بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

ریما خان کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات ،اداکارہ نے درس اور اسلام کی تعلیم دینے کیلئے وقت مانگ لیا

datetime 12  مارچ‬‮  2022

ریما خان کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات ،اداکارہ نے درس اور اسلام کی تعلیم دینے کیلئے وقت مانگ لیا

لاہور( این این آئی)پاکستانی فلم انڈسٹری کی سینئر اداکارہ ریما خان کی معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل سے ملاقات ہوئی ۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ ریما خان اور مولانا طارق جمیل کو ایک تقریب میں بات چیت کررہے ہیں۔ ریما خان مولانا طارق جمیل کو اپنے سامنے پا کر بے حد خوش… Continue 23reading ریما خان کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات ،اداکارہ نے درس اور اسلام کی تعلیم دینے کیلئے وقت مانگ لیا

شان کے بعد اداکارہ ریما خان بھی ترک ڈرامے ’ارطغرل غازی‘ کی نشریات کے خلاف بول پڑیں

datetime 15  مئی‬‮  2020

شان کے بعد اداکارہ ریما خان بھی ترک ڈرامے ’ارطغرل غازی‘ کی نشریات کے خلاف بول پڑیں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے نامور اداکار شان شاہد کے بعد اداکارہ ریما خان بھی پاکستان میں ترک ڈرامے ’ارطغرل غازی‘ کی نشریات کے خلاف بول پڑیں۔اداکارہ ریما خان کے مطابق اپنے ملک میں بیشمار ٹیلنٹ ہونے کے باوجود کسی دوسرے ممالک کا مواد اپنی اسکرینز پر چلانا پاکستان کے ان فنکاروں کے ساتھ… Continue 23reading شان کے بعد اداکارہ ریما خان بھی ترک ڈرامے ’ارطغرل غازی‘ کی نشریات کے خلاف بول پڑیں

شادی کے بعد زندگی میں بڑی تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں ، ریما خان

datetime 19  جولائی  2019

شادی کے بعد زندگی میں بڑی تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں ، ریما خان

لاہور(این این آئی)نامور اداکارہ ریما خان نے کہا ہے کہ شوبز میں کام کرتے ہوئے کبھی کسی کیلئے برا نہیں سوچا بلکہ اپنی دانست کے مطابق دوسروں کی رہنمائی ہی کی ہے، مرد ہو یا عورت شادی کے بعد ان میں احساس ذمہ داری زیادہ ہو جاتا ہے اور شادی کے بعد زندگی میں بڑی… Continue 23reading شادی کے بعد زندگی میں بڑی تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں ، ریما خان

ڈاکٹر شہاب آئیڈیل شوہر ہیں ،انکا ساتھ ملنا میری خوش نصیبی ہے : ریما خان

datetime 18  مئی‬‮  2019

ڈاکٹر شہاب آئیڈیل شوہر ہیں ،انکا ساتھ ملنا میری خوش نصیبی ہے : ریما خان

لاہور( این این آئی)نامور اداکارہ ریما خان نے کہا ہے کہ آج میں جس بھی مقام پر ہوں اس پر اپنے رب کا جتنا بھی شکر ادا کروں وہ کم ہے ،شادی کے بعد شوبز اور گھر میں توازن رکھنا بڑا مشکل کام ہوتا ہے ،ڈاکٹر شہاب آئیڈیل شوہر ہیں اور ان کا ساتھ ملنا… Continue 23reading ڈاکٹر شہاب آئیڈیل شوہر ہیں ،انکا ساتھ ملنا میری خوش نصیبی ہے : ریما خان

اداکارہ ریما خان کاشوہر کے ہمراہ بیت المقدس ،مسجد الاقصیٰ کا دورہ 

datetime 5  اپریل‬‮  2019

اداکارہ ریما خان کاشوہر کے ہمراہ بیت المقدس ،مسجد الاقصیٰ کا دورہ 

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی) حکومت پاکستان کی جانب سے تمغہ حسن کارکردگی کا اعزاز حاصل کرنے والی اداکارہ ریما خان نے شوہر کے ہمراہ بیت المقدس کا دورہ کیا ہے۔ گزشتہ روز اداکارہ ریما خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شوہر طارق شہاب کے ساتھ بیت المقدس میں اپنے میزبانوں کے ہمراہ تصاویر… Continue 23reading اداکارہ ریما خان کاشوہر کے ہمراہ بیت المقدس ،مسجد الاقصیٰ کا دورہ 

