تازہ تر ین :

راکھی ساونت

راکھی ساونت نے ایک بار پھر پاکستانی پرچم لہرا دیا

  ہفتہ‬‮ 25 مارچ‬‮ 2023  |  16:20
ممبئی (آن لائن) اسکینڈل کوئین کے نام سے مشہور بالی ووڈ اداکارہ اور ڈانسر راکھی ساونت ایک بار پھر پاکستانی پرچم کا استعمال کر کے میڈیا میں چرچوں کی زینت بن گئیں ۔ پاکستانی سفارتخانے نے برج خلیفہ پر پاکستانی پرچم کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی لیکن بات ...

میں روزے رکھتی ہوں، 5 وقت کی نماز پڑھتی ہوں ،رمضان میں عمرہ کرلیا تو میرا نصیب کھل جائیگا، راکھی ساونت

  منگل‬‮ 14 مارچ‬‮ 2023  |  11:42
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت رواں سال رمضان المبارک میں عمرے پر جانے کیلئے پرامید ہیں۔وہ اپنے خاوند عادل درانی کے خلاف قانونی جنگ بھی لڑ رہی ہیں۔انہوں نے فوٹوگرافرز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ عمرے پر جانے کی خواہشمند ہیں۔راکھی کا کہنا تھا کہ ...

میں بھی فریج میں جانے والی تھی لیکن بچ گئی: راکھی ساونت

  جمعرات‬‮ 23 فروری‬‮ 2023  |  12:52
ممبئی (این این آئی)بالی وڈ ڈانسر راکھی ساونت شوہر عادل خان درانی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے جذباتی ہوگئیں۔بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران راکھی آبدیدہ ہوگئیں اور زارو قطار روتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ’ میں نے عادل پر کیوں یقین کیا‘، اس دوران راکھی میڈیا ...

میں نے عادل سے پیار کیوں کیا؟ راکھی ساونت نے خود پر تھپڑوں کی بارش کردی

  بدھ‬‮ 22 فروری‬‮ 2023  |  14:58
ممبئی (آئی ا ین پی) بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت ایک مرتبہ پھر اپنی متنازع باتوں اور انداز کے باعث خبروں کی زینت بن گئیں۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اپنے سابقہ شوہر عادل خان پر الزامات لگاتے ہوئے خود پر تھپڑوں کی بارش کردی۔ بھارت میں ...

راکھی ساونت کی مسلمان نوجوان لڑکے لڑکیوں کو نماز کی پابندی کی تلقین

  اتوار‬‮ 19 فروری‬‮ 2023  |  18:51
ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کا ایک انٹرویو منظر عام پر آیا ہے جس میں وہ مسلمان نوجوان لڑکے لڑکیوں کو جمعہ کے علاوہ باقی نمازیں بھی پڑھنے کی تلقین کر رہی ہیں، ان کا کہنا تھاکہ میں کہتی تھی کہ آپ مسلمان ہوں آپ مجھے اسلام میں ...

صحافیوں سے گفتگو کے دوران راکھی ساونت کے حیران کن اقدام نے مسلمانوں کے دل جیت لیے

  جمعرات‬‮ 9 فروری‬‮ 2023  |  17:13
ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ اداکارہ و ڈانسر و اداکارہ راکھی ساونت نے بھارتی صحافیوں کو مسلمانوں کیخلاف بولنے سے روک دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر راکھی کی بھارتی صحافیوں سے گفتگو کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ میں خود ...

میری ماں کو شوہر عادل نے مارا، راکھی ساونت کا الزام

  منگل‬‮ 7 فروری‬‮ 2023  |  11:46
ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے اپنے شوہر عادل خان درانی سے متعلق کہا ہے کہ 'میری ماں کو تم نے مارا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک ویڈیو میں راکھی ساونت نے اپنے شوہر پر والدہ کی سرجری کیلئے رقم ادا نہ کرنے کا الزام لگایا۔ میڈیا ...

میری شادی خطرے میں ہے راکھی ساونت پھوٹ پھوٹ کر روپڑیں

  جمعرات‬‮ 2 فروری‬‮ 2023  |  23:58
ممبئی (این این آئی)بھارتی ڈانسر راکھی ساونت نے کہاہے کہ میری شادی خطرے میں ہے۔راکھی کی والدہ کے انتقال کے بعد ان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں انہوں نے بھارتی صحافیوں کو بتایا کہ میں بہت ڈسٹرب ہوں، میری شادی خطرے میں ہے، مجھے ...

اسلام قبول کرکے شادی کرنے والی راکھی ساونت کو گہرا صدمہ لگ گیا

  اتوار‬‮ 29 جنوری‬‮ 2023  |  11:41
ممبئی (این این آئی)نومسلم بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کی والدہ کینسر سے جان کی بازی ہار گئیں۔بگ باس سیزن سے مشہور ہونے والی راکھی ساونت کی والدہ گزشتہ تین برس سے کینسر میں مبتلا تھیں، بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ نے اپنی والدہ کی موت کی تصدیق کر دی ہے۔راکھی ...

