انتخابات میں بدترین شکست، راہول گاندھی نے استعفیٰ دیدیا ، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

25  مئی‬‮  2019

انتخابات میں بدترین شکست، راہول گاندھی نے استعفیٰ دیدیا ، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

نئی دلی( آن لائن ) کانگریس کے صدر راہول گاندھی نے لوک سبھا انتخابات میں اپنی جماعت کی شکست فاش پر پارٹی کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق حالیہ لوک سبھا الیکشن میں بھارتیہ جنتا پارٹی نے واضح برتری حاصل کر کے بھارت کی بانی جماعت کانگریس کو ایک بار پھر شکست… Continue 23reading انتخابات میں بدترین شکست، راہول گاندھی نے استعفیٰ دیدیا ، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

مسعوداظہر کو کس نے بھارتی جیل سے رہاکیا؟بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے صدرراہول گاندھی نے بڑے سوال اُٹھادیئے، حیرت انگیز انکشافات

9  مارچ‬‮  2019

مسعوداظہر کو کس نے بھارتی جیل سے رہاکیا؟بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے صدرراہول گاندھی نے بڑے سوال اُٹھادیئے، حیرت انگیز انکشافات

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے صدرراہول گاندھی نے حکمراں جماعت بھارتیہ جنتہ پارٹی (بی جے پی )پر لفظی گولہ باری کرتے ہوئے اسے یاد دلا یا ہے کہ یہ آپ کی ہی گزشتہ حکومت کے کارنامے ہیں جس نے جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعوداظہر کو ایک بھارتی جیل سے رہاکیا،بھارتی… Continue 23reading مسعوداظہر کو کس نے بھارتی جیل سے رہاکیا؟بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے صدرراہول گاندھی نے بڑے سوال اُٹھادیئے، حیرت انگیز انکشافات

سی بی آئی چیف کوہٹانے پراحتجاج، راہول گاندھی کی گرفتاری ورہائی

27  اکتوبر‬‮  2018

سی بی آئی چیف کوہٹانے پراحتجاج، راہول گاندھی کی گرفتاری ورہائی

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی حزب اختلاف کی جماعت کانگریس نے سی بی آئی ڈائریکٹر الوک ورما کی جبری رخصت کیخلاف مظاہرہ کیا، مظاہرے کے دوران صدرکانگریس پارٹی راہول گاندھی کو بھی حراست میں لے لیاگیا۔ راہول گاندھی نے کہاکہ وزیراعظم مودی کرپٹ ہیں،وہ سچ سے بھاگ سکتے ہیں ٗاسے چھپانہیں سکتے ٗسی بی آئی… Continue 23reading سی بی آئی چیف کوہٹانے پراحتجاج، راہول گاندھی کی گرفتاری ورہائی

اگر پاکستان الیکشن میں یہ کام کرسکتاہے تو بھارت کو بھی کرنا چاہئے،بھارتی کانگریس کے اہم رہنما راہول گاندھی پاکستان کے طریقہ کارسے خوش،بڑا مطالبہ کردیا

26  جولائی  2018

اگر پاکستان الیکشن میں یہ کام کرسکتاہے تو بھارت کو بھی کرنا چاہئے،بھارتی کانگریس کے اہم رہنما راہول گاندھی پاکستان کے طریقہ کارسے خوش،بڑا مطالبہ کردیا

نئی دہلی(این این آئی) اگر پاکستان الیکشن میں یہ کام کرسکتاہے تو بھارت کو بھی کرنا چاہئے،بھارتی کانگریس کے اہم رہنما راہول گاندھی پاکستان کے طریقہ کارسے خوش،بڑا مطالبہ کردیا، کانگریس رہنما راہول گاندھی نے ایوان زیریں (لوک سبھا) کے انتخابات کیلئے الیکٹرنک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کے بجائے پاکستان کی طرح بیلٹ پیپرز… Continue 23reading اگر پاکستان الیکشن میں یہ کام کرسکتاہے تو بھارت کو بھی کرنا چاہئے،بھارتی کانگریس کے اہم رہنما راہول گاندھی پاکستان کے طریقہ کارسے خوش،بڑا مطالبہ کردیا