جیل حکام نے اداکارہ ریما خان کو گارڈ آف آنر کا تحفہ پیش کردیا

datetime 1  اپریل‬‮  2019

جیل حکام نے اداکارہ ریما خان کو گارڈ آف آنر کا تحفہ پیش کردیا

لاہور(این این آئی) پنجاب کے ایک اعلیٰ افسر نے جیل کا دورہ کرنے والی اداکارہ ریما خان کو گارڈ آف آنر کا تحفہ پیش کردیا۔23 مارچ کو صدر مملکت کے ہاتھوں پرائڈ آف پرفارمنس پانے والی اداکارہ ریما کو لاہور میں جیل کے دورے کے موقع پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ اداکارہ ریما… Continue 23reading جیل حکام نے اداکارہ ریما خان کو گارڈ آف آنر کا تحفہ پیش کردیا

پاکستانی فلم انڈسڑی کی کامیابی کیلئے آج بھی پر امید ہوں :فلم سٹار ریما خان

datetime 8  اکتوبر‬‮  2018

پاکستانی فلم انڈسڑی کی کامیابی کیلئے آج بھی پر امید ہوں :فلم سٹار ریما خان

لاہور(شوبز ڈیسک)فلم سٹار یما خان نے کہا ہے کہ پاکستانی فلم انڈسڑی کی کامیابی کیلئے آج بھی پر امید ہوں ‘فلمسازوں کو عید پر منفر د فلمیں لاکر انڈسڑی کی رونقیں بحال کر نی چاہیے۔ اپنے ایک انٹرو یو میں ریما خان نے پاکستان فلم انڈسڑی کی جو ایک پہچان ہے اس کو ختم کر… Continue 23reading پاکستانی فلم انڈسڑی کی کامیابی کیلئے آج بھی پر امید ہوں :فلم سٹار ریما خان

فلم انڈسڑی کی بحالی کیلئے24گھنٹے کام کر نے کی ضرورت ہے:فلم سٹار ریما خان

datetime 8  اگست‬‮  2018

فلم انڈسڑی کی بحالی کیلئے24گھنٹے کام کر نے کی ضرورت ہے:فلم سٹار ریما خان

لاہور( شوبز ڈیسک)فلم سٹار ریما خان نے کہا کہ فلم انڈسڑی کی بحالی کیلئے24گھنٹے کام کر نے کی ضرورت ہے ‘حکومت اگر کچھ فنڈز انڈسڑی کو بھی دیدیں تو دنوں میں انڈسڑی کی بحالی ممکن ہو سکتی ہے ۔ اپنے ایک انٹر ویو کے دران ریماخان نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں ۔… Continue 23reading فلم انڈسڑی کی بحالی کیلئے24گھنٹے کام کر نے کی ضرورت ہے:فلم سٹار ریما خان

فلم انڈسٹری میں بہتر ی اور ترقی نظر آرہی ہے جس سے مجھے خوشی ہوتی ہے ،ریما خان

datetime 30  مارچ‬‮  2018

فلم انڈسٹری میں بہتر ی اور ترقی نظر آرہی ہے جس سے مجھے خوشی ہوتی ہے ،ریما خان

لاہور(آئی این پی)فلم سٹار ریما خان نے کہا ہے کہ مجھے فیشن انڈسٹری سے بہت لگا ئوہے سجنا سنورنا اچھا لگتاہے’فلم انڈسڑی کے بارے میں ہمیشہ کچھ اچھا کر نے کی کوشش کرتی ہوں اور آئندہ بھی کرتی رہوں گی ۔ اپنے ایک انٹرو یو میں ریماخان نے ماڈلنگ کے شعبے میں کام کر نے… Continue 23reading فلم انڈسٹری میں بہتر ی اور ترقی نظر آرہی ہے جس سے مجھے خوشی ہوتی ہے ،ریما خان

Page 1 of 2
1 2