اداکارہ کا اپنا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق دنگل فلم سے مشہور ہونے والی بھارتی ...

روینہ ٹنڈن نے بالی ووڈ چھوڑنے پر زائرہ وسیم کو کیا قرار دیدیا زائرہ وسیم باوقار طریقے سے بالی ووڈ چھوڑ کر جائیں اور۔۔ بھارتی معروف اداکارہ نوجوان مسلمان اداکارہ پر برس پڑیں

  منگل‬‮ 2 جولائی‬‮ 2019  |  15:53
ممبئی(این این آئی) ماضی کی مشہور بالی ووڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن نے نوجوان مسلمان اداکارہ زائرہ وسیم کو بالی ووڈ چھوڑنے پر نا شکرا قرار دے دیا۔روینہ ٹنڈن نے ٹویٹر پر نیشنل ایوارڈ یافتہ فلم ’دنگل‘ کی اداکارہ زائرہ وسیم کے بالی ووڈ سے کنارہ کشی کے اعلان پر طنز ...

میں ایسے ماحول میں کام کرتی رہی جو مسلسل میرے ایمان میں مداخلت کرتا رہا جس سے میرا مذہب سے تعلق خطرے میں پڑگیا دنگل فلم سے مشہورزائرہ وسیم کابالی ووڈچھوڑنے کااعلان

  پیر‬‮ 1 جولائی‬‮ 2019  |  10:32
نئی دہلی (آن لائن) سپرہٹ فلم 'دنگل' سے بولی ووڈ میں مشہور ہونے والی اداکارہ زائرہ وسیم نے فلمی صنعت کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کرلیا۔انسٹاگرام میں ایک پوسٹ میں زائرہ وسیم نے یہ اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ان کے کیرئیر کا انتخاب ان کے مذہبی عقائد پر اثرانداز ...

انتہائی کم عمری میں بھارتی اداکارہ زائرہ وسیم کس خطرناک بیماری کا شکار رہ چکی ہیں ؟ تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

  اتوار‬‮ 13 مئی‬‮‬‮ 2018  |  16:52
ممبئی (این این آئی)بولی وڈ فلم ’’دنگل‘‘ اور’ ’سیکریٹ سپر اسٹار‘‘ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی 17 سالہ زائرہ وسیم نے اعتراف کیا ہے کہ وہ بھی انتہائی کم عمری میں ’ڈپریشن‘ اور ’انزائٹی‘ جیسی ذہنی بیماریوں میں مبتلا رہ چکی ہیں۔خیال رہے کہ انزائٹی کو غیر یقینی کیفیت ...

زائرہ وسیم کی والدہ نے اپنی بیٹی کو جہاز میں ہراساں کرنے والے شخص کیخلاف مقدمہ درج نہ کرانے کا فیصلہ

  ہفتہ‬‮ 16 دسمبر‬‮ 2017  |  12:06
ممبئی(این این آئی) زائرہ وسیم کی والدہ نے اپنی بیٹی کو جہاز میں ہراساں کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج نہ کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چند روز قبل فلم دنگل میں سپر اسٹار عامر خان کی بیٹی کا کردار نبھانے والی 17 سالہ اداکارہ زائرہ ...

دنگل گرل زائرہ وسیم کے معاملے نے نیا رخ اختیار کرلیا مبینہ ملزم کی بیوی اور ساتھ بیٹھے مسافرنے کچھ اور ہی بیا ن دیدیا

  جمعرات‬‮ 14 دسمبر‬‮ 2017  |  12:41
ممبئی (این این آئی) اداکارہ زائرہ وسیم کی طرف سے دورانِ پرواز جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کے الزام کے بعد ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے لیکن اب اس معاملے میں ملزم کی اہلیہ اور ایک ساتھی مسافر بھی سامنے آگئے ہیں جنہوں نے اداکارہ کے الزام کو ...

دنگل گرل زائرہ وسیم کو جہاز میں ہراساں کرنیوالا گرفتار، یہ شخص کون ہے اور اسے کہاں سے پکڑا گیا

  پیر‬‮ 11 دسمبر‬‮ 2017  |  11:41
ممبئی(این این آئی) نامور بالی ووڈ اداکارہ زائرہ وسیم کے ساتھ جہازمیں دست درازی کرنے اور انہیں جنسی طور پر ہراساں کرنے والے شخص کو ممبئی سے گرفتار کرلیا گیا۔فلم’دنگل‘میں مسٹر پرفیکشنسٹ عامرخان کی بیٹی کا کردار اداکرنے والی 17 سالہ نامور بالی ووڈ اداکارہ زائرہ وسیم کی گزشتہ روز منظرعام ...