بھارتی وزیر اعظم کے ساتھ سزا یافتہ افراد اسٹیج پر بیٹھتے ہیں، راہول گاندھی

22  مارچ‬‮  2018

بھارتی وزیر اعظم کے ساتھ سزا یافتہ افراد اسٹیج پر بیٹھتے ہیں، راہول گاندھی

حیدر آباد(آئی این پی)بھارتی ریاست حیدر آباد میں کانگریس کے صدر راہول گاندھی نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم کے ساتھ سزا یافتہ افراد اسٹیج پر بیٹھتے ہیں،نریندر مودی کی زبان سے کرپشن ،رشوت خوری اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف گفتگو اچھی نہیں لگتی۔ بھارت میڈیا کے مطابق کانگریس کے صدر راہول گاندھی نے… Continue 23reading بھارتی وزیر اعظم کے ساتھ سزا یافتہ افراد اسٹیج پر بیٹھتے ہیں، راہول گاندھی

راہول گاندھی کا اپنے والد کے قاتلوں سے متعلق ناقابل یقین اعلان

11  مارچ‬‮  2018

راہول گاندھی کا اپنے والد کے قاتلوں سے متعلق ناقابل یقین اعلان

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے آنجہانی وزیر اعظم راجیو گاندھی کے بیٹے راہول گاندھی نے کہا ہے کہ وہ اور اْن کی بہن پریانکا اپنے والد کے قاتلوں کو معاف کرچکے ہیں۔بھارتی اخبار کے مطابق سنگاپور میں انڈین انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ میں تقریب کے دوران راہول گاندھی نے کہا کہ ہم نے اپنے والد… Continue 23reading راہول گاندھی کا اپنے والد کے قاتلوں سے متعلق ناقابل یقین اعلان

کشمیر میں کشیدہ صورت حال کی ذمہ دار مودی سرکار ہے ٗراہول گاندھی

9  مارچ‬‮  2018

کشمیر میں کشیدہ صورت حال کی ذمہ دار مودی سرکار ہے ٗراہول گاندھی

سنگا پور (این این آئی)کانگریس کے سربراہ راہول گاندھی نے مقبوضہ کشمیر میں کشیدہ صورت حال کا ذمہ دار مودی سرکار کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر مسئلے کا واحد حل بات چیت کے ذریعے ہی ممکن ہے ۔سنگاپور میں نیشنل یونیورسٹی میں پبلک پالیسی سے متعلق مباحثے کے دوران راہول گاندھی نے… Continue 23reading کشمیر میں کشیدہ صورت حال کی ذمہ دار مودی سرکار ہے ٗراہول گاندھی

مودی جھوٹے خواب دکھاتے ہیں ، ان پر بھروسہ کرنے سے کوئی فائدہ نہیں،راہول گاندھی

11  فروری‬‮  2018

مودی جھوٹے خواب دکھاتے ہیں ، ان پر بھروسہ کرنے سے کوئی فائدہ نہیں،راہول گاندھی

نئی دہلی(آئی این پی ) بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے صدرراہول گاندھی نے کہا ہے کہ مودی جھوٹے خواب دکھاتے ہیں، ان پر بھروسہ کرنے سے کوئی فائدہ نہیں،کانگریس جوکہتی ہے وہ کرتی ہے، مودی سرکار نے فرانس کی ایک کمپنی سے رافیل فائٹ جیٹ خریدے ، مودی خود پیرس گئے اور کنٹریکٹ کو تبدیل… Continue 23reading مودی جھوٹے خواب دکھاتے ہیں ، ان پر بھروسہ کرنے سے کوئی فائدہ نہیں،راہول گاندھی

کیا راہول گاندھی ہندو نہیںمسلمان ہیں؟ سومنات کے مندر میں ایسا کام ہو گیا کہ بھارت میں ہنگامہ مچ گیا

30  ‬‮نومبر‬‮  2017

کیا راہول گاندھی ہندو نہیںمسلمان ہیں؟ سومنات کے مندر میں ایسا کام ہو گیا کہ بھارت میں ہنگامہ مچ گیا

احمد آباد (این این آئی)گجرات میں ہندوؤں کے مشہور سومنات کے مندر پر حاضری کے وقت کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی کا نام غیر ہندو مہمانوں کی فہرست میں شامل ہونے پر تنازع کھڑا ہو گیا جب کہ کانگریس نے اسے حکمران جماعت بی جے پی کی سازش قرار دیدیا ہے ،بھارت میں غیر… Continue 23reading کیا راہول گاندھی ہندو نہیںمسلمان ہیں؟ سومنات کے مندر میں ایسا کام ہو گیا کہ بھارت میں ہنگامہ مچ گیا