سی بی آئی چیف کوہٹانے پراحتجاج، راہول گاندھی کی گرفتاری ورہائی

27  اکتوبر‬‮  2018

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی حزب اختلاف کی جماعت کانگریس نے سی بی آئی ڈائریکٹر الوک ورما کی جبری رخصت کیخلاف مظاہرہ کیا، مظاہرے کے دوران صدرکانگریس پارٹی راہول گاندھی کو بھی حراست میں لے لیاگیا۔ راہول گاندھی نے کہاکہ وزیراعظم مودی کرپٹ ہیں،وہ سچ سے بھاگ سکتے ہیں ٗاسے چھپانہیں سکتے ٗسی بی آئی ڈائریکٹرکی تبدیلی مودی نے ڈرکے سبب کی۔بھارتی میڈیاکے مطابق کانگریس نے نئی دہلی ،لکھنو،جیپور،چندی

گڑھ،تلنگانہ میں سی بی آئی ڈائریکٹر الوک ورما کی جبری رخصت پر مظاہرہ کیا۔نئی دلی میں کانگریس کی جانب سے احتجاج کی قیادت راہول گاندھی کررہے تھے۔پولیس نے نئی دہلی میں احتجاج کرنے والے کانگریس کارکنان،رہنماوں سمیت راہول گاندھی کو بھی حراست میں لیا،چندی گڑھ میں پولیس نے کانگریس کارکنا ن پر واٹر کینن کا استعمال کیا،تلنگانہ میں سی بی آئی آفس کے سامنے کانگریس پارٹی کے مظاہرین نے نعرے بازی کی۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…