کیرئیر کے آغاز میں کاسٹنگ کاؤچ کا سامنا کیا تاہم اپنی صلاحیت سے جگہ بنائی‘راکھی ساونت
ممبئی(این این آئی)ہندوستانی فلم انڈسٹری کی انتہائی بے باک ، بولڈ اداکارہ اور مشہور’’ ڈانسنگ گرل‘‘ راکھی ساونت نے بھی بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں کاسٹنگ کاؤچ (فلم میں کام دینے کے لئے جسمانی تعلقات قائم کرنے کی شرط) کے حوالے سے لب کشائی کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ اپنے کیرئیر کے آغاز میں… Continue 23reading کیرئیر کے آغاز میں کاسٹنگ کاؤچ کا سامنا کیا تاہم اپنی صلاحیت سے جگہ بنائی‘راکھی ساونت