جو رشتے اللہ جوڑتاہے وہ کوئی انسان نہیں توڑ سکتا راکھی ساونت کاشوہر کیساتھ عمرے پر جانے کا اعلان

  ہفتہ‬‮ 21 جنوری‬‮ 2023  |  16:05
ممبئی (این این آئی) بھارتی ادکارہ راکھی ساونت نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے شوہر عادل فاروقی کے ساتھ سب سے پہلے عمرے کے سفر پر جائیں گی۔اداکارہ نے کہا کہ عمرہ ان کیلئے اور ان کے شوہر کیلئے بہت اہم ہے اور وہ اپنی زندگی کا سفر اللہ ...

راکھی ساونت گرفتار

  جمعرات‬‮ 19 جنوری‬‮ 2023  |  14:05
ممبئی (آن لائن)امبولی پولیس نے راکھی ساونت کو اداکارہ شرلین چوپڑا کیس میں گرفتار کر لیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ راکھی ساونت کو امبولی پولیس نے شرلین چوپڑا کے خلاف قابل اعتراض زبان استعمال کرنے پر گرفتار کیا ہے۔پولیس نے راکھی کے خلاف شرلین چوپڑا کی جانب سے درج ...

ہنی مون سے پہلے عمرہ پر جائینگے راکھی ساونت کا انکشاف

  جمعرات‬‮ 19 جنوری‬‮ 2023  |  13:51
ممبئی(آن لائن) بھارتی ڈانسر و اداکارہ راکھی ساونت نے کہا ہے کہ وہ شوہر عادل خان درانی کے ہمراہ ہنی مون سے پہلے عمرہ ادائیگی کیلئے جائیں گی۔بھارتی صحافی سے گفتگو کے دوران راکھی ساونت نے عمرہ پر جانے کا انکشاف کیا جس کی ویڈیو بھارتی میڈیا کے انسٹاگرام پیج ...

راکھی ساونت نے اسلام قبول کر لیا، کلمہ پڑھنے کی ویڈیو سامنے آ گئی

  جمعرات‬‮ 12 جنوری‬‮ 2023  |  19:29
ممبئی (این این آئی)تنازعات کا شکار رہنے والی بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کی جانب سے اپنے مسلمان بوائے فرینڈ عادل خان کیساتھ شادی کی خبر کی تصدیق کے بعد ان دونوں کے نکاح کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی ہے۔سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر راکھی ساونت اور عادل ...

راکھی ساونت نے مسلمان لڑکے سے کورٹ میرج کر لی

  بدھ‬‮ 11 جنوری‬‮ 2023  |  19:44
ممبئی (این این آئی) بھارت کی معروف اداکارہ اورڈانسر راکھی ساونت رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔بھارتی میڈیا نے انسٹاگرام پر دو تصاویر شیئر کیں اور اطلاع دی کہ راکھی ساونت نے اپنے بوائے فرینڈ علی درانی سے شادی کرلی ہے۔حال ہی میں بگ باس مراٹھی کھیل کر آنے والی راکھی ...

راکھی ساونت کا مسلمان کاروباری شخصیت کے ساتھ شادی کا اعلان

  جمعرات‬‮ 27 اکتوبر‬‮ 2022  |  17:08
ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ، ڈانسر اور ریئلٹی ٹیلی ویژن اسٹار راکھی ساونت آج کل بنگلور کی ایک مسلمان کاروباری شخصیت اور ماڈل عادل خان کے ساتھ ڈیٹ پر دکھائی دے رہی ہیں ۔ راکھی ساونت کی کچھ دنوں قبل سوشل میڈیا پرحجاب میں تصاویر وائرل ہونے ...

شیر کا شکار کرو، گیدڑ کی طرح بچے کو مت پکڑو، راکھی ساونت کا آریان سے متعلق پیغام

  ہفتہ‬‮ 9 اکتوبر‬‮ 2021  |  23:56
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی ماڈل و اداکارہ راکھی ساونت نے شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی گرفتاری سے متعلق ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شیر کا شکار کرو، گیدڑ کی طرح بچے کو مت پکڑو۔بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے شہر ممبئی کی مقامی عدالت ...

عامر جی، میں کنواری ہوں، آپ میرے بارے میں کیا سوچتے ہیں؟معروف اداکارہ نے شادی کی پیشکش کر دی

  اتوار‬‮ 4 جولائی‬‮ 2021  |  22:45
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے اداکار عامر خان اور کرن راؤ میں طلاق کے بعد راکھی ساونت نے اداکار کو شادی کی پیشکش کردی۔ عامر خان اور کرن راؤ میں طلاق پر اداکارہ راکھی ساونت کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ راکھی ساونت نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ...

راکھی ساونت کی کورونا ویکسین لگواتے ہوئے دلچسپ ویڈیو وائرل

  جمعرات‬‮ 17 جون‬‮ 2021  |  23:38
ممبئی (این این آئی)بھارتی معروف اداکارہ اور بگ باس کے سیزن 14 کی کنٹسٹنٹ راکھی ساونت نے بھی کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگوالی۔راکھی ساونت نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ کورونا ویکسینیشن سینٹر میں موجود ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ راکھی ...

راکھی ساونت کا نماز فجر کے حوالے سے خوبصورت پیغام ،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

  منگل‬‮ 12 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  14:06
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں نماز فجر کی اہمیت بیان کی گئی ہے۔اسکینڈل کوئین کے نام سے مشہور بالی ووڈ اداکارہ و رئیلیٹی ٹی وی اسٹار راکھی ساونت اپنے خیالات کا اظہار کرنے اور سچ کہنے سے ...